خاک نشین (@perverse_4) header
خاک نشین (@perverse_4) profile picture

شہرِ سخن سے رُوح کو وہ آشنائی دے  آنکھیں بھی بند رکھوں تو رستہ سجھائی دے

Spain
Joined August 2022
Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)Photo by خاک نشین (@perverse_4)
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن میں نے تب تب یہ بتایا کے تمہارا محسن اسکو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں اسکو کھونا بھی کریں کیسے گوارہ محسن ! !
31
6
2
68
6,676
ہواؤں میں تمہاری مہک ہے۔ فاصلے سمٹ رہے ہیں، دھڑکنیں بڑھ رہی ہیں۔ زمین کا یہ سفر تو محض چند گھنٹوں کا ہے لیکن تمہاری چاہت میں طے کیا گیا ہر لمحہ صدیوں پر بھاری ہے۔ میں اپنی زندگی اور سکون کی طرف گامزن ہوں۔ بس کچھ دیر اور، پھر میری ہر ادھوری بات اور پورا وجود تمہارا ہوگا #قومی_زبان
3
4
6
205
کیا دال کو پتا ہے کہ اس میں کچھ کالا ہے؟!
کیا بات کو پتہ ہیکہ اس کا بتنگڑ بنتا ہے؟!
1
1
4
222
روحِ من !!! تم محبت کی وہ حسین وحی ہو جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو تم مصر کے قہوہ خانے میں چاۓ سے لطف اندوز ہوتے کسی شاعر کی بے خیالی میں فارسی میں لکھی گئی دل آویز شاعری ہو ! #قومی_زبان
1
3
1
2
231
کبھى اشعار لکھ لکھ کر طبیعت ھى نہیں بھرتى کبھی بس ايک مصرعے کى مسافت مار دیتى ھے #قومی_زبان
آج تو لفظ ہی تھک گئے
2
4
4
251
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حَسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔ #قومی_زبان
1
6
8
168
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز تمہارے جیسا تھا❤️ ہوا کے ہلکی جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا❤️ #قومی_زبان
روکے زمانہ چاہے روکے خدائی تمکوآنا پڑے گا جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا🥺
1
6
1
5
248
آنکھیں دیکھوں یا تیرے ہونٹ کا یہ تِل دیکھوں تیرا چہرہ ہو سامنے میرے اور مستقل دیکھوں✨ چاند کے دیس سے اتری ہوئی شہزادی میری کوئی تحفہ تیرے معیار کے قابل دیکھوں؟🖤 زندگی پیاری ہے اے جانِ تمنا مجھ کو قتل ہو جاؤں گر تجھ سا ، حسِین قاتل دیکھوں❤️ #قومی_زبان
1
6
3
159
اگر من پسند عورت اپنے خشک سفید ہونٹ لیۓ پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر فرض ہے وہ اپنی نس کاٹے اور اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے🫥❤️ #قومی_زبان
1
5
5
159
یا قلبی۔۔۔۔۔!! تمہارے ساتھ میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے کہ برسوں اور ختم ہو جاؤں۔ بلکہ ہوا کی طرح ہے۔۔۔!! خاموش، مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس۔۔!! #قومی_زبان
2
6
1
8
179
اے غزالی آنکھوں اور کالے تل والی حسینہ تم خوبصورت لفظوں سے لکھی ہوئی اک غزل خوبصورتی سے پڑھی جانے والی اک نظم اور احتیاط سے بنے ہوئے محبت کے ساتویں سُر کی طرح ہو۔ #قومی_زبان
2
4
6
291
آنسوؤں کی زبان خدا کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا، وہی انہیں سمجھے گا، وہی ان آنکھوں کو ہنسائے گا۔ اور یقین رکھو تمہارے صبر کی یہ لمبی راتیں، جلد ہی روشن صبح کے ساتھ ختم ہوجائیں گی۔ ان شاء اللہ ❤️ #قومی_زبان
2
9
10
478
جانتے ہو تم اللہ کو بہت محبوب ہو کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا، اور تمہیں یقین ہے کہ معجزے ہوتے ہیں۔ ❤️ #قومی_زبان
1
8
7
492
اللہ تو کاتبِ تقدیر ہے، وہ چاہے تو تقدیر کو نئے سرے سے لکھ سکتا ہے، وہ جہاں سے چاہے کہانی کا رُخ موڑ سکتا ہے، اور جیسے چاہے انجام کو بدل سکتا ہے۔ ❤️ #قومی_زبان
8
7
299
صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللہ کے سوا کسی سے ذکر نا کرے۔ پرودگار تو گواہ ہے کہ میں نے تیرے سوا کسی سے ذکر نہیں کیا، کیونکہ میرا یقین ہے کہ صبر مشکل سہی لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر میری دعاؤں کا جواب جب آئے گا "کُن" سے آئے گا #قومی_زبان
1
8
10
298
" ابھی تلک اسی حصار وصل میں ہے زندگی " جاناں تم حُسن کی وہ تاویل ہو جس کے بعد مزید وضاحت کی ضرورت باقی نہیں رہتی تمہارے بعد تشبیہات شرمانے لگتی ہیں استعارے اپنے معنی گم کر بیٹھتے ہیں اور شاعری خود اعتراف کر لیتی ہے کہ اس کی اصل منزل تم ہی ہو #قومی_زبان
1
8
9
295
سنو !! اے ساعت سکوں، وقت کی سوئیاں چلتی رہیں گی مگر وہ لمحہ... وہ لمحہ ہمیشہ کے لیے رک گیا ہے۔ لیکن اک بات ہمیشہ ہاد رکھنا "چاہے وقت کتنا بھی تیزی سے گزر جائے، ہمارا ساتھ کبھی نہیں چھوٹے گا" #قومی_زبان
1
7
11
248
وہ جب مسکراتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے تھکی ہوئی شام کو اچانک سکون میسر آ گیا ہو اس کی خاموشی میں بھی گفتگو ہے اور اس کی باتوں میں بھی ایک وقار، جیسے لفظ خود چل کر اس کے ہونٹوں تک آتے ہوں #قومی_زبان
2
6
1
10
337
دنیا کے تمام خوبصورت پھول اس کے حسن کے سامنے محض رسمی تحفے معلوم ہوتے ہیں مگر وہ اکیلی ان سب پھولوں کی مستحق ہے چاہے وہ صبح کی پہلی کلی ہو یا رات کی خوشبو میں بھیگا ہوا گلاب وہ خود ایک باغ ہے جہاں رنگ بھی ہیں خوشبو بھی اور ٹھہراؤ بھی❤️🌸 #قومی_زبان
1
5
5
254
اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی ہے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ صوفیانہ کلام جیسی #قومی_زبان
3
8
16
606