Pinned Tweet
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 🥲💔
جہلم گرین الیکٹرک بس عملے کی ہٹ دھرمی اور
سنگدلی
گرین بس کے دروازے میں شہری کا پاوں پھنسنے کے باوجود بس چلاتے رہیے
ہمارے ساہیوال پاکپتن چوک پر
ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری کے درمیان مبینہ ہاتھا پائی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،
چلان بہت زیادہ ہو رہے ہیں 😀
ہیلو گروک @grok
آپ کی زندگی کا آخری دن کب ہوگا
کیا آپ کو بھی موت کا ذائقہ چکھنا پڑے گا بتائیں 😀
2
3
335
یہ بچے ہمارے ساہیوال کے کسی گاؤں سے ہیں
براہ کرم ان کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔
تاکہ یہ معصوم پھول اپنے پیاروں سے مل سکیں
شکریہ۔
1
106
پاکستان کی غریب عوام پر رحم کرو
ایل پی جی سرکاری ریٹ 295 لیکن بک 600روپے میں رہی ہے
اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟
1
3
211
روز 80 کروڑ پرندے خالی پیٹ نکلتے ہیں، شام کو کوئی بھوکا نہیں لوٹتا۔
رزق دینے والا صرف اللہ ہے۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، ❤️
2
222
وزیر اعظم شہباز شریف کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے اگر عوام کو حکومتی ریٹ پر گیس نہیں دے سکتے
حکومتی ریٹ تین سو روپے کلو ہے مگر ڈیلر 600 روپیہ سیل کر رہے ہیں
ان مگر مچھوں پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالتے یہ حکمران غریب عوام کی رہڑھیاں توڑتے رہتے ہیں
مگر بڑے بڑے مگر مچھوں سے ڈرتے رہتے ہیں
2
178
گیس 600 روپیہ کلو مل رہی ہے اگر گیا ڈیلروں نے من مرضی کے ریٹ لگانے ہیں
پھر حکمرانوں کو گھر بھیجنا چاہیے
یہ گھوڑے گدھے مفت کی تنخواہیں لے رہے ہیں
گیس کی قیمتیں کنٹرول نہیں کر رہے
@RShahzaddk
2
164
جو کہتے ہیں کہ مردہ کوئی فاہدہ نہیں دیتا دیکھ لو اج اسی مردے کی وجہ سے چھٹی منا رہے ھو 🤣
9 نومبر۔اقبال ڈے
1
277
ایران سے 160 روپے کلو LPG خرید کر سرکاری ریٹ 280 روپے فکس کر کے بھی مارکیٹ میں 600 روپے کلو بیچنے کو ہمارے ملک میں ملکی ترقی کہا جاتا ہے
1
4
395
اس گاؤں کی طرف توجہ کی ضرورت ہے
چک نمبر ڈوگراں 68 eb عارف والا
کاش کوئی بندہ اس پنڈ دی کوئی خبر لے لوے
ساہیوال کو تو پیرس بنا دیا 🙏🙏
2
259
دلا چیاوں چیاوں کے علاؤہ کوئ کام کی بات نہیں لکھتا ہوتا
اگر عمران خان اتنا ہی مقبول ہے پھر آپ جیسے دلے یوتھیے وغیرہ سڑکوں پر کیوں نہیں نکلتے
ماسٹر پتلو کی مہندی پر جتنے لوگ نکلے تھے یہ دیکھ کر لگتا پتلو کے مقابلے میں عمران خان کی مقبولیت دس فیصد بھی نہیں ہے 😀
🚨🚨
حضور! آپ کس کس سے لڑینگے؟
عمران خان کی مقبلویت سے؟
تو دیکھ لیجیئے وہ آج پہلے سے بھی زیادہ مقبول ہے۔
مولانا کی مذہبی جذبے سے سرشار عوامی طاقت سے؟
تو مولانا اَس محازآرائی کے لیئے تیار نظر آتے ہیں۔
دوسری جانب جو حکومتی سیاسی جماعتیں ہیں وہ عوامی طاقت رکھتی ہیں نا اقتدار بمع اختیار۔
لہذا سیاسی مفاہمت کی طرف بڑھیئے۔ اب عوام کو اقتدار میں شراکتدار بنایئے۔
آپ کے تمام انتظامی منصوبے اور سیاسی عزائم بہ آسانی پورے ہوجائینگے اور عوامی تائید بھی حاصل ہوگی۔
ہم بھی آپ کا ساتھ دینگے, آپ کی آواز بنیں گے!!!
