Umar - عمر (@mianumarjamil) header
Umar - عمر (@mianumarjamil) profile picture

My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰

United kingdom
Joined January 2015
Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)Photo by Umar - عمر (@mianumarjamil)
جب اپکا لیڈر اپکے کام کی خود تعریف کریں ❤️ خان صاحب کو یہ تصویر بہت پسند ائی تھی میری خواہش کی انکو یہ گفٹ دونگا الحمداللہ میری خواہش پوری ہوگئی 😍🥳 شکریہ وزیراعظم عمران خان 🤲🏻❤️
189
1,955
30
12,836
2,218,461
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی جانب سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جہاں صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور حافظ ربیط سلطان نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی۔۔ طلباء نے عمران خان کے نظریہ پر اٹل رہنے کا عندیہ دیا اور حقیقی آزادی کی اس جنگ میں پہلے سے زیادہ پر عزم اور فعال طریقے سے کام جاری رکھنے ک عزم کیا۔۔۔ #19yearsofISF #ISFFoundationDay
14
84
1,828
Umar - عمر retweeted
سیالکوٹ گاؤں پنڈی پنجوڑا🚨پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 45 سیالکوٹ سے چوہدری طارق محمود گجر( رچھاڑہ )امید وار برائے ایم پی اے نے آج تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ ظہیر احمد کسانہ جو کہ ایک ماہ کی جیل نظر بندی کہ بعد رہا ہوئے کہ گاؤں جا کہ مبارک باد پیش کی ایسے نوجوان اصل میں تحریک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہم ہر اس نوجوان کہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو قائد عمران خان کہ نظریہ پر قربانیاں دے رہا ہے ۔ کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
3
7
266
Umar - عمر retweeted
منڈی بہاؤالدین کی دھرتی پر سلمان اکرم راجہ صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے۔ ❤️ اہلِ منڈی بہاؤالدین کی جانب سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید Welcome @salmanAraja
1
11
1
60
6,534
Umar - عمر retweeted
انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 19 سال مکمل۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدیداران و کارکنان کو یوم تاسیس مبارک۔ اس موقع پر تمام قائدین و کارکنان جو ناحق قید ہیں اور جیلوں میں بند ہیں انکی رہائی کے لیے دعا گو ہیں ۔ #19YearsofISF #ISFFoundationDay
5
10
421
Happy 19th Youm-E-Tasees of ISF to all my ISF fellows. #HappyBirthdayISF #ISF #PTI
6
53
2,153
Umar - عمر retweeted
منڈی بہاوالدین پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ حلقہ پی پی 45 سے امید وار برائے ایم پی اے چوہدری طارق محمود گجر ( رچھاڑہ) نے آج منڈی بہاوالدین میں جیل سے 50 دن بعد رہائی حاصل کرنے پر میجر (ر) ظفر اقبال گوندل سینئیر وائس پریذیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف پنجاب اور طارق محمود ساہی ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاوالدین کو مبارک باد پیش کی ۔ہمارے اسیران الحمدوللہ پہلے سے زیادہ مظبوط اور نئے جوش سے کپتان کہ سنگ کھڑے ہیں جیسے بھی حالات رہیں گہ خان تیرے ساتھ رہیں گہ
5
20
445
Umar - عمر retweeted
Urgent request for support regarding our pending Turkey visas. Our team, 4Thrives Walee, officially qualified for the PUBG MOBILE Global Championship (PMGC), which will be held in Turkey. We submitted our visa applications on 2 November, but they are still pending. Our participation is now at risk, with a deadline of 16 November. We sincerely request @TC_IslamabadBE @ineziroglu @GovtofPakistan , @ForeignOfficePk , @MohsinnaqviC42, the Turkish Embassy in Pakistan to kindly look into this matter and assist us in obtaining our visas in time to represent Pakistan on the global stage. 🇵🇰 #Visafor4T
1,760
4,118
397
6,932
505,541
میرے شوہر، صدر لاہور میاں اکرم عثمان کو جیل کے اندر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ تین ایم پی او کے تحت گرفتاری کے بعد رہائی کے احکامات جاری ہونے کے باوجود انہیں اہلِ خانہ کے حوالے نہیں کیا گیا۔بعد ازاں انہیں 9 مئی کے مقدمہ، ایف آئی آر نمبر 11271/23 میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 10 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ہمارا مطالبہ ہے کہ میاں اکرم عثمان کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے اور ان کی خیریت سے اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جائے۔
