Q
امامیہ میڈیا ہاؤس طالبات کی جانب سے خواہر سارا رضوی کو 2027 تا 2026ء کے لیے دوبارہ میرِ کارواں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو اس راہِ ولایت کی ذمہ داری کو اخلاص و استقامت کے ساتھ نبھانے اور خدمتِ دین و مشنِ زینبیؑ میں مزید کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)
128
To pay tribute to martyred Leader Ayatollah Syed Ali Khamenei Pakistani nation is requested to sweep Pakistani twitter with the hashtag
*#Martyred_Leader*
8 pm PKT
Saturday 4 July
3
122
Before the Storm of people at Minar-e-Pakistan to pay tribute to the martyred Supreme Leader Sayyed Ali Khamenei, there will be a Twitter Storm on X (Twitter) with the hashtag
#شہیدامت_کانفرنس
🗓️ 12 June | Friday
⏰ 9:00 P.M (PST)
عالمِ بالا کا دن
«يَوْمُ الْمَلَإِ الأَعْلَى»
مصباح المتهجد، شیخ طوسی، ج 2، ص 752
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، اجتماع اور ذمہ داری کا دن
«يَوْمُ الْجَمْعِ الْمَسْئُولِ»
المقنعة، شیخ مفید، ج 1، ص 205
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، بشارت کا دن
«يَوْمُ الْبِشَارَةِ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، رضامندی کا دن
«يَوْمُ الرِّضَا»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، وہ دن جس میں خدا شیعوں کی پریشانیاں دور کرتا ہے
«يَوْمُ تَنْفِيسِ الْكَرْبِ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، علم کے پھیلانے کا دن
«يَوْمُ نَشْرِ الْعِلْمِ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، عبادت کا دن
«يَوْمُ الْعِبَادَةِ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، وہ دن جب امیرالمؤمنین علیہ السلام کو منصبِ ولایت پر مقرر کیا گیا
«يَوْمٌ نُصِبَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ صَلَوَاتُ اللَّهِ وَ سَلَامُهُ عَلَيْهِ»
الکافی، شیخ کلینی، ج 4، ص 148
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، مبارک باد دینے کا دن
«يَوْمُ التَّهْنِئَةِ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
NabaEAzeem
#TheGreatNews
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے فرمایا
ہماری ولایت رکھنے والے قیامت کے دن قبروں سے یوں نکلیں گے کہ ان سے ہر غم دور ہو چکا ہوگا
قرب الإسناد، عبدالله بن جعفر حمیری، ج 1، ص 101
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews
فرمانِ امیرالمؤمنین علیہالسلام
قیامت کے دن ہماری ولایت رکھنے والے اپنی قبروں سے اس حال میں نکلیں گے کہ ان کے چہرے نور سے درخشاں ہوں گے
قرب الإسناد، عبداللہ بن جعفر حمیری، ج 1، ص 101
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews
Imam Alia.s: “The reward of offering food to an observant of fasting on this day is
equal to the reward of offering food to two hundred thousand
prophets, veracious people, and martyrs multiplied by ten.
#TheGreatNews
کمالِ دینِ خدا کو غدیر کہتے ہیں
رسالتوں کی بقاء کو غدیر کہتے ہیں
ادائے عہدِ وفا کو غدیر کہتے ہیں
منافقوں کی سزاء کو غدیر کہتے ہیں
یہ دینِ حق یہ شریعت بقاء پذیر نہ ہو
جہاں میں کچھ بھی نہ رہ جائے گر غدیر نہ ہو
#TheGreatNews
NabaEAzeem
ھزار جانِ گرامی فدائی نامِ علی
علی امامِ من است و منم غلامِ علی
#TheGreatNews
NabaEAzeem
منْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَهَذَا عَلِيٌّ مَوْلاَهُ
#TheGreatNews
NabaEAzeem
عید غدیر چھپے ہوئے خزانوں کے ظاہر ہونے کا دن ہے
«يَوْمُ إِظْهَارِ الْمَصُونِ مِنَ الْمَكْنُونِ»
مصباح المتهجد، شیخ طوسی، ج 2، ص 752
#TheGreatNews















