Omar (@omsti29) header
Omar (@omsti29) profile picture

Adil Raja/Gandapur/Fauj/Fraudiye ❌❌❌❌

Joined September 2026
Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)Photo by Omar (@omsti29)
Pinned Tweet
دھوکا، جھوٹ، مکر، فریب، فراڈ کرنے والے۔۔۔تو فوت ہو جاتا تو وہ کم تکلیف دہ ہوتا! صحیح کہتے تھے تُم جس دن تیری اصلیت جان لی تو خودکشی کرلے گا! درست کہا تھا، قبر میں اتاڑ دینا اس سے کم تکلیف دہ ہوتا ہے، تجربہ سے بتا رہا ہوں!
313
ویسے یاد کرا دوں کہ بلاول بھٹو 27 ویں ترمیم کے تحت بننے والے جوڈیشل کمیشن کے رکن بھی ہیں
1
70
2
328
3,059
Thank you @amnesty. Great to see some speaking the truth.
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
53
977
7
2,563
15,812
قربانیوں والا بلاول @tell_truth0 @Angie_khan_02 @Gavino_99
8
Where is the joke or mockery?
1
2
5
144
بلاول کیسا رہے گا؟ اوکے سوری @balochi5252 @tell_truth0 @ShehnazB2IK92 @Gavino_99 @Angie_khan_02
Robert Pattinson is James Bond
2
1
53
آج تیمور جھگڑا بنگھش اور عرفان سلیم کو تتری ایم پی او میں گرفتار کیا گیا۔ اس کا مطلب ہے اب ریڈیو پاکستان کے جھوٹے کیس کو چلایا جائے اور سہیل آفریدی سمیت ان سبکو نا اہل کر دیا جائے گا۔ لیکن ان سے کوئی پوچھے کیا یہ سب کر کے یہ عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں سے نکال لیں گے ؟
58
1,027
4
4,072
30,853
میڈیا کو مادر پدر آزادی ہو تو کوئی حکومت یا کوئی ملک نہیں چل سکتا، رانا ثنااللہ
10
Omar retweeted
مطلب کہ جو بھی چیز darazpk پر آرڈر کی جائے وہی ڈیلیور ہو ہر چیز سمجھانی پڑتی ہے! @tell_truth0 @Gavino_99 @Angie_khan_02
میں چاہتا ہوں کہ اصل کرپشن کا مقابلہ کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری اصل کرپشن کونسی کرپشن ہوتی ہے جی؟
1
14

گل صاحب تویٹ کر دی؟ نہیں کرنی تھی۔۔۔ 🫣😂 @tell_truth0 @Gavino_99 @Angie_khan_02 @ShehnazB2IK92
بلاول کی آج کی تقریر۔ کوئی شک نہیں ہمیں ذخم لگانے ظلم کرنے میں پی پی پی اس سسٹم کا حصہ ہے۔ بلاول بھٹو نے آج بہت سارے سچ بولے۔ اگر تو یہ محض صوبے بنانے کے معاملے پر انکی نئی وقتی طور پر لی گئی ایک پوزیشن ہے تو پھر اس پر کیا تبصرہ کریں۔ لیکن اگر انہیں واقعی احساس ہو رہا کہ عمران خان اور انکے لوگوں پر کتنا ظلم کیا گیا ہے۔ اور اب وہ حقیقی طور پر اس سب پر شرمندہ ہیں تو پھر بات ہو سکتی ہے۔ کیونکہ ملٹری جنرلز کے عذاب سے جان چھڑوانے کے لئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنی پڑے گے۔ تا کہ ظالم عاصم منیر سے جان چھڑوائی جائے۔ کیونکہ اس سب کو درست کرنے کے لئے کہیں سے تو شروع کرنا پڑے گا۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا یہ وقتی پوزیشن ہے یا واقعی احساس ہوا۔
1
2
104

مشرف کے مارشل لاء کے وقت امداد روکنا، اور نیوکلیئر طاقت کے سٹیٹس کو بنیاد بنا کر خطے میں اپنی موجودگی یقینی بنانے کے لئے ایک بارگیننگ چِپ تھی۔ فوجی جرنیلوں کی مجبوریاں بہت سی ہوں گی، مگر یہ مجبوری نہیں۔ 3/3
1
1
12
Omar retweeted
کیونکہ یورپ سپیشل سٹیٹس کِل کر دے گا۔۔۔وغیرہ وغیرہ فوج اگر مارشل لاء لگائے تو پھر اس کے لئے مکمل اوپن پلے فیلڈ ہے اور جیو پولیٹیکلی اس کے لئے حالات بھی سازگار ہیں۔ 2/3
1
1
2
15
Omar retweeted
ایسے نہیں ہوتا کہ فوجی مارشل لاء لگائیں اور پھر چاروں طرف سے ان کی مالی امداد بند ہو جائے، یہ صرف ایک مِتھ ہے۔ جیسے سب کو لگتا تھا کہ فوج اپنے لوگوں کو گولیاں نہیں مارے گی کیونکہ دنیا سے انسانی حقوق کی تنظیموں کا پریشر آئے گا، فوج شہریوں پر ظلم نہیں کرے گی 1/3
نونیوں اور عسکریوں کی چیخیں بتا رہیں کہ انہیں پپل پالٹی نے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا ہے ۔ یاد رکھیں فوجی جرنیلوں کی مجبوری ہے کہ انہوں نے سیاسی تھیٹر لگا کر پیچھے سے حکومت کرنی اس کی وجہ ؟ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اگر یہ براہ راست مارشل لا لگائیں تو پیسے نہیں دیں گے ۔ لہٰذا انہوں نے مصر کا سیسی ماڈل پاکستان پر نافذ کیا ہوا ۔
2
2
2
74
Omar retweeted
یہ تو ایسا ہی ہے۔۔۔ ماں اپنے بچے کے موبائل استعمال سے تنگ تھی بچہ : چوٹ لگی ہے کیا لگاؤں؟ ماں غصے سے : جا status لگا status @tell_truth0 @Angie_khan_02 @ShehnazB2IK92 @Gavino_99
بلاول زرداری کی تقریر۔۔۔ تحریکِ انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت ہونے کا امکان۔ آج رات سے دھڑا دھڑ گرفتاریاں ہوں گی
1
2
100
Omar retweeted
یار دی یاری ساری رات تِن چار واری @tell_truth0 @Gavino_99
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
1
1
2
115
Omar retweeted
سندھ اچ قانون دی حکمرانی 😂
اہم ترین۔۔!! رینجرز سندھ کا اعلی سطح کا اجلاس، حساس تنصیبات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے، سرچ اور کومبنگ آپریشن اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو بڑھانے پر زور، بھتہ خوری، اسلحے کی غیرقانونی ترسیل اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کیلئے لائحہ عمل طے، کسی کو بھی امن و امان کی صورتحال خراب کرنے، قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، قانون کی بالادستی اور رِٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، اعلامیہ
1
1
37
یار دی یاری ساری رات تِن چار واری @tell_truth0 @Gavino_99
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
1
1
2
115
Omar retweeted
A DABANG media address by @BBhuttoZardari toady. Some may agree some may disagree but he spoke his heart out. Zabardast 👍