Pinned Tweet
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲﷺ
وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ یَا خاتم النبیینﷺ
mazhar Ramay49 retweeted
اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجالاؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں ۔۱۵
آمین ثم آمین ❣️
mazhar Ramay49 retweeted
ہوئی مدت کہ تیریﷺ دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ﷺ ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے
فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّی سَیِّدِیْ رَسُوْلَ اللّٰهﷺ فِدَاکَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ سَیِّدِیْ رَسُوْلَ اللّٰهﷺ
mazhar Ramay49 retweeted
اے میرے دوست ۔۔۔۔
ہر وہ مصیبت جو دین کے سلسلے میں نہ ہو
اسے مصیبت مت شمار کیجئے
mazhar Ramay49 retweeted
کوئی یوسف سے پوچھے
مصطفی کا حسن کیسا ہے 🥀
صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
mazhar Ramay49 retweeted
اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات ، ریلیف کی تیاری؟
عمران خان کو وہ سب ملے گا جو۔۔۔ محسن نقوی کھل کر بول پڑے!
#HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
mazhar Ramay49 retweeted
ہم تیرے بعد
اب کس کو کہیں؟
تو نہیں ملا
تو کیا جتن کریں؟
ہم تیرے بعد
اب کس کو کہیں؟
تو نہیں ملا
تو کیا جتن کریں؟
کہ مینوں تیرے پیار تے
ہُن ہور کوئی سوال نئیں
میں تیرے پِچھے رُل جاواں
تے مینوں کوئی ملال نئیں
کے ماہی تیرے نال نئیں
کے ماہی تیرے بعد نئیں
کوئی زندگی چ آ جاوے
اے کسے دی مجال نئیں
چن وی ساڈا یار ہووے
جو تو میرے نال ہووے
میں ہر ویلے ہسدّا رواں
تے ایہو میرا حال ہووے
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
mazhar Ramay49 retweeted
जब मासूमियत को प्यार और सहारा मिलता है, तो इंसानियत अपने आप मुस्कुरा उठती है। ❤️✨
teapawt.org/Rekha1949789307/status…











