A father, a husband. An astute critic of Atheism, Feminism, Marxism and Liberalism (particularly Pak version)

Joined April 2020
دیسی لبرلز کی بے وفائی بھلائی نہیں جا سکتی!
509
921
57
3,876
1,491,598
England has been ‘nearly there’ twice in as many times. Both occasions turned out to be historic in their own ways. Nevertheless, it’s a fantastic unit and knows how to bounce back like many desire. All the best!
1
2
38
1,592
This chap is a hero of Desi seculars. What an appalling description of millions of poor people in the country. Mocking their deaths by likening them to insects is morally criminal and intellectually bankrupt - basically, a true desi secular mindset.
10
24
118
2,334
Qaiser Ahmed Raja retweeted
بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کے پاس سوائے جذباتی آہ و بکا کہ کچھ سنجیدہ بھی ہے؟؟ کیا مائیں،گھر،بچے فیملی صرف گستاخی کے ملزموں کی ہوتی ہیں؟؟ اس اصول کے مطابق قاتلوں اور دہشتگردوں کو بھی معصوم بنا دو کیونکہ ان کے بچے اور مائیں ہیں حالانکہ یہ بلاسفیمی بد ترین دہشتگردی اور قتل سے بھی بڑھ کر ہے کیونکہ یہ فتنہ ہے ۔ مزے کی بات ہے لواحقین بجائے عدالت میں شواہد دینے کے سونیا کو خط لکھتے ہیں کیوں بھلا؟؟؟ آ خر آنٹی کا گستاخی کے ملزموں کو بچانے کا دھندہ کیوں چل رہا ہے 🤔
کیسے وکیل کریں ، کس سے منصفی چاہیں ؟ چار سال سے بلاسفیمی وکٹمز کے ایسے کئی خطوط مجھے موصول ہوتے رہے ہیں، اور واٹس اپ اور سوشل میڈیا پر بے بس ماؤں کی فریادیں۔ ہر خط، ہر فریاد کے پیچھے ایک ایسی کہانی ہوتی ہے جو انسان کو اندر تک توڑ دیتی ہے۔ دو دن پہلے ایک اور باپ اپنے بیٹے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہو گیا۔ چار سال سے اپنے بچے کو بچانے کی کوشش میں مقدمات پر اپنا سب کچھ لٹا دینے والے ان والدین کے پاس اب علاج کروانے تک کی استطاعت نہیں رہی۔ حمزہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا اور واحد سہارا ہے۔ وہ بلاسفیمی کے الزام میں سزائے موت کا قیدی ہے۔ باپ دنیا سے چلا گیا اور ماں بیماریوں، قرضوں اور بے بسی کے بوجھ تلے تنہا رہ گئی۔ یہ صرف ایک خاندان کی کہانی نہیں۔ کئی بچوں کے والد اور کُچھ کیسیزمیں ماں باپ دونوں جیلوں میں سزائے موت کاٹ رہے ہیں ۔ کئ رہائی کے انتظار میں دُنیا سے چلے گئے ۔ یک ماں اپنے بچوں کی بھوک اور قرضوں کا بوجھ مزید برداشت نہ کر سکی اور خودکشی کر لی۔ کئی والدین بیماریوں کے باعث بستر سے لگ گئے، کئی اپنے بچوں کی رہائی دیکھے بغیر دنیا سے چلے گئے۔ کسی کی بہن کو صرف اس لیے طلاق دے دی گئی کہ وہ ایک بلاسفیمی کے ملزم کی بہن تھی، کسی کی بہن طلاق کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آ گئی، اور کسی کی بیٹی کی محض اس بدنامی کے خوف سے شادی نہ ہو سکی کہ اس کا بھائی ایسے الزام میں قید ہے۔ ایک الزام، ایک مقدمہ اور برسوں کی قید صرف ایک انسان کو نہیں توڑتی، پورے خاندان کی زندگیاں برباد کر دیتی ہے۔ والدین کی جمع پونجی، بچوں کا مستقبل، بہنوں کے گھر، ماؤں کی صحت اور خاندانوں کا سکون، سب کچھ داؤ پر لگ جاتا ہے۔ آخر یہ لوگ انصاف کس سے مانگیں اور کس خُدا یا انسانیت کا بھلا ؟ کیا کسی ملزم کے والدین کو اپنے بچے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے مر جانا چاہیے؟ کیا اس کے بہن بھائیوں کو بھی وہ سزا بھگتنی چاہیے جو عدالت نے انہیں کبھی سنائی ہی نہیں؟ اور کیا ریاست کی ذمہ داری صرف مقدمہ چلانے تک محدود ہے، یا بے گناہی کے دعوے کرنے والوں کو منصفانہ سماعت، قانونی معاونت اور انسانی وقار کی ضمانت دینا بھی اس کی ذمہ داری ہے؟ انصاف میں تاخیر صرف ایک قیدی کو سزا نہیں دیتی، اس کے پورے خاندان کو بھی آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے۔ ان ماؤں ، بہنوں بیٹیوں اور اور والدین کی فریاد کون سنے گا؟ — سونیا خان خٹک @asmashirazi @shazbkhanzdaGEO @nchrofficial @mohrpakistan @hrw @amnesty @UNHumanRights @ICJ_org
4
5
207
Shadab Khan!!!
9
6
82
2,191
عثمان وڑائچ کی قانون پر اتنی ہی گرفت لگ رہی ہے جتنی آٹھ آنے والی گوند کی ہوا کرتی تھی 🙂
کیا واقعی سپیشل لا (PECA) کی موجودگی میں PPC کی دفعات نہیں لگ سکتیں؟ سنیے عثمان وڑائچ کے دعوے پر ایڈووکیٹ شیخ نواز کا سیکشن 28 اور 50 کے حوالے سے قانونی تجزیہ۔ قانون پر بات کرنے سے پہلے قانون کو پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں #SheikhNawazAdvocate #UsmanWarraich #legalanalysis
4
22
80
2,297
کرک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ڈی ایس پی عمران الدین خان سمیت چار پولیس اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوس ناک ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ ان کی قربانی کا تقاضا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ان کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے۔
2
17
1
92
2,088
Take nothing away from England in #ENGvsSL for their epic 400+ mark, but Sri Lanka were operating at an extraterrestrial level 🙂
1
1
56
1,891
Qaiser Ahmed Raja retweeted
Replying to @asmashirazi
عاصمہ شیرازی صاحبہ زرا ایک نظر ادھر بھی ایک بھارتی کرنل کی کتاب کا پیش لفظ مجاھد صاحب نے لکھا ہے جس میں وہ پاکستانی انٹیلیجنس کو دھشتگردی کےساتھ جوڑرہے ہیں!!! اب اداروں کو نوٹس لینے کا کوئی خاطر خواہ مشورہ؟ آپ کی طرف سے؟
2
5
16
592
What a shameful thing to say! With that said, the leftist terrorism makes people do good things such as banning hijab, banning prayers, destroying mosques, confiscating church lands, killing millions through famines and sending people to forced labour camps?
