Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) header
Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) profile picture

فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے

Joined July 2017
Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)
بوجہ سفر سب کو فرداً فرداً جواب دینا ممکن نہیں رہا آپ سب کی مبارک باد کا شکریہ مگر عرض یہ ہے شئیر کا مقصد گھر دکھانا نہیں تھا اللہ کے فضل سے دو گھر بنائے دو خریدے سو یہ کوئی کامیابی نہیں نوحہ محض اتنا تھا کہ جن کے لئے آپ سب کرتے ہیں کاش زندگی کچھ اور وفا کرتی کچھ اور ساتھ 🙏
مستریوں پلمبرز اور کارپنٹرز کی چھتر پریڈ کرنے کے بعد اج نئے گھر میں سب کو نکال پایا ہوں پراجیکٹ اپنی تاریخ سے چار ماہ لیٹ ہوا ابا اور بہن جن کی موجودگی سے اس مکان نے گھر بننا تھا وہ اب دنیا میں نہیں رہے آللہ انکی مغفرت فرمائے امین شاید یہ میری بھی پاکستان میں آخری انوسمنٹ ہے
10
88
1
129
8,672
Zäviŷäär Häîdër retweeted
درخواست ہے کہ ماورائے عدالت کسی بھی ایسی کاروائی کو شہہ نہ دی جائے۔ اس سے بڑے سماجی مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ ذاتی دشمنی، بدلہ، وغیرہ۔ ریاستی مشینری مضبوط ہو تو ظالم کو زیادہ ڈر ہوگا۔ @MaryamNSharif @ZeshanMalick @prototypecitize
اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اب جواب کے لیے بھی تیار رہے۔ کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی امیر، بااثر یا طاقتور کیوں نہ ہو، اب کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وزیر اعلی کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔ اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی۔ حکومت جواب دے گی!
79
71
450
Zäviŷäär Häîdër retweeted
خیبر پختونخوا میں تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی ہو رہی ہے۔ سوچا، بیگم کے سامنے شوخی ماروں۔"لگتا ہے حکومت تجاوزات کے کیس میں مجھے اندر کر دے گی۔ آپکی خدمت میں تجاوز کی تین دہائیاں ہو چکی ہیں". جواب کرارا آیا۔ "خدمت کا تو پتہ نہیں، باہر جاتے ہوئے پیٹ چھپا کر جانا". @prototypecitize
74
67
307
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Can we (the Muslims) now praise United States of America for electing Abdul El Syyed to the Srnate, or we'll stay hypocritical? The American democracy has spoken. We must learn our lesson, rather than assuming a negative stance towards US. @usembislamabad @prototypecitize
77
72
441
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Dear @KhSaad_Rafique ! While you're entitled to your opinion, the right to vote for or against is an individual prerogative. American people may choose whoever they wish. That's their democratic right. We in Pakistan can be hopeful, not suggestive. @prototypecitize
Proponents of human rights, global peace, and a balanced, stable world are hopeful for a Democratic victory in the U.S. midterm elections. It is expected that the American people, through the power of their vote, will succeed in rejecting President Trump and his party—thereby preventing them from further imposing biased wars, chaos, and inflation upon the world to satisfy the illegitimate desires of Zionists, all while putting America’s own credibility at stake.
81
70
268
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Ironic! Why do we have to discuss cross cultural marriages, knowing well that our religion has no room for caste or creed. I once asked a racist to tell me the caste of Adam and Eve whether Punjabi, Pashtun, Arab or Persian. He has yet to answer after 15 years. @prototypecitize
Dr. Abdullah comes from Waziristan, a land of mountains, tribal customs, and honor. Dr. Hifsa comes from Lahore, a city where caste still decides who is considered "suitable." Their marriage was supposed to be impossible.
