Rebel9 retweeted
مزاحمت کی علامت علیمہ خان کی پہلے اولاد کو اغواء کیا گیا کہ شاید اولاد کی تکلیف علیمہ خان کو خاموش کروا دے
لیکن علیمہ خان نے بھائی کو انصاف دلوانے کیلئے اپنی جدوجہد کو مزید تیز کردیا، آج یہ خوفزدہ نظام علیمہ خان کو سخت ترین قید میں ڈال کر توڑنے کیلئے کوشاں ہے لیکن انشاءاللہ عمران خان کی یہ بزرگ بہن ان کا مقابلہ کرے گی
Rebel9 retweeted
سیاسی انتقام کا نشانہ بننے والا ایک خاندان، مگر حوصلے، امید اور باہمی محبت میں کوئی کمی نہیں۔
حسان خان نیازی برسوں سے قید ہیں۔ ان کی والدہ نورین نیازی کو بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا گیا۔ ایک ہی خاندان کے کئی افراد کو قید، طویل جدائی اور مسلسل قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔
ایسے حالات میں نورین نیازی کا اپنے ہاتھوں سے بیٹے کے لیے رومال تیار کرنا اور حسان کا اسے اپنی زندگی کا سب سے انمول تحفہ قرار دینا ایک غیر معمولی پیغام رکھتا ہے۔
سیاسی انتقام کے الزامات اور قید کی تمام سختیوں کے باوجود یہ خاندان نہ امید سے دستبردار ہوا ہے، نہ ایک دوسرے کا خیال رکھنا بھولا ہے، نہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا ہے۔
یہی ان کی اصل طاقت ہے۔
@Hkniazi88
@Noreen_KhanPK
#ReleaseHassanKhanNiazi
Rebel9 retweeted
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور پولیس 3 ایم پی او کے تحت پشاور کے صحافیوں کے سامنے لے کر گئی، جبکہ ابھی تک تو نا ہی جیل بیجھا گیا ہے، اور نا ہی انکے بارے میں کوئی معلومات ہے۔
پشاور پولیس کی ذمہ داری ہے، کہ قانون کے مطابق انکے بارے میں انکے وکلا اور فیملی کو بتایا جائے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 40 دن ہو گئے
#SohailAfridi
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: "جو شخص اپنے امیر یعنی باس کے ناجائز حکم کی تعمیل کرے گا، وہ قیامت تک اس کے عذاب سے نہیں نکل سکے گا۔" یعنی دنیاوی فائدے، پوسٹنگ، پرموشن یا مراعات کے لالچ میں باس کا ناجائز حکم ماننے والے روزِ حشر سے پہلے ہی قیامت تک مسلسل عذاب میں ہوں گے۔ اوریا مقبول جان
#pakistan @OryaMaqboolJan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Rebel9 retweeted
اسلام آباد بلیو ایرئیا مال آف اسلام آباد کے عین سامنے جناح ایوینیو پر اسلام آباد پولیس نے روڈ بیرئیر ہٹا دینے کے بعد ہائی سپیڈ لین میں رکھ دیا، میری گاڑی پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جاتے ہوئے آگے جانے والی گاڑی کے اچانک لائن تبدیل کرنے پر اس بیرئیر سے لگتے لگتے بچی۔ اسلام پولیس کی اس چیک پوسٹ پر ٹریفک پولیس کا کوئی بھی اہلکار موجود نہیں جو اسلام آباد پولیس کو ہائی سپیڈ لین میں بیرئیر فولڈ کر کے رکھنے سے منع کرتا۔ میں آگے جا کر واپس آیا اور ان ہٹائے گئے بیرئیر کے پاس کھڑےدو پولیس والوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ بیرئیر کو جب فولڈ کر لیا جائے تو ہائی سپیڈ لین میں نہیں رکھا جاتا مگر یہ دونوں حضرات کا موقف تھا کہ شام تک یہ بیرئیر ہٹا لیا جائیگا۔
ہائی سپیڈ لین میں بیرئیر کے باعث آگے والی گاڑی تو تھوڑی لین تبدیل کر لیگی مگر پیچھے آنے والی گاڑی کے پاس وقت کم ہو گا اور یوں اس میں حادثے کی صورت میں کئی گاڑیاں اور انسانی جانوں کا نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے اسلام آباد پولیس کو مہنگی گاڑیاں خریدنے کے ساتھ تھوڑا سا کامن سینس بھی خرید کر دینا چاہیے۔
Rebel9 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 وین نمبر سے اٹھا کر چیف جسٹس بنائے جانے والے ڈوگر کے الفادر کیس میں دلائل شروع کرانے کی بیچینی سے واضح ہے کہ فیصلہ انکے پاس لکھا پڑا ہے اور فون آ رہے ہیں جلدی سناؤ
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ بچ کے رہیں ڈوگر باؤ غصے میں ان پر حملہ اور نہ ہو جائیں
Rebel9 retweeted