2
140
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئ اے 🤣
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھا کہ حسینہ واجد نے جس شخص کو اعلیٰ سویلین ایوارڈ سے نوازا تھا اُس وارث میر کا کرپٹ نطفہ روزانہ بنیاد پر ایک “ لیلا “ اپنی حمایت کیلئے ہیروں کی منڈی سے خرید کر مارکیٹ میں پھینک دیتا ہے اور پھر جب مارکیٹ میں موجود قصائی اس لیلے کی کھلڑی اتار کر کھسی کرکے واپس بھجوا دیتے ہیں تو اگلے ہی دن ایک اور لیلا تشریف لاتا ہے اور یہاں مورخ بھی حیران ہے کہ حرامد میر رسیدیں دکھانے کے بجائے روز نواں “ پارو “ حمایت کیلئے کیوں چھوڑ دیتا ہے جبکہ تیسری جانب سلمان رُشدی آیا تو میر کا ہاتھ بٹانے تھا لیکن اپنے دادے کی دھوتی پیچھے سے اٹھوا کر دال والی اندر پڑوا کر واپس وہیں ریورس ہو گیا ہے
میر صاحب یہ بڑے ظالم ہیں
193
سنیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے عدالت کے ذریعے خلع لے کر علحیدگی اختیار کرلی امرانڈو مذہب اختیار کرنے والوں کی
سب سے پہلے گھر والی بھاگتی ہے
اس مذہب میں یہ بھی ایک رسم ہے
جسے ضرور پورا کرتے ہیں
258
رذیل اولاد کو ذلیل ہونے کا شوق ہے 🤣
چار جماعتیں پڑھ کر مصنف بن جانا کوئ مشکل کام نہیں ہے 😀
میرے بارےدیکھ لیں
میں سکول میں صرف ڈھائی کلاس پڑھا ہوں تین کلاس مکمل نہیں پڑھ سکا سخت بیمار ہونے کے باعث کانوں سے معذور ہو گیا پڑھائی چھوڑ دی تھی 🤣
لیکن میرے لکھنے کا انداز دیکھیں
🚨🚨
کہتے ہیں نا کہ جھوٹے اور پروپیگینڈہ کرنے والے ضرور ایک ایسی غلطی کرجاتے ہیں جس سے اَن کی حقیقت سامنے آجاتی ہے!!
آئیے میں آپ کو سمجھاتا ہوں کہ کس طرح پروپیگینڈہ کرنے والے مثبت پہلو کو منفی انداَز میں پیش کرکے لوگوں کی عَزت اچھالتے ہیں۔
یہ حقیقت ہے کہ پیر علی محمد راشدی نے صرف چار جماعت تک رسمی تعلیم حاصل کی۔ نہ صرف راشدی صاحب نے بلکہ ان کے چھوٹے بھائی پیر حسام الدین راشدی نے بھی چار جماعت تک ہی لاڑکانہ کے ایک اسٹیشن ماسٹر سے تعلیم حاصل کی۔
اس نے یہ بات نہیں بتائی کہ چار جماعت پڑھنے کے باوجود پیر علی محمد راشدی نے ۱۹۳۸ میں قائدِ اعظم کی ہدایت پر قراردادِ سندھ جو بعد میں قراردادِ پاکستان بنی کو تحریر کیا۔
او رذیل شخص! پیر علی محمد راشدی وزیر و سفیر بننے سے پہلے تحریک پاکستان کے متحرک رہنماء تھے اور اردو، سندھی اور انگریزی کی متعدد کتابوں کے مصنف تھے۔
پیر حسام الدین راشدی چار جماعت پڑھنے کے باوجود مکلی نامہ کے مصنف تھے اور تہران یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی دی۔
ایک گاؤں میں رہنے والے راشدی برادران کا تعلیمی مواقع کی عدم مجودگی کے باوجود علم و فضل کے حصول کا جنون تھا کہ ﷲ تعالی نے انہیں اتنا اونچا مقام عطا فرمایا۔
پر تم کیسے سمجھو گے؟ تم ایک گمنام حسب نسب کی رذیل اولاد ہو۔ جو پیسے تو کما لیتا ہے لیکن اپنی اور اپنی اولاد کی عزت بیچ بازار نیلام کروا دیتا ہے۔
1
216
اوووو بھگوڑا بچگانہ باتیں کرنے پر مجبور ہو گیا ہے
😀 بیچ بازار اپنے دادا کی ناک کٹوا کر خود کو عزت دار سمجھ رہا ہے😀
یہ اوقات کہ گروک سے عزت اور ذلت کے فیصلے کروا رہا ہے😀
اپ کی ٹیوٹ اور اے آر شہزاد کی ٹیوٹ کے کمنٹ خود بتا رہے ہیں 😀
کون عزت دار اور کون ذلیل خوار ہو رہا ہے😀
راجہ شہزاد کو میرے خاندان کے بارے میں سب سے زیادہ ذلیل grok نے کیا۔ یہ اور اس کے حواری گروک سے کنفرم کرتے رہے اور گروک انہیں جھوٹا ثابت کرتا رہا۔ 😊
شکریہ @grok
2
168
Dear @Support,
We respectfully request that you review the suspension of @WaheedN15. To the best of our knowledge, the account has always complied with X's policies. We believe this suspension may have resulted from a technical error or misunderstanding.
Kindly review acount🙏
1
278
دادا کے بعد باپ کا نام پیش خدمت ہے 🤣
@RashdiSuleman
جناب جلدی سے باپ کا نام بتائیں
ہم اسی دن کا انتظار کر رہے ہیں 🤣
دادے کا حساب تو ہو گیا اب زرا اس سے پوچھو اس کے باپ کا کیا نام تھا ؟ حسین شاہ راشدی یا عادل راشدی جو جیو میں ملازم تھا
باپ کنفرم کرے تو پھر باپ کی ہسٹری بھی بیان کروں ثبوت کے ساتھ
138




