Muhammad Umar (@mumar2781) profile picture

Director - Raad Technologies Pvt Ltd

Rawalpindi, Pakistan
Joined January 2012
Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)Photo by Muhammad Umar (@mumar2781)
Muhammad Umar retweeted
پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا سپریم کورٹ سے دانش یونیورسٹی کے نام پہ وہ پیسہ شہبازشریف نے لیا مگر کیس عمران خان اور اس کی بیوی پہ یاد دہانی!!
40
1,500
21
2,319
24,871
Muhammad Umar retweeted
ملٹری اسٹبلشمنٹ 28 ویں ترمیم کے ذریعے ملک پر مکمل قبضہ کرنے جارہی ہے سینیٹر حامد خان کا آل پارٹیز کنونشن سے خطاب
43
1,658
8
7,017
73,991
Muhammad Umar retweeted
ہاہاہاہا
وفاق کے صدر آصف علی زرداری کی وفاق کے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے ملاقات۔۔۔اس ملاقات کا پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری ہیں
2
181
1
1,137
14,743
Muhammad Umar retweeted
عمران خان کی جانب سے لائیو سٹریمنگ کی درخواست کسی اجلت میں نہیں بلکہ عمران خان اور بشری بی بی نے 3-4 سو جعلی اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد تھک ہار کر دی ہے کہ کب تک یہ جعلی مقدمات عدالتوں میں آتے رہیں گے قوم بھی لائیو ان کی حقیقت دیکھے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
9
348
2
788
3,567
Muhammad Umar retweeted
*شاذیہ ذیشان 🔥😂* *پی پی پی کی مکاری کو دیکھ کر مزہ آرہا ہے!* *جس حکومت کو 5 سال انجوائے کیا اسی حکومت کو آج خود گواہی دے رہا ہے کہ یہ جعلی حکومت ہے!* *ابھی تک یہ خیال نہیں آیا کہ یہ حکومت جعلی ہے ووٹ چوری کرکے بیٹھے ہیں!!*🤡🔥
4
244
641
8,936
Muhammad Umar retweeted
کہتے تھے خان کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے اُس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے - آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی - علی احمد کرد
8
556
2,958
34,226
Muhammad Umar retweeted
قوم کو ایک خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا ہے آج ہونے والی کارروائی میں یہ بات بالکل واضح ہوگئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف جو پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، اس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
2
163
721
6,935
Muhammad Umar retweeted
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے پرانا نام ارباب نیاز سٹیڈیم بحال کر دیا گیا کیونکہ یہاں PSL کی افتتاحی تقریب ہونا تھی۔ جس کے ساتھ بار بار عمران خان کا نام آنے سے بہادروں کی جان نکلی جا رہی تھی
50
893
17
3,490
16,997
Muhammad Umar retweeted
عمران خان سے کل بھی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی گئی اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر
6
542
1
3,281
35,896
تہلکہ، عمران خان کے انکار نے کھیل بگاڑ دیا؟ مولانا گرفتار۔۔ JUI-F کا دمادم مست قلندر کا اعلان! شہباز شریف کی چھٹی؟ متبادل تیار ہونے لگا؟ شٹ اپ کال!۔۔ زرداری اور بلاول کی دوڑیں۔۔ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/zelJ0h0Z2Zs
100
1
387
7,684
Muhammad Umar retweeted
بڑے عرصے بعد پنجاب میں عمران خان کے حق میں ایسی نعرہ بازی دیکھنے کو ملی۔ شکریہ نیاز اللہ نیازی صاحب!! کہ آپ نے ایونٹ آرگنائز کیا
3
764
1
3,249
16,071
Muhammad Umar retweeted
جادو ٹونے والا پنجاب ،،،، 1 کلو آٹا 50 روپے ترقی یافتہ پنجاب ،،،، 1 کلو آٹا 180 روپے
34
928
20
3,088
42,294
Muhammad Umar retweeted
سالار کاکڑ کی الیکشن کے فوری بعد 10 فروری 2024 کو پرہجوم پریس کانفرس میں انتباء کہ الیکشن اچھا موقع ہے کہ ملک کو انتشار و تصادم کے راستے سےہٹاکر امن و استحکام کی راہ پر ڈالیں۔ عوامی مینڈیٹ نا چھینیں ورنہ آگے آپ بند گلی میں پھنس جائینگے۔ آج وہی ہوا!