کل تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی 3 MPO کے تحت گرفتاری پورے عدالتی نظام پر حملہ ہے۔ تینوں کو پشاور ہائیکورٹ نے انکے خلاف درج مقدمات میں ضمانت دے رکھی تھی۔ 3 MPO کے سیاہ قانون کے تحت کسی جرم کے الزام کے بغیر گرفتاری اس بنیاد پر کی گئی کے ان تینوں سے آئندہ نقص امن کا خدشہ ہے۔ مقصد ہائیکورٹ کے حکم کو بے اثر کرنا تھا۔ اس سیاہ قانون کے تحت پاکستان میں ہر شخص کی آزادی ریاست کے بغض اور عناد کے تابع ہے۔ ریاست جب چاہے کسی کو بھی گرفتار کر سکتی ہے۔ 27 ویں ترمیم کے تحت قائم آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایسی گرفتاریوں کے خلاف پٹیشنیں سننے سے روک دیا ہے۔ تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم اور ان جیسے ہزاروں جو جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے آواز بلند کرتے ہیں آج ضمیر کے قیدی ہیں۔
Rebel9 retweeted
🚨🇵🇰 PAKISTAN'S POLICE ARRESTED A FORMER MINISTER MOMENTS AFTER HE SECURED PROTECTION FROM THE HIGH COURT
Taimur Jhagra, the former KP finance minister who helped bring universal healthcare to millions, was detained alongside PTI leaders Kamran Bangash and Irfan Saleem.
The court had just granted interim relief. Police reportedly used a separate public-order detention law to arrest them anyway.
This is the kind of thing that makes a MOCKERY of the justice system.
Jhagra knew what was coming. Before his arrest, he prepared a statement explaining that he would submit peacefully and urging supporters to keep speaking up for Imran Khan.
His final words were:
“The law doesn't disappear forever.”
I find that line incredibly powerful.
Because when politicians can be detained despite obtaining relief from a court, the question becomes painfully simple:
What good is a court order if the authorities can just find another way to lock you up?
@PTIofficial
Writer: Oliver
Rebel9 retweeted
More than 5 weeks since they were abducted. We still don’t know their whereabouts. The only CM elected by two third majority of the province; yet still untraceable
Rebel9 retweeted
ویسے یاد کرا دوں کہ بلاول بھٹو 27 ویں ترمیم کے تحت بننے والے جوڈیشل کمیشن کے رکن بھی ہیں
Rebel9 retweeted
تمام لوگ تیمور سلیم۔جھگڑا کی گرفتاری سے پہلے اپنے وکیل کو دئیے گئے اس بیان کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں
This is message of my Client @Jhagra moments before his arrest under 3MPO.
He had asked me to share it to the media and to his friends and family.
Rebel9 retweeted
🚨🇵🇰 PAKISTANI POLICE HAVE RAIDED THE HOME OF A PROVINCIAL ASSEMBLY SPEAKER WHO IS ALREADY BEHIND BARS
Babar Saleem Swati, Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly, is in custody. Yet police have returned to search his residence in Mansehra.
I genuinely struggle to understand what the authorities are trying to achieve here.
They already have the man in custody. Why keep turning up at his family home?
If there is a legal explanation for the latest raid, the authorities should at least provide one.
Without that explanation, this looks less like ordinary law enforcement and more like an attempt to intimidate an opposition politician's family.
Arresting a political opponent is one thing. Making his family feel that the pressure won't stop is another.
@PTIofficial
Writer: Oliver
Rebel9 retweeted
Once upon a time when Bilawal Bhutto Zardari was on the side of the brute majority @BBhuttoZardari
اگر پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کو ووٹ نہ دیا تو پھر میں متنازعہ اور ظالمانہ طریقے سے ن لیگ کی حاصل کردہ دو تہائی اکثریت سے آئین سازی کرونگا: بلاول بھٹو کی دھمکی
بلاول نے لفظ Brute Majority استعمال کیا جو انتہائی اشتعال انگیز اور واضح دھمکی ہے
دوسرے الفاظ میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی کی ساتھ نکالوں گا،
Rebel9 retweeted
صدر آپکا، سینٹ چئیرمین آپکا، سندھ آپکا، بلوچستان آپکا، پختونخواء کاگورنرراج آپکا، گلگت آپکا، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم آپکی مگر آج جب سسٹم کا گھٹنا آپکی گردن پر آیا تو کراچی میں خون بہنے کی دھمکی آپکی؟
بلاول۔۔۔ویلکم ٹو پرانا پاکستان!





























