جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں، کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔🖤
2
3
305
ہماری جیت یہ نہیں کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیئے اور وہ لاجواب ہوگیا
بلکہ
ہماری جیت یہ ہے کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیئے اور وہ "قائل" ہوگیا
2
480
بابا جی سے:
فحاشی بڑھ جانا المیہ ہے بابا جی
بابا جی:
نہیں پتر، فحاشی بڑھ جانا المیہ نہیں ہے، اصل المیہ یہ ہے کہ میری جوانی گزرنے کے بعد بڑھی ہے😜
5
1,428
عورت جسمانی طور پر ماں بن بھی جائے، لیکن دل کے لحاظ سے وہ اسی کی رہتی ہے جس سے وہ محبت کرتی ہے۔ جب تک اس کے محبوب مرد کا بچہ اس کی کوکھ سے پیدا نہ ہو، وہ خود کو کنواری ہی سمجھتی ہے۔
(امرتا پریم)
8
3,834
اگر آپ تعلق میں رومانیت سے بھرپور گفتگو نہیں کر سکتے،
تو پھر محبت جتانے کا دعویٰ بھی ادھورا ہے۔
کیونکہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں،
کبھی کسی کے لہجے میں اپنائیت،
کسی بات میں شرارت،
اور چند لفظوں میں پورا جہاں محسوس کروانا بھی محبت ہے۔ ❤️🩹


















