Mohammed Naeem Qureshi retweeted
*Picture Caption:*
Meeting to finalize arrangements for the 16th Fire Safety Convention & Safety Awards held at the office of the National Forum for Environment & Health
Participants discussed arrangements for the upcoming convention and safety awards. @naeemq #FireSafety
بھئی کیا نستعلیق بندہ ہے... اردو کو عزت دی جوابا اردو نے بھی آداب کہا .. کیسے ممکن دلی میں ہو اور غالب کا رنگ نہ آئے..
تلخ لہجے میں بے تکے سوالات کو کیسے چھوٹی بحر میں لا کر مقطع کہا اور جواب آں غزل دیا .. دھیمے مزاج کا تیز بندہ، صحافتی آداب سے واقف ۔ @DrMusadikMalik #india
16
حیدر آباد نیشنل ہائی وے پر جے یو آئی دھرنے کے دوران شرکاء نماز اداکررہے ہیں۔
وقت کیسے بدلتا ہے ابھی یہ سب کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا ۔ مولانا نہ صرف خاموش تھے بلکہ انکی مخصوص نشستوں کو بھی کھا گئے انکی حکومت گرادی انکے لوگ تو مظاہرہ بھی نہیں کرسکتے۔یہ بد دعا تو نہیں لگی انکی
5
اسکا ذمہ دار کون ؟ حکومت تو صوبہ صوبہ کھیل رہی ہے اداروں پر کنٹرول نہیں عوام کا احساس نہیں۔ اور صوبے بنالو سب ٹھیک ہوجائے گا
9
Wish you great success our dear Zeeshan Ali . First Pakistani Astronaut going to space with 2 Chinese Astronauts after 5 hours
#Astronaut #astronaut @AhsanIqbalFC @CathayPak @TGSpaceStation @newspakisb
#Chineseastronauts #Pakistan #energyupdate
1
57
نامور اور بہت سرگرم شجر دوست جو لے پ پی کے میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر رپورٹس اور ویڈیوز شئیر کرنے والے خواجہ مظہر اقبال خیریت سے ہیں اور تین دن بعد انہیں عوامی دباو پر رہا کردیا گیا اور عدالت نے انکی ضمانت منظور کرلی یہ ہمارے ہیرو ہیں
@kpkalert
@SamarHBilour
@MehmoodJan1
1
33
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
Meeting to finalize arrangements for 16th Fire Safety Convention & Safety Awards held at the office of the National Forum for Environment (NFEH)
Dr. Imran Taj, President FPIP Mr. Mohammad Naeem Qureshi, President NFEH, Engr. Nadeem Ashraf, are seen in the picture @murtazawahab1
28
سندھ کی تباہی کی وجہ
نہ پٹھان
نہ پنجابی ہیں
اورنہ ہی مہاجر ہیں
یہ سندھ کے
وڈیرے
پیر
میر
اور سردار ہیں.
انہیں تقسیمِ ہند کے بعد مفت کی زمینیں مل گئی تھیں
*تقسیم سے پہلے ان سب کی کوئی اوقات نہیں ہوتی تھی
"سندھ کے معروف دانشور امر جلیل صاحب کا حقیقت پسندانہ نکتہ نظر ۔ #sindh
Pakistani Federal Minister reached in India Why ??
@PMOIndia
@DrMusadikMalik @Team_Musadik
@ReutersChina @IndianDiplomacy #india #Indian
25
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
Reached #COP31 Antalya EXPO Center for badge collection.
COP31 starts tomorrow, 9 Nov.
Pakistan Pavilion to host exclusive session on Energy Transition.
- Mohammad Naeem Qureshi, Managing Editor, Energy Update
@turkiyecop31 @naeemq @Communications @TENVA_ @DrMusadikMalik
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
پاکستان میں شمسی توانائی کا بے مثال انقلاب جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔۔
اب لوگ جہیز میں بھی سولر پینل دیتے ہیں۔
اس قدر سرعت سے لوگوں نے چھتوں پر دفاتر پر سولر پینل لگائے کہ اس عمل نے حکومت کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ نے توانائی کے شعبے پر تحقیق کرنے والے ادارے ’رینیوایبلز فرسٹ‘ کے اعدادوشمار کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق 2018 سے 2025 کے درمیان پاکستان میں شمسی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کا حصہ ایک فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ اب تقریباً 70 لاکھ گھرانوں میں سولر پینل نصب ہیں۔
کراچی میں تبدیلی نظر آنا شروع ہوگئی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ایک اور بڑا اعلان! شہر بھر میں 13 ارب روپے کی لاگت سے 140 سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا آغاز آئندہ 2 سے 3 روز میں ہوگا۔ 41 اہم شاہراہوں پر جدید اسٹریٹ لائٹس بھی نصب کی جائیں گی۔
@murtazawahab1 #karachi
21
Fire Safety Convention and safety awards announced
@murtazawahab1 @SyedNasirHShah @tajswestcoast @fireprotectcent @FireSafetySearc @pyramid_fire @CommissionerKhi @Rescue1122Pak #FireSafety @KCCINews
16
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
Visit of Energy Update team
HVACR Exhibition Karachi
@pakhvacrsociety @hvacrbusiness @ashraenews @ashraecpc @naeemq
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ تین وزیر گھر جائیں گیں اور چار کے محکمے تبدیل ہونے کا امکان
@naeemq @SindhCMHouse @sharjeelinam
@SyedNasirHShah
لائبہ اعجاز خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اسلام آباد میں پولیس مقابلے میں مارا گیا
اس طرح کی سزا کے میں خلاف ہوں مگر اس عدلیہ کے تھکا دینے والے بےحس نظام پولیس کی کرپشن اور پھر ملزم کا اچانک بری ہوجانا ہرگز انصاف نہیں آج 4 سال ہوگئے نور مقدم کے قاتل جعفر کو پھانسی نہ ہوسکی
63
پاکستان کے دو بارڈر پہلے ہی تجارت اور سیاحت کے لیے بند تھے اب تیسرا بارڈر ایران بھی تجارت کے لئے بند ہوگیا۔ بس چین ہی بچا ہے دعا کریں اسے خبر نہ ہو
@jam_kamal @AhsanIqbalFC
18














