✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹ رہا کیونکہ جیل سے نکلنا اس کی نہیں، اس نظام کی مجبوری ہے۔ خان اس نظام کی وہ 'کی سٹون' (مرکزی اینٹ) اور سورج کی مانند کششِ ثقل ہے، جسے ہٹا دیا جائے تو پورا پہیہ اور نظام بکھر جائے۔ وہ ڈیل کا نہیں، اصول، صبر اور استقامت کا لیڈر ہے
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
انسانی حقوق کو جُرم
حق گوئی کو ریاستی خطرہ
حقیقی آزادی کے نظرئیے کو ملکی عدم تحفظ
اور ایک خاندان کی بہادری عزم اور جذبے سے خوفزدہ ہو کر پابندِ کر دینے جیسے فیصلے ہی ماضی میں “نازک موڑ” کہلاتے رہے۔
عمران خان اور انکا خاندان صرف خونی رشتے نہیں، ملک کی مٹی سے وفادار پچیس کروڑ عوام بھی ہیں۔ اور عوام پہچان چکی ہے کہ ذاتی مقاصد کے لئے کون کتنا گر رہا ہے اور ملک بچانے کے لئے کس کی کتنی قربانیاں ہیں۔
#StopRiskingKhansLife
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
شکر ہے علامہ اقبال آج زندہ نہیں ہیں ورنہ بہو نواسے اور خاندان کا یہ حال دیکھ کر کہتے کاش اس رات خواب نہ دیکھتا۔۔۔۔۔
قاہداعظم کا بھی خاندان ان کے ہاتھوں ازیتیں اٹھاتا رہا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ جو کیا اور اب عمران خان کے خاندان کی طرح ازیتیں ان ظالموں کو الله قبریں نصیب نہ کرے
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
”افسوس ہے کہ آج آزاد کشمیر میں گولی چلانے والی بھارتی فوج نہیں ہے۔ پورے ملک میں فسطائیت کا بازار گرم ہے اور عوام میں ان کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ چکی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا کہیں جاتا ہے تو عوام عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیتے ہیں۔ گورنر صاحب اب خود مان رہے ہیں کہ آپریشن نہیں کر سکتے۔ سندھ طاس کے تحت پانی ڈیڑھ سال سے بند لیکن سانس عوام کی بند کر رکھی ہے۔“
سبی کاظمی
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تحریکِ انصاف کے وہ رہنما جو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات لڑ چکے ہیں، اب پنجاب سے سینیٹ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پارٹی کے اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز افراد بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔ لگتا ہے سینیٹ اب ایوانِ بالا نہیں بلکہ الیکشن لڑ چکنے والوں کے لیے سیاسی انعامات کی اگلی قرعہ اندازی بن گیا ہے اور کسی کو بھی عمران خان کی کوئی فکر نہیں
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
پولیس اور فوج کو رشوت دے کر کرائے کے بدمعاش بنا ڈالا گیا ہےاور عدالتیں تو ویسے ہی بس برائے نام رہے گئی ہیں اس ملک میں جسے گسٹاہو ماڈل پر چلایا جارہا ہے
خیبرپختونخوا کی انتظامیہ نے دہشت گردی کے مقدمات میں گواہوں، پراسیکیوٹرز اور ججوں کی شناخت محفوظ رکھنے کیلئے بے چہرہ انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کے قیام کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ صوبائی ہوم سیکریٹری کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی کی صلاحیت بڑھانے کیلئے سالانہ تقریباً 70 ارب روپے خرچ کرنے، محفوظ شہروں، اینٹی ڈرون نظام اور ضلعی مراکز کے قیام کی تجاویز بھی شامل ہیں۔
#KhyberPakhtunkhwa #RuleOfLaw #CounterTerrorism #PakistanVoice #PakVoice
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
فوجی برے پھنسے! جب ۲۴ گھنٹے پہلے فوجی فرشتوں نے مولانا اسد کی رومینٹک وڈیو نکالی اور AI Warriors نے انھیں ننگا کر دیا تو اسی وقت سوچ رہا تھا کہ فوجی فرشتوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ نئے لڑکے انھیں گھر تک چھوڑ کے آیں گے! فوجی فرشتوں کو اپنی واہیات حرکتوں سے باز رہنا چائیے کیونکہ ابھی تک یہ نوجوان صرف تاریخی نوعیت کی وڈیو بنا رہے ہیں اگر انھوں نے بھی وہ حرکتیں شروع کر دیں جو آپ کر رہیں ہیں تا بہت پچھتائیں گے - ابھے وقت ہے، رک جایں
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں
اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عوامی حقوق پامال ہو رہے ہیں
انسانی بقاء خطرے میں ہے
خان کو علاج سے محروم رکھنا ظلم ہے
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
کتنی عجیب بات ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھی ایک آنکھ اتنی خراب ہو چکی ہے کہ وہ بھی تقریباً اندھی ہو چکی ہیں-
عمران خان کی بھی ایک آنکھ ہی خراب ہوئی تھی ـ یہ مجرم ٹولہ evil genius ہے، یہ عمران خان کو نقصان پہنچانے کے سب طریقے جانتے ہیں
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
نورین خان کا بلڈ پریشر اچانک کیسے بڑھ گیا؟
عمران خان کا بلڈ پریشر جو عمر بھر نارمل رہا، 192 تک کیسے پہنچا؟
اور اب ڈاکٹر عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی مسلسل شوٹ کر رہا ہے اور علاج نہیں مل رہا۔
یہ سب اتفاق ہے؟
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
عمران خان صاحب دو تہائی عوامی اکثریت سے منتخب عوامی رہنما ہیں، مگر امریکی غلام رجیم نے انہیں ناحق جبری قید اور قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ پہلے آنکھ کا مسئلہ سامنے آیا، پھر تشویش ناک بلڈ پریشر، جو وکیل سے ملاقات کے بعد 192 تک پہنچنے کا بتایا گیا۔ ان کی آواز بننے والی بہنیں بھی قید ہیں، جبکہ صاحبزادے جیل میں انہیں قتل کیے جانے کے خدشے کا اظہار کر چکے ہیں۔
عمران خان کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہیں فوری بہترین طبی سہولیات، مستند ڈاکٹرز بشمول ذاتی معالج سے مکمل طبی معائنہ اور ان کی سلامتی کی ضمانت دی جائے۔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی بہت زیادہ بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ یہ معمول کی بات نہیں ہے۔ اپنے دیگر بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی جینیاتی طور پر ہمیشہ کم سے معمول کی حد تک رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ روبینہ خان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک طرف یہ وفا ،صبر، مزاحمت کی تصویریں اور یہ ڈیل، جان بچانے ملک سےبھاگنے اور اقتدار کی ڈیلز والے خاندان
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
”افسوسناک بات ہے کہ جس عمران خان نے غریب شہریوں کیلئے فلاحی ہسپتال بنائے آج وہ خود علاج کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک کو عاصم لاء کے تحت چلایا جا رہا ہے۔“ @QasimKhanSuri
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
باطل سے دبنے والے اے آسماں، نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا
#StopRiskingKhansLife
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں نے ایک تو سبق سکھ لیا کہ کبھی کسی کو آنکھ بند کرکے ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے عمران خان 💔
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ان دونوں کو روز محشر پر یقین ہوتا تو وہ ویسا ظلم ناکرتے جو اسلام آباد ڈی چوک، مرید کے اور آج کشمیر میں ہورہا ہے