1
372
1,474
11,091
Muhammad Umar retweeted
عاصم منیر کی کمزوری کی انتہا یہ ہے کہ ن لیگ جیسی جماعت بھی اس کے آئیڈیا سے خود کو علیحدہ کر رہی ہے علاج صرف ایک ہے عمران خان یعنی الیکشن اس کا مینڈیٹ اس کو واپس دینا ہوگا وہ آۓ گا تو وہ اس آگ کو جو اس ملک میں لگی ہے اس کو اپنے سینے پر جھیل جاۓ گا اگر استحکام لانا ہے تو طریقہ ایک ہی ہے الیکشن انیق ناجی
216
838
3
2,923
73,193
Muhammad Umar retweeted
تمام حکومتی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ یہ ہارے ہوئے لوگوں کا ٹولہ ہے اور 8 فروری 2024 کو پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن جیت لیا تھا
لاہور سے عطا اللہ تارڑ نہیں بلکہ ایک آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس جیتے تھے، بلاول بھٹو بھی یہاں سے امیدوار تھے، رزلٹ روک کر عطا تارڑ کو جتوا دیا گیا!شہلا رضا۔
4
893
3
3,487
41,187
Muhammad Umar retweeted
یہ پہلی حکومت دیکھی ہے جس میں حفاظتی ضمانت پر بھی گرفتاری ہو گئی ہے۔ اور ایسا ایسا بندہ گرفتار ہو رہا ہے جو کبھی ملک کے لئے بہت بڑا اثاثہ قرار دیا جاتا تھا۔ تیمور جھگڑا PTI میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے شہباز شریف کی 2013 - 2018 والے پنجاب حکومت دور میں انہی کی حکومت کے Consultant تھے۔ اور اچھا خاصا لائق بندہ ہے۔ آج وہ کچھ لوگوں کی نظر میں "قومی مجرم" بن گیا ہے۔ کیا بات ہے۔ 👏👏👏
13
908
3
3,817
52,588
Muhammad Umar retweeted
اللہ الحق ہے، مولانا فضل الرحمان کی پارٹی والے بھی گواہی دے رہے ہیں کہ 9 مئی پی ٹی آئی کے خلاف ایک false flag آپریشن تھا #ImranKhanWantsJustice
18
1,226
7
3,324
21,628
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہوگئی، مگر انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ ایک بزرگ خاتون، کینسر کی مریضہ، جو طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا بھی حق نہیں؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ کیا اس معاملے پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟
52
2,310
15
5,485
29,309
یہ وہ پہلا وزیراعظم ہے جس کی پیٹھ میں نوازشریف نے خنجر مارا تھا۔ محمد خان جونیجو۔ اس کے بعد اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر بینظیر بھٹو کی حکومت کو اٹھارہ ماہ بعد ہی گھر بھیج دیا۔ پھر اپنے محسن صدر پاکستان جناب غلام اسحاق خان کے خلاف سازش کی۔ اس کے بعد فاروق لغاری کے ساتھ ملکر پھر بینظیر کے خلاف سازش کی۔ پھر لغاری کو فارغ کر کے چوٹی زریں میں ہل چلانے بھیج دیا۔ اس کے بعد اپنے والد ضیاء الحق کے بیٹوں کو پارٹی سے نکال دیا اور ان کے ووٹ بینک پر قبضہ کرلیا۔ آج بیچارہ اعجاز الحق در بدر پھر رہا ہے۔ اپریل 2022 کو قمر باجوہ اور زرداری سے سازباز کرکے عمران خان کی جمہوری حکومت ختم کی اور شہبازشریف اور اسحاق ڈار کے ذریعے پاکستان کی معشیت تباہ کی۔ اب رہی سہی کسر پوری کرنے یہ پھر خود آگیا ہے۔ میرے خیال میں یہ آدمی پاکستان کا سب سے بڑا سازشی اور جمہوریت دشمن انسان ہے۔ یہ شخص 38 سالوں سے مختلف لوگوں کے ساتھ ملکر پاکستان کی بربادی کررہا ہے۔ کسی ایک آدمی نے پاکستان کو اتنا نقصان نہيں پہنچایا جتنا اس نے پہنچایا ہے۔
62
580
9
1,575
21,242
چند دن پہلے کے پی میں گورنر راج لگاتے ہوئے صدر آصف زرداری دستخط کر رہے ہیں سوچا بتا دوں " تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو "
16
1,330
15
4,895
31,881