محمد (@pak2147) header
محمد (@pak2147) profile picture

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

Washington, USA
Joined January 2023
Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)Photo by محمد (@pak2147)
محمد retweeted
یہ آیا نہیں لایا گیا ہے ۔۔۔ 🚨🚨🚨
65
1,460
12
4,198
58,586
محمد retweeted
مُلکی سالمیت کے لئے خطرہ، ذہنی مریض عاصم منیر۔
13
188
5
327
2,370
یزید بھی حکمران تھا جبکہ فرعون و نمروز بھی حاکم تھے۔ اس حساب سے تو ہٹلر، نیتن یاہو اور مودی پر بھی اللہ کا فضل ہے
314
2,666
64
8,781
92,587
“ ریاست “ سے تو حسین نے بھی مقابلہ کیا ، تو کیا حسین غدار تھے؟ مسئلہ ملوکیت کا ہے ، مسئلہ ناجائز حکمرانی کا ہے۔
78
1,742
20
6,232
57,766
فوج تو ملک دولخت کروانے کی ذمہ داری قبول نہیں کرتی بلکہ سیاستدانوں پر اور حالات پر ڈالنے کی کوشش کرتی ہے یہ فوج ملک میں امن و امان کی تباہی کی ذمہ داری کیسے لے گی۔ الٹا آپ کو غدار ہی کہے گی۔
17
394
1,665
37,211
3,375 people killed in Iran, 26,500 wounded 2,702 killed in Lebanon, 8,311 wounded 28 killed in Gulf states, 289+ wounded 26 killed in Israel, 7,791 wounded 13 US troops killed, 381 wounded ENOUGH of Trump and Netanyahu's endless wars.
2,291
4,787
174
18,415
450,367
عمران خان کی رہائی کا لاہ عمل دو تم اب بھی بکواس کر رہے ہو کہ اس کا علاج کرا دو بس اور وہ جیل میں پڑا رہے تم کتنے بے شرم ہو لاکھوں کی تعداد میں لوگ عمران خان کی رہائی کے لیے باہر نکلے ہیں
4
52
190
2,207
نکلیں گے، نکلیں گے، خان کے دیوانے نکلیں گے! جب جنون جوان ہوتا ہے، تو تاریخ بدلتی ہے۔ مردان کے غیور عوام ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ وہ اپنے کپتان اور ملک کی آزادی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ 19 اپریل - مردان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن! #ReleaseAndTreatImranKhan
2
49
126
1,437
DJ Trump must be impeached and disqualified due to imbalanced behavior and incompetency to take high ranking official tenures. The burden of responsibility is on the Congress and those who elected him & the cabinet who is committing treason by not invoking the 25th amendment.
994
5,795
192
21,389
525,072
دنیا کا منحوس ترین شخص معدنیات کو ہاتھ لگا دے تو وہ گوبر بن جائے
57
351
4
1,371
9,118
اور ٹرمپ کو نااہل نکمے خوشامدی مالشیے بہت پسند ہیں اور صدر ٹرمپ کو ہمارے ناجائز حکمرانوں نے سیلوٹ مارکر نوبل انعام کیلیے نامزد کیا ہے
ٹرمپ کی زبان نےسی این این اینکر کوشرما دیا ناظرین ،صدر ٹرمپ نے ایران کو غیر معمولی دھمکی دی ہےاگر آپکے بچے ٹی وی دیکھ رہے توخبردار رہیں صدر نے نازیبا زبان استعمال کی ہے۔اینکر نے ٹرمپ کا پیغام پڑھ کر سنایااور پھر بتایا کہ ایرانی بجلی نظام تباہ کرنے کی دھمکی جنگی جرائم میں آتی ہے
6
108
2
414
11,866
محمد retweeted
ہمارے ہاں ذرا سا سیلاب آئے تو کٹورا اٹھا کر نکل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر عرصے سے عالمی پابندیوں کے شکار ایران نے 35 دن جنگ میں مالی مدد ' خوراک یا ادویات کی اپیل کی نہ کوئی لاک ڈاؤن لگا کیونکہ انکے وزیروں جرنیلوں ججوں کے بیرون ملک اکاؤنٹ ہیں نہ عہدے سے اترتے ہی پہلی فلائٹ سے باہر بھاگنا ہوتا ہے وہ اپنے ملک کو ہی اپنا ملک سمجھتے ہیں
38
855
4
2,497
24,293
محمد retweeted
اس پاگل جنسی درندے اور جنگی جنونی کو کچھ حرامخور دو مرتبہ Nobel Peace Prize کے لئے نامزد کر چکے ہیں۔
4
40
117
1,198
گندی گالیاں دینے اور تاریخی تباہی کا عزم کرنے پر عاصم منیر اور شہباز شریف صاحب کو امن کے نوبیل انعام کے لیے ایک اور نامزدگی کر دینی چاہیے۔
282
3,390
44
13,206
126,693
This is not the language of a democratically elected President.This is the language of a ruthless dictator and a war criminal. #TrumpTheWarCriminal
957
5,876
177
21,867
365,250
One month after starting the war in Iran, this is the statement of the President of the United States on Easter Sunday. These are the ravings of a dangerous and mentally unbalanced individual. Congress has got to act NOW. End this war.
10,442
48,827
1,877
233,850
5,949,255
ہمارا آرمی چیف حالات کے پیش نظر ہی ایکسٹینشن لیتا رہتا ہے ادھر جنگ کے دوران سپر پاور نے اپنا آرمی چیف فارغ کر دیا۔
183
3,799
36
16,316
234,835
78 سال میں پاکستان کو نازک موڑ پر پہنچانے والا یہ 17واں آرمی چیف ھے ۔۔
246
611
46
1,678
20,628
محمد retweeted
پاکستان ایک ملک رہا ہے نہ پاکستانی ایک قوم یہ بھیڑ بکریوں کا باڑہ نہیں بلکہ برائلر مرغیوں کا ڈربہ ہے بجلی اور گیس کے بلوں میں میٹر رینٹ اور فکسڈ ٹیکس کی لوٹ مار کو کسی وکیل ' بار ایسوسی ایشن نے چیلنج کیا ؟ اسمبلی میں کوئی بولا؟ سپریم یا آئینی عدالت نے کوئی ایکشن لیا ؟ ہارٹ اٹیک کے عادی مریضوں کو اٹیک ہوا؟ باقی تو چھوڑیں جنہوں نے پیسے دینے ہیں ان میں سے کوئی بولا؟ کیا ملک ہے یار
85
658
12
1,630
17,354
ایک ملک کے جرنیل ہیں جو ڈالروں کی خاطر اپنے ملک کے 80 ،80ہزار لوگ مروا دیتے ہیں اور بعد میں اثتثنا لے لیتے ہیں ایک یہ جرنیل ہیں کہ دین اسلام اور اپنے ملک کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں ⁠۔💔🥹
20
256
3
599
7,150