"سندھی مسلم فوڈ واک پیپلز پارٹی نے سستی شہرت کے لئے بنائی، رہائشی سخت پریشان ہیں"
"ان کو لگتا ہے کہ ان کے باپ کا ملک ہے، جو چاہیں گے کریں گے"
#SindhiMuslim #FoodWalk #karachi #chanesartown #peoplesparty
جناح ٹاؤن نے الحمرا کو "ماڈل سوسائٹی" بنا دیا!
سیوریج مسائل حل، لاکھوں اسکوائر فُٹ پیور بلاکس، لین مارکنگ و کیٹ آئیز، اسٹریٹ لائٹس اور پلانٹیشن، شہری خوش!
#karachi #LocalGovernment #JinnahTown #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman
"ایڈمن سوسائٹی میں یہ عمارت بلڈنگ قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے چھ منزلہ تعمیر کی جارہی تھی، جبکہ اجازت صرف ایک منزل کی تھی، غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے متعلقہ حکام کو تحریری طور پر آگاہ کیا تھا، بارہا نشاندہی اور خطوط لکھے، پیشگی نشاندہی کے باوجود متعلقہ اداروں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔" چیئرمین یوسی 3، چنیسر ٹاون شاہد فرمان
#Karachi #SBCA #IllegalConstruction #SindhGovernment #PeoplesParty
"پیپلز پارٹی کو نظر آرہا ہے کہ اگر صوبے بن جاتے ہیں، تو انہیں 2029 کے الیکشن کے بعد نظام میں وہ اسٹیک نہیں ملے گا۔ کیونکہ اگر کراچی کو بلوچستان کے کچھ حصوں کے ساتھ وفاق کا حصہ گردان دیا جاتا ہے، اور سندھ کی تقسیم ہوجاتی ہے، تو پیپلز پارٹی کو اس کا بہت بڑا سیٹ بیک ہوگا، یہ وہ کسی صورت بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔" سینئر صحافی منیب فاروق
#karachi #AdministrativeUnits #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #SindhGovernment
"نائب وزیراعظم کے دفتر سے اطلاع دی گئی ہے کہ جمعرات 26 نومبر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف اور امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ملاقات شیڈول کی جارہی ہے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور اضافی بوجھ کے خاتمے کے لئے یہ مذاکرات کئے جائیں گے۔" نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ
#PetroleumLevy #PetrolPrices #Pakistan #JamaateIslami #HafizNaeemUrRehman
9
سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزی سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور امریکی انٹیلی جنس ادارے کا ڈیٹا لیک ہوگیا
#CyberSecurity #USA #DataBreachAlert #DataLeakage #ArtificialIntelligence
18
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپٹ ترین ادارے جب کہ ایف بی آر کا دوسرا نمبر اور سی ڈی اے کا تیسرا نمبر، وفاقی حکومت کی کرپشن کے خطرات سے متعلق قومی جائزہ رپورٹ جاری
#PowerDistribution #FBR #CDA #Corruption #Pakistan
26
"سندھ حکومت کو 18 سال میں تقریباً 40 ہزار ارب روپے ملے ،کوئی ہمیں بتائے کہ پورے سندھ میں یہ پیسہ کہاں لگا، 10 لاکھ گھر کہاں بنے ؟ پیپلز پارٹی جواب دے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں کے لئے آنے والے 4032 ارب روپے کہاں گئے؟" امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن
#PeoplesParty #SindhGovernment #karachi #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman
"کراچی کے پوش ایریا کی نئی سڑکوں پہ سندھ سالڈ ویسٹ نے کچرے کا ڈمپنگ یارڈ بنا دیا، ریڈ لائن والوں نے ملبہ ڈال دیا"
#Karachi #sindhsolidwastemanagementboard #LocalGovernment #SindhGovernment #PeoplesParty
49
"پیپلز پارٹی 2008 سے مسلسل سندھ میں حکمرانی کررہی ہے، 18 سال ہوگئے ہیں، ساری پاورز یہ لوگ انجوائے کررہے ہیں، لیکن عوام سے آپ پوچھیں، خصوصاََ کراچی کے عوام کے بارے میں مجھے یقین ہے کہ وہ یہی کہیں گے کہ کراچی کو الگ صوبہ یا انتظامی یونٹ بننا چاہئیے۔" سینئر صحافی منصور علی خان
#karachi #AdministrativeUnits #PeoplesParty #SindhGovernment #sindh
27
"مرتضیٰ وہاب اپنے ٹاؤن کی کارکردگی دکھائیں، یہ فوڈ واک جیسے پراجیکٹ سے ہمارے ٹاؤنز کا مقابلہ کریں گے؟"
#Karachi #Jamaateslami #ChanesarTownFoodWalk #PeoplesParty #MurtazaWahab
ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر علی ظفر نے سوال اٹھایا ہے کہ کراچی کی آبادی کئی ممالک سے زیادہ ہے، الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟
#AdministrativeUnits #karachi #Sindh #PeoplesParty #SindhGovernment
36
سندھ میں رواں برس جنوری سے اکتوبر تک مختلف واقعات میں 1473 افراد قتل کیے گئے، جن میں سے 80 افراد کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیا گیا۔ سب سے زیادہ واقعات کراچی میں ہوئے
#Karachi #Sindh #StreetCrime #SindhGovernment #PeoplesParty
1
26
"ابھی تک ریفرنڈم اور صوبے بنانے کا فیصلہ موجود ہے، اگر بیک اپ کا پلان ہوا تو کراچی، گوادر اور بلوچستان کی کوسٹل ہائی وے آپ کو وفاق کا حصہ بنتے نظر آئیں گے۔" سینئر صحافی محمد مالک
#Karachi #Gawadar #FederalGovernment #GovtofPakistan #AdministrativeUnits
وفاقی حکومت نے جنوری تا ستمبر 2026 پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی مد میں عوام سے 1 ہزار 126 ارب 34 کروڑ روپے وصول کیے ہیں، جبکہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی مد میں بھی 47 ارب روپے وصول کیے گئے
#PetroleumLevy #PetroleumPrices #Inflation #GovernmentofPakistan #GovtofPakistan
"کراچی میں صورتحال بلکل ہی الگ ہے، ایم کیو ایم تو اب No Body ہوچکی ہے!" سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی
#karachi #MQM #PeoplesParty #Sindh #AdministrativeUnits
"صوبے بنانے پر خونریزی کی دھمکیاں دینے والوں کی سندھ' کراچی سے محبت لُوٹنے، پیسہ کمانے کی حد تک ہے"
#Karachi #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #Sindh #AdministrativeUnits
"صرف کراچی میں 45 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلز ہیں، ٹرانسپورٹ کا نظام نہیں بنا 18 سال میں"
#PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #Sindh #AdministrativeUnits #Karachi
"سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ ہے، 78 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں"
#EducationMatters #SindhGovernment #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #EducationInSindh