49
43
333
Zäviŷäär Häîdër retweeted
مجھے غم ھے کہ میں نے زِندگی میں کُچھ نہیں پایا یہ غم دِل سے نِکل جاۓ اگر تُم ملنے آ جاؤ۔۔۔۔۔۔!!!!!! 🧡🍁🧡
یہ دُنیا بھر کے جھگڑے ،گھر کے قِصے کام کی باتیں بَلاء ھر ایک ٹَل جاۓ اگر تُم ملنے آجاؤ۔۔۔۔۔۔!!!!! 🍂🍁🍂 🧡 🍂🍁🍂
3
15
80
1,607
Zäviŷäär Häîdër retweeted
یقیناً ھر بیٹی کے لیے اُس کے بابا اس کی پہلی محبت اور اّسکے ھیرو ھوتے ھیں۔۔۔۔!!! آج یاد آپ ب حساب آۓ بابا جان💔💔 #باباجان #fatherdaughter #Fatherlove
5
15
36
2,242
Zäviŷäär Häîdër retweeted
ھم جِسے گنگنا نہیں سکتے ۔۔۔۔۔ ۔!!!!! 🧡🍂🧡
آج پھر دِل نے اِک تمنا کی۔۔۔۔۔۔!!!!🍁🧡🍁
2
20
62
1,949
Zäviŷäär Häîdër retweeted
لعنت تیرے جمن تے۔۔۔۔ اہل بیت سے کوئی بھی مسلمان نفرت نہیں کرتا۔۔۔۔ اور اہل بیت سے محبت کا مطلب شیعہ ہونا ہر گز نہیں۔۔۔۔
آپکو معلوم ہے پاکستان کی نوے فیصد آبادی شعیہ ہی ہے ۔ اگر پیپروں میں نہیں بھی تو دل سے کیونکہ اہل بیعت سے نفرت صرف وہابی کرتے وہ بھی اپنی ٹیررسٹ آئیڈیالوجی پھیلانے کے لئے پاکستانیوں کی ٹوٹی جوتی بھی سعودیوں اور وہابیوں کے ساتھ نہیں ہے ۔
1
2
9
237
Zäviŷäär Häîdër retweeted
11
2
58
839
Zäviŷäär Häîdër retweeted
رکھ اپنے پاس اپنے ماہ و مہر اے فلک ہم خود کسی کی آنکھ جا تارا ہیں ان دنوں
1
3
3
161
افسوس! قرآن جن چیزوں سے منع کرتا ہے، بدقسمتی سے آج پاکستان میں وہی عام ہوتی جا رہی ہیں۔ جھوٹ، ناانصافی، کرپشن، دھوکہ دہی اور حقوق العباد کی پامالی! دین صرف دعووں اور نعروں کا نام نہیں، کردار اور عمل کا نام ہے۔ 💔
6
15
64
1,039
Zäviŷäär Häîdër retweeted
اچھا خاصا صبح اُٹھ کر اخلاق سیاسیات پر لکھنے کی نیت کرتا ہوں پھر بیچ میں ٹھرک آجاتی ہے اور سارا توجہ خراب ہوجاتا ہے اب ایسے انقلاب تو آئیگا نہیں
3
2
22
558
Zäviŷäär Häîdër retweeted
فتبارك الله أحسن الخالقين۔۔۔۔
3
9
222
Zäviŷäär Häîdër retweeted
میں نے کب تُجھ سے زمانے کی خُوشی مانگی ھے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
5
16
1
67
1,873
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Replying to @prototypecitize
اور پھر سپورٹرز ایسے سپورٹ کرتے ھیں جیسے ان کے ل ی ڈ ر ان پیغمبر نعوذباللہ ایسے ھی پھر نظام مکمل بگڑتے ھیں نا
3
6
63
Zäviŷäär Häîdër retweeted
دل پشوری کے چکر میں گاڑی ٹھکوا بیٹھا ۔۔۔۔ 🤣😅
17
9
2
88
1,844
Zäviŷäär Häîdër retweeted
اب اس کیس میں بھی جج پر رشوت خوری کا الزام لگا دیا جائے جب کہ پنجاب پولیس نے تعزیرات پاکستان کی جن دو دفعات کے تحت ملزم پر ایف آئی آر درج کی وہ دفعات خود ملزم کو یہ حق دیتی ہیں کہ اسکو ضمانت پر رہا کر دیا جائے
3
9
2
7
1,014
پولیٹیشن گھاگ ہوتے ہیں انکو بہت اچھے سے معلوم ہوتا ہے کہ غریب ادمی جذباتی ہے اس لیے جس کیس میں پبلک انٹرسٹ بن جائے ملزم مروا کر واہ واہ سمیت لو عدل عدالت تفتیش گئی بھاڑ میں جنگل میں صرف راجا کا حکم چلے گا کوئی آواز اٹھائے تو جذباتی بدلے میں بپھرے سپورٹر بھاشن کے لئے اگے کر دو
2
83
1
82
726
دو ہزار چھبیس ہے گرو اپ کچھ پسند نہیں تو آگے بڑھ جایا کریں آپکا فون آپکی سکرولنگ آپکا اختیار ہے۔نہیں معلوم تو استعمال کرنا سیکھ لیں پہلے۔ سکول کے بچوں کی طرح رونے مت لگ جایا کریں کہ فلانے رک جا مجھ سے یہ کانٹنٹ نہیں دیکھا جاتا جلاپا کلاس کے لئے بھی یہی پھکی اک بار نہار منہ۔۔۔
2
76
79
647