When visionaries align, real strategic strength emerges. The growing synergy between Pakistan, Turkey, Indonesia, and Qatar is more than an alliance; it’s a powerful message of sovereignty, security, and solidarity. ...
صحابہ کرام رض کے گھوڑوں کے پاؤں سے اڑتی خاک بھی ہم جیسوں سے زیادہ متبرک ہے بشمول حضرت امیر معاویہ رض کے گھوڑوں کے پاؤں سے اڑتی خاک کے ۔
اللہ اور رسول ص کا واضح حکم ہے کہ اللہ صحابہ رض سے راضی، اور صحابہ رض کو برا مت کہو۔
وما علینا۔
اہل بیت کی مقدس مقامات وہی ہے جو اسلام میں مقدس ہو ۔۔ اور کعبہ و حرم مدینہ سے بڑھ کر کوئی اور چیز مقدس نہیں ۔۔ مزارات کو اہل بیت نے زمین بوس کرنے کا حکم دیا ہے
A 9-year-old shouldn’t have to pay the price for someone else’s violence. Justice must mean more than compensation. ...
Man forced to pay shooting victim, age 9, in first-of-its-kind compensation
trib.al/vNyIo30
When the world walks away, His doors remain wide open. When everything else fades, He remains. Allah is truly all you need.
Thats the face of Great india. #India
عدالتوں کا نظام اس قدر مضبوط کیا جائے کہ ہر شہری اپنے اوپر زیادتی کرنے والے کو کہہ سکے کہ میں تجھے کورٹ میں دیکھ لوں گا. ...
کمال ہے کہ ملحدین و لبرل ملا عزیز کے لیے جس نے مسجد میں لونڈے بازی کی شدید سزا کا مطالبہ کررے رہے ہیں لیکن مسجد الحرام میں فحش کے ارتکاب پر چیں بچیں ہورہے ہیں ۔ ان کا کیڑا محض اسلام دشمنی والا ہے اور کچھ نہیں. ...
امام ابنِ قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
غم اور پریشانیاں آنے کے دو ہی سبب ہیں:
➊ دنیا میں رغبت اور حرص
➋ نیکی اور اطاعت کے کاموں میں کوتاہی۔
Shared postاگر کسی عہد میں تم دیکھنا چاہو کہ لوگوں کے ہاں اسلام کی فی الواقع کیا حیثیت ہے، تو مساجد کے دروازوں پر لگی بھیڑ کو مت دیکھنا، لبیک اللھم لبیک کہنے والوں کے شور پر بھی مت جانا، بلکہ دیکھنا یہ کہ شریعت کے دشمنوں سے ان کی نبھتی کیسی ہے
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
وقت کہے
میں بادشاہ!
وقت کی ہر شہ غلام
وقت کا ہر شہ پہ راج
وقت کی گردش سے ہے
چاند تاروں کا نظام
وقت کی ٹھوکر میں
کیا حکومت کیا سماج
وقت کی پابند ہیں
آتی جاتی رونقیں
آدمی کو چاہیے وقت سے ڈر کر رہے
کون جانے کس گھڑی وقت کا بدلے مزاج
We Pakistanis buy scrap planes from the US and refurbish them so well that even the Americans wouldn't believe it's their own aircraft!










