ریختہ کی کتب حاصل کرنے اور شیئر کرنے کے اس گروپ کو کوئی بھی جوائن کر سکتا ہے ۔ خود آپ مطالعہ اور تحقیق کا شوق ہے تو جوائن کریں اور شیئر کریں ۔ والسلام
t.me/+H64mSW-GP-c4OTgy
ویب سائیٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔ چیک کریں اور کوئی اس میں مزید بہتری کے لیے مشورہ ہوتو دیں
ahmady.org
غامدی صاحب احمدیوں کو مسلمان ہی مانتے ہیں ۔
لیکن ویڈیو کے ٹائٹل پر احمدی یا مسلمان لکھنے کی بجائے قادیانی لکھنے والے کے دل میں بغض ہے کہ نہیں ÷
youtube.com/watch?v=XMYU5Dpd…
احتساب ناصبیت مکمل 12 جلدیں
ahmady.org/ehtesabe-nasbiat-…
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر
یہاں حرم کو نام نہاد مسلمانوں سے خطرہ پڑ گیا ہے اور امریکہ اور ٹرمپ سے مدد مانگی جا رہی ہے
کاش لوگ پہلے انسان بننا سیکھیں ۔ پھر مسلمان، ہندو، سکھ ، عیسائی اور یہودی بنیں
میں احمدی مسلمان ہوں ۔
اللہ اسرائیل کو ہدایت دے اور وہ دوسروں کے حقوق کا بھی ایسے ہی خیال رکھیں جیسے وہ اپنے حقوق کا خیال چاہتے ہیں
ahmady.org | alislam.org | mta.tv
ISRAELI PRESIDENT PRAISES AHMADIYYA COMMUNITY
Israeli President Isaac Herzog addressed an Ahmadiyya conference in Haifa on September 17, and praised their commitment to "tolerance and coexistence."
The Ahmadiyya, also known as Qadianis, are considered a non-Muslim sect by mainstream Islam although they self-identify as Muslims.
There are a few thousand Ahmadis living in Israel and they enjoy good relations with Israeli officials.
مصور پاکستان ۔ خلیفۃ المسیح الثانی مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ مصلح موعود
Live Debate - کیا قرآن مجید میں ریاضی کی غلطی ہے؟ youtube.com/live/v169NX-ejvU… via @YouTube
وفات مسیح ، حیات مسیح ۔ حضرت عیسی کی گواہی کے دوزمانے ۔ انصر رضا صاحب
ahmady.org/daleel-wafate-mas…
حضرت عبداﷲ بن عمروؓسے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی اکرمﷺ کے پاس حاضر ہوااور کہنے لگا کہ میں آپ سے ہجرت پر بیعت کرنے آیا ہوں جبکہ میں اپنے ماں باپ کو روتا چھوڑ آیا ہوں۔آپ نے فرمایا:’’ان کے پاس واپس جااور جیسے تو نے انھیں رلایا ہے اسی طرح انھیں ہنسا۔‘‘ -> سنن نسائی 4168
دیوبندی عالم مفتی شمس الہدیٰ مصباحی کا اسرار بریلوی کے حیات مسیح کے مناظرہ پر تبصرہ
دیکھیں اور شیئر کریں
وفات مسیح عیسیٰ بن مریمؑ از روئے قرآن کریم
ahmady.org/wafate-masee-esa-…
















