in2u retweeted
سلامِ صبح 🕊️🌿
بے مقصد اور بلاوجہ کہ تنازعوں سے بہتر ہے کہ انسان اپنے تعلقات کا دائرہ مختصر رکھے, زندگی کا سکون بھی اسی میں ہے کہ تعلق کم رکھو مگر خلوص سے رکھو، جہاں عزت نہ ہو وہاں خاموشی بہتر، جہاں سکون نہ ہو وہاں فاصلہ ہی غنیمت ہے۔آپ کا آج کا دن اچھا گزرے!
آمین 🤲❤️
#متاعِ_دل
in2u retweeted
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّہ تعالیٰ آپ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے
پریشانیاں دور فرمائے
حاسدین سے بچائے
نظر بد سے محفوظ رکھے
سب کا بھلا سب کی خیر
صبح بخیر
in2u retweeted
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🎊
💗صبح بخیر 💗
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ! ہمیں توبہ کرنے والا بنا دے، اور ہمیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔ آمین🤲
in2u retweeted
انسان وہ راستہ پار کر لیتا ہے کیونکہ اسے اپنی محبت پہ بھروسہ ہوتا ہے اور یقیناً
وہ کامیاب ضرور ہوتا ہے.... 🫶❤️
in2u retweeted
محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کو مضبوط اور با ہمت بناتا ہے جس سے انسان اپنے پیارے محبوب کی خاطر پوری دنیاں سے لڑ جاتا ہے اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی ہے ۔ کہ جس راستے پہ میں چل رہا ہوں کتنا خطرناک ہو سکتا ہے لیکن پرواہ کیے بغیر انسان وہ راستہ پار کر لیتا ہے 👈🏻
#متاعِ_دل
in2u retweeted
ہم نے مانا کہ اوروں سے الگ تھے لیکن..
زرد اتنے تو نہ تھے کہ گرائے جاتے 🍂🥺
#متاعِ_دل
in2u retweeted
انسان کے سارے دکھ صرف تین لفظوں پر ختم ہو جاتے ہیں۔🥺💔
الله ہے نا! 😊
#متاعِ_دل
in2u retweeted
"give me justice before it is too late"
🥺💔
- Imran Khan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
in2u retweeted
محبت سے بھی بڑھ کر احساس ہوتا ہے، کیونکہ محبت کا دعویٰ تو ہر کوئی کر سکتا ہے، مگر احساس ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ❤️
کسی کے جذبات کو سمجھنا، اس کا خیال رکھنا اور مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے رہنا ہی حقیقی احساس ہے۔ رشتے محبت سے نہیں بلکہ احساس سے خوبصورت بنتے ہیں۔ 🥀
#متاعِ_دل
in2u retweeted
جان بھی نہیں چھوڑتا رشوت بھی نہیں لیتا
یہ عشق مجھے عمران خان لگتا ہے
#طیفہ007

