5
140
3
277
5,215
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا
1
30
1
367
3,121
صدر لاہور میاں اکرم عثمان کو 9مئی کیس میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
آج ڈی سی لاہور نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیا کہ میاں اکرم عثمان کی نظر بندی واپس لے لی گئی ہے، لیکن افسوس کہ چند ہی لمحوں بعد انہیں 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 10 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
26
184
3,017
آج ڈی سی لاہور نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیا کہ میاں اکرم عثمان کی نظر بندی واپس لے لی گئی ہے، لیکن افسوس کہ چند ہی لمحوں بعد انہیں 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 10 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
2
5
1
19
2,099
ممبر پنجاب بار کونسل محمد فیصل ملک صاحب ، ممبر پنجاب بار کونسل وسابقہ چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل فخر حیات اعوان صاحب ، صدر ڈسٹرکٹ بار راوالپنڈی ملک طارق محمود ساجد اعوان صاحب ، جنرل سیکرٹری راوالپنڈی قمر الحق خان نیازی صاحب ، سابقہ ایڈووکیٹ جنرل آسلام اباد و سابقہ صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار اینڈ ڈسڑکٹ بار اسلام اباد نیاز اللہ نیازی صاحب کی جانب سے چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ اور ان کے بہنوئی کے گھر کی چادر و چاردیواری کے تقدس کی پامالی، بڑے بھائی اور بہنوئی کے بڑے بھائی پر تشدد نیز چوہدری اویس یونس کی بیوہ والدہ کے ساتھ دوران عدت بدتمیزی کی بھرپور مذمت کرتے اور اس بابت زمہ داران کے خلاف فوری قانونی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ @ChaudhaaryAwais
6
46
1,902
میرے شوہر سابق ایم پی اے ،صدر لاہور میاں اکرم عثمان کوایم پی او 3 کے تحت نظر بندی کے احکامات میں دو مرتبہ توسیع کی گئی۔دوسری 30 روزہ نظر بندی کے حکم کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے اور گزشتہ پانچ روز سے وہ غیر قانونی حراست میں ہیں۔ آج عدالت نے بھی رہائی کا حکم دیا ہے،ہمارا مطالبہ ہے انہیں آج ہر صورت رہا کر دیا جائے گا۔ مریم کلثوم اکرم
2
91
6
281
3,113
میرے شوہر سابق ایم پی اے ،صدر لاہور میاں اکرم عثمان کوایم پی او 3 کے تحت نظر بندی کے احکامات میں دو مرتبہ توسیع کی گئی۔دوسری 30 روزہ نظر بندی کے حکم کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے اور گزشتہ پانچ روز سے وہ غیر قانونی حراست میں ہیں۔ آج عدالت نے بھی رہائی کا حکم دیا ہے،ہمارا مطالبہ ہے انہیں آج ہر صورت رہا کر دیا جائے گا۔ مریم کلثوم اکرم
59
297
4,479
الحمداللہ! عمران خان کی دونوں بہنوں کو رہا کر دیا گیا۔دونوں بہنوں کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے حوالے کردیا گیا۔رہائی کے بعد کی تصویر @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK
1
4
1
38
720
Umar - عمر retweeted
الحمداللہ خان صاحب کی دونوں بہنیں رہا ہوگئی ہیں انشاءاللہ بہت جلد علیمہ خان آپا بشری بی بی اور پھر عمران خان صاحب بھی رہا ہوجائیں گے
2
2
284
الحمدللہ! خان صاحب کی دونوں بہنوں کی رہائی خوش آئند ہے، لیکن ہماری جدوجہد اور مطالبہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عمران خان، بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کو بھی رہا نہیں کر دیا جاتا۔سب کی رہائی تک ہماری آواز بلند ہوتی رہے گی۔
9
49
2,932
Umar - عمر retweeted
کپتان عمران خان کی خصوصی ہدایت پر نیاز اللہ نیازی کو چیف آرگنائزر ILF منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور بھرپور محنت سے انصاف لائرز فورم کو مزید مضبوط اور فعال بنائیں گے۔ نیک تمنائیں! 🇵🇰❤️ @NiazullahKPTI
6
4
268
نورین نیازی عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ تصویر جاری
18
209
2,089
Umar - عمر retweeted
عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سےرہا کردیا گیا۔ دونوں بہنوں کی رہائی 50 روز کی نظر بندی کے بعد عمل میں آئی۔ہمارا مطالبہ ہے عمران خان صاحب اور بشری بی بی کو بھی فورا رہا کیا جائیں۔
6
2
8
722