رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو تم سے قطع تعلقی کرے تم اس سے جڑو، جو تمہیں محروم رکھے تم اسے عطا کرو، اور جو تم پر ظلم کرے تم اسے معاف کر دو۔"
(مسند احمد)
اعلیٰ اخلاق کی معراج یہی ہے کہ برائی کا جواب بھی اچھائی سے دیا جائے...!
Naveed Malik retweeted
ان فیصلوں کا استحقاق صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے!
پاکستان تحریک انصاف صوبوں کے حوالے سے شروع ہونے والی بحث میں اپنا بھرپور حصہ ڈالے گی۔
پی ٹی آئی کے اندر صوبوں کے حوالے سے مختلف آراء موجود ہیں۔ آج عمران خان کی تجویز اور ہدایات ہمارے سامنے رکھی گئی ہیں۔ بانی چیئرمین عمران خان نے صوبوں کے معاملے کو پارلیمانی پارٹی میں زیرِ بحث لانے کی ہدایت کی ہے۔
ہم پارلیمانی پارٹی میں صوبوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ کریں گے۔ ہماری تجاویز عمران خان کے پاس جائیں گی، تاہم حتمی فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان کریں گے۔
ہمارے پارٹی منشور میں نئے صوبوں کا قیام بھی شامل ہے۔ ہم نے اپنے دورِ حکومت میں ہزارہ اور جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کا مطالبہ منشور میں شامل کیا ہوا تھا۔
عمران خان کے 100 دن کے پلان میں بھی صوبے شامل تھے۔
ہم نے عددی اکثریت نہ ہونے کے باوجود رولز میں تبدیلی کرکے جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ بنایا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات کیا، جنوبی پنجاب کے لیے 19 سیکرٹریز کو بااختیار بنایا، الگ بجٹ مختص کیا، ملازمتوں کا کوٹہ رکھا اور دیگر بنیادی اقدامات بھی کیے۔جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ زیرِ تعمیر تھا، جس پر موجودہ حکومت نے کام روک دیا ہے۔
@PTIofficial @SMQureshiPTI
بہت اچھے کُنڈی صاحب...! 👍👍 یہ ہے اصول پر مبنی موقف
جمعیت علماءاسلام کے کارکنان پر تشدد اور انکی گرفتاریوں پر دل افسردہ ہے۔
پاکستان تحریک انصاف تمام سیاسی جماعتوں کے ورکرز کو آئین و قانون کے مطابق پرامن احتجاج کو سپورٹ کرتا آیا ہے،عمران خان کے دور حکومت میں اپوزیشن کی طرف سےحکومت مخالف لانگ مارچ شرکاء کے لئے ٹینٹ،دوائی اور کھانے پینے تک کا انتظام ہوتا تھا،اس وقت پاکستان کو امن اور سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔
رحمت خان کنڈی
1
4
435
Naveed Malik retweeted
جمعیت علماءاسلام کے کارکنان پر تشدد اور انکی گرفتاریوں پر دل افسردہ ہے۔
پاکستان تحریک انصاف تمام سیاسی جماعتوں کے ورکرز کو آئین و قانون کے مطابق پرامن احتجاج کو سپورٹ کرتا آیا ہے،عمران خان کے دور حکومت میں اپوزیشن کی طرف سےحکومت مخالف لانگ مارچ شرکاء کے لئے ٹینٹ،دوائی اور کھانے پینے تک کا انتظام ہوتا تھا،اس وقت پاکستان کو امن اور سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔
رحمت خان کنڈی
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ایک کر کے دفن کر رہے ہیں. بجائے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے، سب اپنی اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں...! یہ وقت طعنہ بازی، سکور سیٹل کرنے کا نہیں بلکہ اصولوں پر ساتھ دینے کا ہے. اگر تحریک انصاف کی طرح جے یو آئی ایف کو بھی کھڈے لائن لگا دیا گیا تو پیچھے لائن صاف ہے. اسٹیبلشمنٹ کیلئے کُھلا میدان. لُگی مسیت تے گالہڑ امام
جو شخص بیرسٹر گوہر، اسد قیصر وغیرہ کو ہیروں کو تحریک انصاف کے نمائندے سمجھتا ہے اسکی عقل پر حیرانگی ہے
مولانا فضل الرحمن نے ملک بند کر دیا اور تحریک تحفظ آئین اور پی ٹی آئی مکمل خاموش ہیں۔ محمود اچکزئی، علامہ صاحب، اسد قیصر سب کو چپ لگی ہے، جو کام پی ٹی آئی کرنا چاہتی تھی وہ مولانا نے کر دیا مگر ٹی ٹی آئی پی کے قائدین لا تعلق ہو کے بیٹھے ہیں
157
اس مُلک نے اگر آگے بڑھنا ہے تو تمام حقیقی سیاستدانوں( بیوپاری نہیں )کو مل بیٹھ کر رستے کا تعین کرنا ہوگا. ماضی کی تلخیوں کو رکاوٹ نہیں بننے دینی چاہیے...! آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے جو شخص بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتا ہے اسے ماضی کے اعمال پر طعنے نہیں دینے چاہیئے..! حل صرف عمران خان کے پاس ہے. مُلک کی اکثریت اسی پر اعتماد کرتی ہے. خان اور پاکستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں.
1981: China had 964M people in extreme poverty. India 379M. Pakistan 69M.
2026: China ≈ 0. India ≈ 49M. Pakistan ≈ 60M.
Two neighbours escaped. One went backwards.
Pakistan's extreme poverty rate is now 3x India's.
China pulled ~800M people out of extreme poverty in 40 years, about three-quarters of the entire world's reduction. It didn't come from handouts. It came from factories, cities and roads, for 40 years straight.
India was #1 in the world for extreme poverty for ~15 years. Then: 344M (2011) → 75M (2022-23). From 27% to 5.3%. Late, but fast.
Pakistan was improving until ~2018. Then COVID, floods, 30%+ inflation, one IMF program after another. World Bank, 2025: extreme poverty 16.5%. National poverty up from 18.3% to 25.3% in three years.
The hard part: with population growing ~2% a year, even standing still means more poor people every year. We're not standing still. We're going backwards.
China built industry. India built growth plus digital welfare. We kept building crises.
1
28
پی ایس ایل ڈائریکٹ سائننگز : ابھی تک تو کھچیں ہی سامنے آئ ہیں... سب سے بڑی کھچ ملتان والوں نے ماری ہے. دوسرے نمبر پر لاہور... 🙄.
1
394
ایک باپ کا اپنی بیٹی کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اس کے لیے سب سے بڑی ڈھال ہے...!
باپ کا اعتماد بیٹی کی طاقت بھی ہے اور اس کی عزت بھی... ❤️
3
276
انا للہ وانا الیہ راجعون...!
کیا یہ وہی بابر بن عطاء ہے سالار؟
@WhySalar
آج مردان میں سینئر صحافی بابر بن عطاء صاحب کے گھر حاضر ہوا، جہاں ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ماں جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا زندگی کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں بابر بن عطاء صاحب اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
5
23
10,769