unavailable
1
7
12
431
اور کسی کا نام لے کر اس پر جھوٹا الزام لگا دینا کہ وہ مبنی پر توہینِ رسالت فرانزک جعلی طور پر تیار کرتا ہے بھی قابلِ تشویش ہے؟
تصویر لگا کر کسی کی جان خطرے میں ڈالنا قابل تشویش ہے ۔اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ۔
12
49
1
199
5,051
میں بار بار تمھیں منہ لگا کر اہمیت نہیں دینا چاہتا۔ تم ایک کذاب انسان ہو جو ایسے جھوٹ بولتا ہے جیسے ساون میں بارش ہوتی ہے۔ آج اس این سی سی آئی اے کے سامنے معصوم بن رہے ہو جس پر تم نے الزام لگایا تھا کہ وہ مبنی بر توہین فرانزک مجھ سے لیتی ہے؟ اسی الزام کے بعد مجھے قتل کی دھمکیاں ملیں، مجھے مجبور ہو کر این سی سی آئی اے میں تمھارے خلاف شکایت کرنی پڑی۔ آج اسی این سی سی آئی اے کے سامنے بھیگی بلی بن رہے ہو جس نے تمھیں بار بار طلب کیا اور تم نے ملک کے قانون اور ان کی طلبی کو ایک چھٹے ہوئے بدمعاش بن کر لات ماری؟ مجھ پر گھٹیا سے گھٹیا الزام لگائے کہ میں نے کسی عورت کے بچے چھینے ہیں؟ خود مانے کہ تم ہالینڈ کے شہری ہو اور میرے خلاف ثبوت پبلک میں لاؤ گے، کہاں ہیں وہ ثبوت؟ بھارتی کرنل کے ساتھ مل کر افواجِ پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑ دیا ذلیل انسان؟ تمھیں کچھ شرم نہیں اپنی افواج پر الزام لگاتے ہوئے؟ آج تمھیں تکلیف ہورہی ہے ایک ایسی پوسٹ کے حوالے سے جو میرے شیئر کرنے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہے؟ جس میں ایک بیغیرت سے پوچھا گیا کہ اسے کیا تکلیف ہوئی کہ ایک شہید کے تعزیت کو برداشت نہ کر سکا؟ اس کی شیئر کی ہوئی پوسٹس میں اگر تمھاری ویڈیو کو سکرین شاٹ لگا ہے تو کیا کسی نے خود پلانٹ کیا ہے؟ اسی کی وال سے مختلف سکرین شاٹس لیئے گئے جس میں تمھارا انسدادِ حُسن چہرا بھی پایا گیا۔ باقی تم لوگوں کا کردار کیا دنیا سے چُھپا ہوا ہے؟ تم لوگ جو فحش گستاخی مقدمات میں پکڑے ہوئے لوگوں کے حمایتی ہو، کیا ریاست مخالف بیانیہ نہیں رکھتے؟ کیا ایمان مزاری نے فوج کو دہشت گرد نہیں کہا؟ کیا پرویز ہود بھائی نے بلوچستان کو پاکستان کا مقبوضہ قرار نہیں دیا؟ کیا تم نے افواجِ پاکستان کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا؟ کیا احمد نورانی ریاست دشمن بیانیہ نہیں رکھتا؟ اب سچ کُھل کر سامنے آرہا تو تمھیں معصومیت یاد آگئی ہے؟ آخری بات کہ تم مجھ سے جواب لینا چاہتے ہو؟ تم ڈیبیٹ کا چیلنج کر کے بھاگے ہوئے ہو، آؤ میرا سامنا کرو ڈیبیٹ میں اور جو کچھ بلیک ہول میں بکواس کرتے ہو، اس کا دفاع کرو۔ مجھ سے بھی اسی ڈیبیٹ میں جواب لے لینا 🙂
یہ بلیک میلر انسان کس حد تک گھٹیا ہے؟ اس ہالینڈ سے آئے مستری کو کچھ نہیں ملا تو کسی دوسرے کی پوسٹ کے ساتھ میری تصویر لگاکر مجھے غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے۔یہ جانتا ہے کہ میں نے اس کے دجل کو سربازار ننگا کیا ہے اور جن مظلوموں کو یہ موت کے منہ میں پہنچانا چاہتا تھا، جو خاندان اس مکار شخص کی لگاتار بکواسیات سے غیر محفوظ ہورہے تھے، اُن کے لیے آواز اُٹھانا اس کو قبول نہیں۔ میں نے پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما کو دی بلیک ہول پر اکٹھا کیا اور ان سے توہین کے مبینہ مقدمات پر رائے مانگی وہ بھی اس کے ویوز کے کاروبار کے لیے نقصان دہ تھی، جب اس کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا تو اب اس نے میری تصویر لگاکر اس کے ساتھ کسی دوسرے کی آئی ڈی لگاکر مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی ہے۔ میں ایکس ہر اپنے نام سے ہوں اور اپنی بات مکمل آزادی اور ذمہ داری کے ساتھ کرتا ہوں۔ کیا پاکستان میں صحافی اس قدر غیر محفوظ ہوچکے ہیں کہ اس جیسے دیہاڑی دار اُن کو بلیک میل کرنے کے لیے جعلی پوسٹیں لگانا شروع ہو گئے ہیں؟ NCCIA اور وزارت داخلہ اس قدر مفلوج ہوچکی ہے کہ ایک ایسا شخص جو اس ملک میں تشدد کو ہوا دینا چاہتا ہے اس کو لگام نہیں ڈال سکتا؟ @MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @npcisbpk @HRCP87
24
51
2
145
3,516
بلاسفمی پروٹیکشن گینگ کے ملک دشمنی کے ثبوت تو کئی مرتبہ دیئے جا چکے ہیں لیکن ایک شہید پر کی گئی تعزیت بھی ان کو ہضم نہیں ہوگی، یہ اندازہ نہیں تھا!
9
40
1
120
2,237
راجن پور بس حادثے میں اموات بڑھ کر 10 اور زخمی 44 ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو شفا دے۔ ڈرائیور کے فرار سمیت حادثے کے تمام پہلوؤں کی شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کا احتساب اور شدید زخمیوں کا بہترین علاج یقینی بنایا جائے۔
13
1
77
1,629
میجر وجاہت وحید نے بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی قیادت کرتے ہوئے جان قربان کی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاستی عزم کی قیمت بہت گراں ہے۔ سلام ہے ان بیٹوں پر جو مسلسل یہ قیمت دیئے جا رہے ہیں!
7
32
1
127
2,439
Aren’t you the same goon who wanted our address (thinking we were Indians) when you were asked by someone to have a debate with Emaan Union?
Sura an Nisa of the Qur'an ( verse 4:34 ) permits husbands to beat their disobedient wives. I spoke to a Muslim friend and said this verse should be deleted from the Qur'an, as it was unacceptable in the modern age. He in turn asked his wife her opinion whether it should be deleted. His wife replied " I don't mind being beaten by you, but nothing can be deleted from the Qur'an, as it is the word of God "
7
17
110
3,508
لاہور کورٹ اپڈیٹ فحش توہین مقدمات میں چار مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ یہ ایف آئی آر 104/22 سے متعلق مقدمات تھے اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں طیب بن عارف بھی ملزم تھا۔ یہ وہ بیغیرت انسان ہے جس نے ابلیس کی طرف سے شیطان کا نبی ہونے کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔ یہ اس گروہ کے بڑے سرخیلوں میں ایک ہے اور جعلی مچلکوں پر مشتمل ضمانت کرا کے پاکستان سے مفرور ہے۔ باقی چار کو کل سزائے موت ہو گئی ہے۔ ہمارا حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ ہے کہ طیب بن عارف کو گرفتار کر کے پاکستان واپس لائے اور یہ بھی کیفرِ کردار تک پہنچائے۔
10
107
309
10,450
پشاور سانحے کے بعد اسکولوں کے حفاظتی معائنے کا حکم درست مگر صرف پہلا قدم ہے۔ معائنہ محض کاغذی کارروائی نہ بنے۔ ہر غیر محفوظ عمارت فوری بند کی جائے، رپورٹس عوام کے سامنے آئیں اور غفلت کے ذمہ داروں کا بلاامتیاز احتساب ہو۔
1
13
96
2,334