𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کامیابی میمن گوٹھ میں مؤثر کاروائی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
میمن گوٹھ میں کامیاب کاروائی کے دوران ملیر اور ملحقہ علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ایمونیشن چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں
شہریوں کا تحفظ جرائم کا خاتمہ اور پُرامن سندھ پاکستان رینجرز سندھ کا عزم
#محافظ_سندھ_رینجرز
مشکل حالات ہوں یا ہنگامی صورتحال، پاکستان رینجرز سندھ کے جوان ہر لمحہ عوام کے تحفظ اور مدد کے لیے تیار رہتے ہیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
12
پاکستان رینجرز سندھ صرف امن کے محافظ نہیں بلکہ عوام کے مددگار بھی ہیں۔ خدمت، قربانی اور فرض شناسی کا یہ سفر قابلِ تحسین ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
5
جرائم کے خاتمے سے لے کر قدرتی آفات میں امدادی سرگرمیوں تک، پاکستان رینجرز سندھ کے جوان ہر مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
8
امن کا قیام، عوام کا تحفظ اور خدمتِ خلق کا جذبہ پاکستان رینجرز سندھ کی پہچان ہے۔ ہر محاذ پر فرض شناسی اور عزم کے ساتھ عوام کی خدمت جاری ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
33
بااختیار نوجوان، مضبوط سندھ! سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں ترقی کے سفر میں آگے لانے کا عزم قابلِ توجہ ہے۔
#SindhYouthCard
#سندھ_یوتھ_کارڈ
3
تعلیم، ہنر اور روزگار کے بہتر مواقع نوجوانوں کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ سندھ یوتھ کارڈ نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔
#SindhYouthCard
#سندھ_یوتھ_کارڈ
1
4
سندھ کا روشن مستقبل اس کے باصلاحیت نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کا حوصلہ دیتا ہے۔
#SindhYouthCard
#سندھ_یوتھ_کارڈ
1
تعلیم، ترقی اور خودمختاری کے سفر میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے بہتر کل کی جانب ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔
#SindhYouthCard
#سندھ_یوتھ_کارڈ
1
سندھ کے نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ایسے اقدامات نہایت اہم ہیں۔ سندھ یوتھ کارڈ امید، ترقی اور نئے امکانات کی علامت بن سکتا ہے۔
#SindhYouthCard
#سندھ_یوتھ_کارڈ
1
7
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
کچھ لوگ زندگی میں پھولوں کی خوشبو کی طرح آتے ہیں،
خاموشی سے دل میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔
نہ انہیں پانے کی ضد ہوتی ہے، نہ کھونے کا حوصلہ،
بس دل چاہتا ہے کہ وہ ہمیشہ مسکراتے رہیں،
چاہے ہماری قسمت میں ان کا ساتھ ہو یا نہ ہو۔ ❤️🥀
Some souls enter our lives like the fragrance of flowers,
Leaving beautiful memories without making a sound.
We may not always have them by our side,
But a part of our heart will always wish them happiness. ✨
teapawt.org/i/spaces/1ybYvjJBjoaop…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
نیازی کے شعور کا ایک اور شکار اپنے انجام کو پہنچ گیا
اویس ولد محمد شفیع عرف گینڈا جو شیخوپورہ کا رہائشی ہے اور یہ ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کرتا تھا
اب اپنی زندگی کے باقی دن جیل میں گزارے گا پیچھے اس کے گھر والے پریشان ہوں گے یقیناً اس کے ماں باپ نے اسے روکا اور سمجھایا ہو گا لیکن اس نے ایک زانی نیازی کے شعور کو ماں باپ کی تربیت پر فوقیت دی اور اپنے انجام کو پہنچ گیا
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
Happy Saturday guys, join our space and connect with
@My_life_te7
@SamRajp0t
@MissYishah
teapawt.org/i/spaces/1lgqMQZqAaaEe…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
عوام کا تحفظ امن کا فروغ اور قانون کی بالادستی پاکستان رینجرز سندھ کی اولین ترجیح ہے
سندھ میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پاکستان رینجرز سندھ کے جوان شب و روز اپنی ذمہ داریاں پوری مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دے رہے ہیں
شہر ہوں یا دور دراز علاقے دن ہو یا رات رینجرز کے جوان گشت اسنیپ چیکنگ اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے امن دشمن عناصر کے عزائم ناکام بنانے اور عوام کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں
#محافظ_سندھ_رینجرز
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
ہماری فطرت میں نہیں کسی کو ستانا،
دل میں رکھ کر کسی کو کبھی نہ بھلانا،
جو محبت سے ملے، اُسے دل میں بسا لیتے ہیں،
جو بدل جائے، اُسے خاموشی سے بھلا دیتے ہیں۔ ❤️
@SalamJ39679 @amanmemon
@sarvechmemon
teapawt.org/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
Nazar lag jaati hai khushiyon ko aksar,
Apne sukoon ka yun zikr kiya na kar,
Jo samajh sake teri khamoshi ko,
Uske siwa kisi se dil lagaya na kar..!!
teapawt.org/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
جو لوگ صبر کرنا سیکھ لیتے ہیں، وقت ان کے حق میں ہو جاتا ہے..
Lovely family ❤️
Good evening
teapawt.org/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
✨ A little support can make a big difference! ❤️
👍 Like, 💬 Comment & 🔄 Share.
Let's grow together and support each other.
🤝 Follow me, and I'll follow back!
teapawt.org/i/spaces/1gqOnPorPOOrK… – at Bannu, Pakistan














