محمد شہباز ملک (@msshahbaz583) header
محمد شہباز ملک (@msshahbaz583) profile picture
Joined April 2017
اس ایک عورت کے لیے ہیلی کاپٹر موجود تھا لیکن سواد میں بہ جانے والے 18 لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں اور دو ان لوگوں کو ووٹ اور لے کے ائیں تاکہ وہ ہماری جانوں سے کھیل سکیں
1
12
او گندے مودی اور کیا ثبوت چاہیے تمہیں
1
8
مریم نواز نے بولا تھا کہ گھر گھر جا کر 10 ہزار کا پے ارڈر ملے گا لیکن یہ کیا ہوا یہ تو کرپشن کا ایک نیا طریقہ نکل ایا
1
13
ریونڈ کے گرد و نواں تمام پرائیویٹ سکول کھلے ہیں punjabhec.gov.pk/
7
سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہونے کے باوجود پرائیویٹ سکول کھلے ہیں لیکن چیک ان بیلنس کا کوئی بھی پراپر حل نہیں صرف یہ کاغذی کاروائی تک ہی ہے یا بیانات دینے تک punjabhec.gov.pk/
6
جاہلیت کی انتہا ہو گئی ہے اب انسانوں کے قبرستان میں کتے بھی دفن ہوں گے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
17
ہمارے مردہ ضمیر کو جگانے کے لیے یہ ویڈیو نہ کافی ہے ہم اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم اسرائیل کی چیزوں کا تو بائیکاٹ کر سکتے ہیں
12
اگر ہم اسی طرح بائیکاٹ کرتے رہیں انشاءاللہ یہ یہودی ہمارے پاؤں میں ہوں گے
18
*جبالیا کیمپ پر بمباری کے بعد لاشوں کے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے (ندائے حق) میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز پہنچ رہی ہیں وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں کم از کم ایک گروپ میں تو لازمی بھیجیں*
1
11
مسلمانوں کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں انہیں اپنے اور اپنے بچوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں اتا یہ کیا کسی اور کے بچوں کے بارے میں سوچیں گے
5