Dur-a-Shawar retweeted
مکہ مکرمہ میں ایک خاتوں گلاف کعبہ کا دھاگہ چوری کرنے پے 15 کوڑوں اور 30 دن کی قید کی سزا......
ٹویٹ بائے
@FatimaPTI_IK
Dur-a-Shawar retweeted
یہ ہیں وہ ایف آئی اے(Director FIA) کے افسر جن کے گھر سے معصوم فاطمہ اصغر کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ان تمام لوگوں کے لیے نشانِ عبرت ہے جو عہدے اور اختیار کے نشے میں خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔
آپ جتنی چاہیں عزت کما لیں، جس عہدے پر بھی پہنچ جائیں، ہر جگہ آپ کو وی آئی پی پروٹوکول ملے، لیکن جو ظلم آپ اپنے گھر کی چار دیواری میں چھپاتے ہیں، جب وہ باہر آتا ہے تو نسلوں کی کمائی ہوئی عزت خاک میں مل جاتی ہے۔ پھر نہ آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہتے ہیں، نہ آپ کی ظالم بیوی، نہ بچے۔
رپورٹس کے مطابق بچی پر تین سال سے تشدد ہو رہا تھا۔ تو کیا اس شخص کو اپنے ہی گھر کی حالت کا علم نہیں تھا؟ بچی کے جسم سے گرم استری کے نشانات اور ڈنڈوں کی گہری چوٹیں ملی ہیں۔
اگر اپنے گھر میں، حتیٰ کہ قریبی ترین رشتے میں بھی درندگی نظر آئے تو اسے چھپانے کے بجائے فوراً علاج اور قانونی کارروائی کی طرف لے جائیں، ورنہ ایک دن یہی خاموشی آپ کی عزت کا جنازہ نکال دے گی۔۔۔
These are the FIA officials from whose home the body of innocent Fatima Asghar was recovered. This incident is, once again, a lesson for everyone who, intoxicated by rank and authority, considers themselves above the law.
You may earn as much respect as you like, rise to any position, and receive VIP treatment everywhere. But the cruelty you hide within your own home, once it comes out, destroys in a moment the honor built over generations. After that, neither you, nor your wife, nor your children can face anyone.
According to reports, the child had been subjected to violence for three years. Was this man truly unaware of the condition of his own household? Burn marks from a hot iron and deep injuries from beatings were found on the child's body.
If brutality is visible in your own home, even within the closest of relationships, do not hide it. Take it immediately toward treatment and legal action, or one day this silence will bring about the funeral of your honor.
Dur-a-Shawar retweeted
190
ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں تھے
استعمال ان جعلی حکومت نے کی
اور
سزا عمران خان کو ہوئی
یہی پاکستان کا عدالتي نظام ہیں
Dur-a-Shawar retweeted
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
Dur-a-Shawar retweeted
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
@BBhuttoZardari
Dur-a-Shawar retweeted
بلاول کا اعتراف جرم: اسٹیبلشمنٹ کے سارے پول کھول دیئے
فیلڈ مارشل کیلئے مشکل: عمران خان کے حق میں گواہی
youtube.com/watch?v=2LESrF5A…
Dur-a-Shawar retweeted
Here is a medical dissection of former PM of Pakistan 🇵🇰 Mr. Imran Khan's letter to the Chief Justices. Its extremely alarming and totally unacceptable. I urge everyone to raise their voice against this inhuman treatment of a former PM and one of the most celebrated, loved and cherished sportsmen, philanthropists and politicians in the world.
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
@agentjay2009
@MoeedNj
@QasimKhanSuri
@SHABAZGIL
@ShazadAkbar
share.google/3baBCxSFerlV6N7…
باپ رے باپ یہ ہے مریم شریف کا باپ
1
26
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @NiniYmz
یہ سب مولویوں کے چھوڑے ہوۓ شوشے ہیں اگراللہ چاہے تو ایک آمین کہی ہوہی بھی سن لے نہ سنے تو کعبے میں بیٹھے امام کی دعا پر کروڑوں مسلمانوں کی “آمین “ بھی نہ سنی اور ہماری عظیم فوج پینٹں اتار کر ذلت کا ورلڈ کپ 💩جیت گہی۔
Dur-a-Shawar retweeted
یہ تھوڑی سی جھلک ہے حمودالرحمن۔ کمیشن کی زرا سنو تمہاری آنکھیں نا کھل گئ پھر کہنا
Dur-a-Shawar retweeted
یہ ہمارے جنرلز کے غرور کا نتیجہ ہے بقول ان کے "بارڈرز بند کر دو یہ افغانستان والے خود گھٹنوں کے بل ہمارے پاس آئیں گے" لیکن یہاں پر جرنیلوں سے اس معاملے پر Miss Calculation ہوگئی ہے۔۔ ایک سال سے بارڈرز بند ہونے کے باوجود افغانی گھٹنوں کے بل ہمارے پاس نہیں آئیں اب بارڈرز افغانستان کے حکم پر بند ہیں اور افغانستان نے بارڈرز کھولنے کے شرائط رکھ لئے ہے اور ہمارا ملک پاکستان جو افغانستان کی سب سے بڑی منڈی تھی ہمیشہ کیلئے ہاتھ سے نکل گئی اور افغانستان نے مزید راستے ڈھونڈ لئے جس سے ہمارے ملک کی معیشت تباہ ہو جاۓ گی، لاکھوں کاروباری متاثر ، کارخانے بند اور لاکھوں لوگ بے روزگار۔ یہ ہے ہمارے فوجی جرنیلوں کی ناکام سیاست اور پالیسیاں
Dur-a-Shawar retweeted
💚سب خواجہ سعد رفیق کی طرح حق اور سچ بولنے کی ہمت کرو،💚
اب اس ملک میں باعزت جینے کا واحد طریقہ یہ ھے کہ حق کو تسلیم کیا جائے, اور جابر کے سامنے اظہار حق کی جرأت پیدا کریں،✌️
اسی میں عزت ھے اگر اس ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے تک پہنچ گیا ہے تو،
اس کی سیٹنگ عوام نے خراب نہیں کی آپ لوگوں نے ہی کی ہے جو جو لوگ سیٹنگ خراب کرنے میں شامل ہیں سب قومی مجرم ہیں،
@KhSaad_Rafique @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @OfficialDGISPR






















