Adeel Najfi retweeted
If you are privileged, you get away with calling Pak generals puppies of USA, corrupt, etc. For far far less, @Gulalai_Ismail &her family were prosecuted,Ali Wazir in jail, @iamthedrifter in exile for writing about mil.
Is this fair @OfficialDGISPR ?
Adeel Najfi retweeted
The lady has imbibed every lie peddled by the Caliph-e-Medina -- US conspiracy, Gen Bajwa is evil until he resumes support, role of Israel -- blind to the incompetence Pak suffered in 3.5 years and tops it with her 'maid's Canadian visa.'
Adeel Najfi retweeted
Look at @arsched's confidence in lying about the victims of #KharQamarMassacre & accusing them of terrorism. Both Ali & Mohsin have been cleared in this case, but this is just one example of ARY's nefarious role in normalising oppression & injustice in Pak
Adeel Najfi retweeted
پاک فوج کے جوانوں سے کرسکتا ہے یا انقلابی بننے کی یہ عیاشی صرف پنجابیوں کو حاصل ہے ؟ اور پنجابیوں میں بھی یہ امتیاز کسی اور کے پاس نہیں کیا ن لیگ یا پیپلزپارٹی کا پرچم اٹھا کر یہ جرات کوئی پنجابی کرسکتا ہے ؟
Adeel Najfi retweeted
ایک پاکستانی کا سوال ۔۔غور سے پڑھیے گا اور سوچ کر جواب دیجئیے گا @OfficialDGISPR
جو حرکت سیالکوٹ کے ایک فوجی ناکے پر بیرسٹر مبشر اعوان نے پی ٹی آئی کے جھنڈوں والی گاڑی روکنے پر فوجی جوانوں کے ساتھ کی وہ سہولت کسی بلوچ کو میسر ہے ؟
کوئی پختون پی ٹی ایم کاجھنڈا اٹھا کر یہ حرکت
Adeel Najfi retweeted
Breaking: footage of a Baloch student being tortured and forcibly taken away by Pakistani secretive agencies from Punjab university hostel has surfaced. The disappeared student has been identified as Beebarg Imdad Baloch.
Adeel Najfi retweeted
A leader of Hizb-ur-Tahrir asks Justice Qazi Faez Isa about the 'corrupt' Pakistani political system that breeds corrupt govts. Justice Isa's response is a treat #SOAS #AsmaJahangirlecture2022
Adeel Najfi retweeted
Who better to denounce wars of aggression and illegal occupations than *checks notes* the foreign minister of Israel?
Adeel Najfi retweeted
New analysis reveals the US has been responsible for 6 million deaths during the 20-year "War on Terror." Add to that spending $260 Million a day on imprisoning people domestically, & we are easily the largest human rights abuser on the planet.
Adeel Najfi retweeted
سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سیرینا عیسی نے وزیر اعظم عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا، ہم دونوں اپنی اپنی آمدنی، اثاثوں اور ٹیکس کا ریکارڈ براہ راست ٹی وی پر لائیں اور اس پر بات کریں۔
Adeel Najfi retweeted
The Syria war began 10 years ago. This is still happening
The most horrifying sound in the world.
This mother just found out her 5-year-old son was killed when rebels shelled his school. #Aleppo
Adeel Najfi retweeted
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں صرف اتنی گذارش کی گئی ہے کہ انکے مقدمے کی سماعت تو کی جائے کیونکہ اب تک صرف لمبی لمبی تاریخیں ڈالی گئی ہیں
Adeel Najfi retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی فہیم خان اور جمیل احمد نے مان لیا کہ علی حیدر گیلانی کے ساتھ ویڈیو میں وہ دونوں موجود تھے دونوں نے آج وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ بھی دیا اور وزیراعظم سے ملاقات بھی کی کیپیٹل ٹاک میں @ayazakbar786 دونوں کو پہلے ہی بے نقاب کر چکے ہیں
Adeel Najfi retweeted
افسوس صد افسوس کہ موجودہ حکومت کی کشمیر کمیٹی نے بزرگ کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی پاکستان سے محبت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی کیونکہ انہوں نے بھارت کے ساتھ ہونے والے حالیہ سیز فائر معاہدے پر کچھ سوال اٹھائے گیلانی صاحب مشکوک نہیں ان پر الزام لگانے والے مشکوک لوگ ہیں
Adeel Najfi retweeted
شمالی وزیرستان میں دہشت کیوں پھیلا رکھی ہے، سن کر شائد آپ حیران ہو جائیں
@a_siab @ulusyar3
پورا شو:
youtu.be/FHG8JTepFJ0
fb.watch/3Pz9lFEmA-/
Adeel Najfi retweeted
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دستکاری کی تربیت دینے والی چار نہتی خواتین کو شہید کرنے والوں نے ناصرف پختون روایات بلکہ اسلامی تعلیمات کی بھی خلاف ورزی کی،عورتوں کے ساتھ دہشت گردی کرنے والے ان بزدلوں کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں اورعلماء کو متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہئیے
Adeel Najfi retweeted
ڈسکہ کی دھند سے برآمد ہونیوالے لاپتہ پریذائڈنگ افسران نے جو کہانیاں سنائیں وہ ایک ایسی دھند کا پتہ دیتی ہیں جس میں کچھ بڑے افسران کے ضمیر لاپتہ ہو گئے اور جس کے بارے میں شاعر نے کہا تھا
مانا نظر کے سامنے ہے بےشمار دھند
ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے jang.com.pk/news/888898







![Lee Camp [Redacted] (@LeeCamp) profile picture](https://pbs.twimg.com/profile_images/2108179493185589248/oNj8VW6u_400x400.jpg)










