PingBooster retweeted
ڈاکٹرز جلاد بن گئے ہیں 💔
بیوی کو سٹی ہسپتال لے کر گیا تھا جہاں اُس کو ایڈمٹ کیا گیا رات تین بجے کے قریب اُس کی نارمل ڈیلیوری ہوئی لیکن بلیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا میں ڈاکٹر اور سٹاف کیلئے آواز دیتا رہا لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی اِسی دوران وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی
PingBooster retweeted
لائٹ کیمرہ ایکشن اور اس کے ساتھ ہی یوٹیومرز صحافیوں نے 14 معصوم بچوں کے جانبحق پر رواس پٹاس ڈالا رنڈی رونا ڈراما کیا ویوز اور ڈالروں سے جیبیں بھر لیں
اور جونہی کیمرہ بند ہوا یہ گدھ ہاسیاں کھڈیاں کررہے ہیں
زمین ملی تو بنجر یوٹیومر صحافی ملے تو کنجر
PingBooster retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم اور سلیمان کا Sky Sports پر مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو نشر کر دیا گیا۔
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
PingBooster retweeted
آج پورا پاکستان مصطفیٰ کمال پر تھو تھو کررہا ہے!!
مصطفیٰ کمال کو فوری استعفی دے کر دفع ہو جانا چاہیے!
PingBooster retweeted
اللہُ اکبر۔ دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
دیوار کی جعلی توڑ کر الیومینیم کی سیڑھی لگا کر یکے بعد دیگرے ننھی لاشوں کو نکالا جارہا ہے۔
یہ لوگ خاک زندہ بچوں کو بچاتے۔ یہ تو لاشیں نکالنے کے لیئے بھی جُگاڑ کا استعمال کررہے ہیں۔
وزیر صحت اور اسے ہسپتال کی انتظامیہ کو گرفتار کریں۔ استعفے گئے بھاڑ میں۔
PingBooster retweeted
امید ہے چین میں دوران دورہ @MaryamNSharif چینی ہسپتالوں میں موجود بچوں کی نگہداشت اور سہولیات کا نہ صرف جائزہ لیں گی بلکہ واپس آکر ساہیوال میں پڑے ایک ایک بیڈ پر چار چار بچوں کو بھی الگ الگ بیڈ فراہم کریں گی۔۔۔
#pimstragedy









