Pakistani American Press Association (@pakuspress) header
Pakistani American Press Association (@pakuspress) profile picture

Pakistani American Press Association (PA PA) seeks to provide an interactive media forum to journalists of Pakistani & South Asian origin in North America.

Washington, DC
Joined April 2020
Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)Photo by Pakistani American Press Association (@pakuspress)
🇵🇰🇺🇸 PAPA hosted a panel on the future of Pakistan-US relations after the midterm elections, featuring political analysts, journalists, and Democratic & Republican leaders. #PAPA #PakistanUSRelations #PakistaniAmericans #USPAK
2
2
184
From New York’s UNGA81 to Washington, D.C. Pakistani American Press Association welcomed journalists. A great evening of stories, insights and conversations with the Pakistani-American community, connecting journalism across borders. #PAPA #UNGA81 #UNGA2026 #Journalism
1
157
پاکستان کا 79واں جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰 پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (PAPA) کی جانب سے دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں، بالخصوص پاکستانی امریکن کمیونٹی کو پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ (PAPA) #Pakistan79 #PakistanIndependenceDay #PAPA2026 #USPak 🇺🇸🤝🇵🇰
74
پاپا کی صحافی مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی شدید مذمت پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (پاپا) نے پاکستان میں صحافت کی آزادی پر بڑھتے ہوئے حملوں، سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کی حالیہ گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ jang.com.pk/news/1415899
1
1
2
176
Pakistani American Press Association (PAPA) Condemns Arrest and Abduction of Journalists in Pakistan - Jago Times "English Edition" #MatiullahJan thejagotimes.com/2024/11/29/…
99
Pakistani American Press Association condemns the abduction & arrest of journalist Matiullah Jan. #MatiullahJan #Pakistan #PAPA2024
4
15
831
Post Election roundtable discussion by Pakistani American Press Association @pakuspress “Trump Administration & US-Pakistan Relations” Panel: Ikram Sehgal: Defense & Security Analyst Arif Ansar: Security Analyst Zulfiqar Kazmi: Community Leader #PAPA2024 #USPak #Election2024
2
3
169
دنیا نیوز رپورٹ: پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن کی جانب سے امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں عشائیہ۔ ۔ #PAPA2024 #PAkUS🇵🇰🇺🇸
1
120
آواز نیوز رپورٹ: پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن کی جانب سے امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں عشائیہ۔ ۔ #PAPA2024 #PAkUS🇵🇰🇺🇸
1
1
98
پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن کی جانب سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نمایاں شخصیات اور پاکستان اور امریکہ سے مدعو کیے گئے صحافیوں کی خصوصی شرکت۔ #PAPA2024 #PAkUS🇵🇰🇺🇸
1
2
2
144
سفیر پاکستان نے امریکہ میں مقیم تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا سفیر قرار دیا اور انکے لیے ہمہ وقت کام کرنے کا عزم ۔ وائس آف امریکہ میں جنوبی ایشیا ڈائریکٹر عائشہ تنظیم، سیاسی رہنما ساجد تارڑ، اکبر ایس احمد، اور امریکی محکمہ خارجہ سے ولید ہاشمی نے خیالات کا اظہار کیا۔ #PAPA2024
1
1
1
89
امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی گراں قدر خدمات کے لیے مقامی صحافیوں ،سیاست دانوں اور کمیونٹی رہنماؤں کو اعزازی شیلڈز دی گئیں۔ پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے صدر خرم شہزاد، جنرل سیکرٹری یوسف چوہدری،انفارمیشن سیکرٹری ثاقب الاسلام اور صوفیہ جے نے نظامت کے فرائض سر انجام دئیے
1
1
67
Pakistani American Press Association retweeted
A lovely session with Washington-based Pakistani journalists hosted by PAPA to discuss Pakistan-US relations and the Middle East situation. Thank you, @pakuspress and @sajidtarar for your hospitality and love. #PAPA2024 #UNGA2024 – at Springfield, VA
Pakistan American Press Association (PAPA) hosted round table gathering in Washington, D.C. to welcome visiting Pakistani journalists Ali Furqan, Anwar Raza, Ibrahim Raja, and Ghulam Murtaza. #UNGA2024 #iranisraelconflict #PAPA2024
1
3
123
Pakistan American Press Association (PAPA) hosted round table gathering in Washington, D.C. to welcome visiting Pakistani journalists Ali Furqan, Anwar Raza, Ibrahim Raja, and Ghulam Murtaza. #UNGA2024 #iranisraelconflict #PAPA2024
1
3
1
4
378
International Security Analyst Professor Hassan Abbas & Mr. Sajid Tarar of Muslims of America, shared their analysis & observations. Pakistani journalists shared their insights on regional dynamics and recounted their experience covering the 2024 UN General Assembly.
1
37
A productive evening of knowledge-sharing and dialogue with Washington D.C.-based journalists and community leaders on the UNGA79, Iran-Israel conflict & IS Politics #UNGA2024 #USPolitics #iranisraelconflict #PAPA20
35
92 نیوز رپورٹ: پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن اور گھروندھا کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک شام کا انعقاد: پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
37
دنیا نیوز رپورٹ: پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن اور گھروندھا کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک شام کا انعقاد: پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
32
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن(PAPA) اور گھروندھا (Gharondha) کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک شام کا انعقاد: پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
2
2
1
123
گروندھا کی روح رواں بینا گوئندی نے بھی اپنا تازہ کلام پیش کیا۔ نظامت کے فرائض پاکستان کے صف اول کے براڈکاسٹر خالد حمید نے سر انجام دیئے۔ پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن ، واشنگٹن۔ #PAPA2024
33