Pinned Tweet
رفح
نام سنتے ہی ذہن میں ایک ہلچل پیدا ہو جاتی ہے
جلتے خیمے
لہو رنگ پاک روحیں سر بغیر جسم کے اور جسم بغیر سر کے بلند ہوتے شعلے موت اگلتی زمین آگ اگلتے آسمان جلتی لاشیں بلکتے بچے چیختی عورتیں تڑپتی لاشیں خون میں ڈوبی معصوم ہستیاں بم اور بارود کے ڈھیر میں کٹی جلتی لاشیں ٹوٹتے دل لہو رنگ زمین ہر طرف چیخ و پکار لا الہ کا ورد اللہ اکبر کی صدائیں۔
ہائے کیا منظر ہوگا رفح کا کب کہاں کیسے کوئی بارود کا دھماکہ ہو اور آسمان شعلوں میں تبدیل ہو جائے زمین کوہ آتش فشاں کا منظر پیش کر رہا ہو اور فضا چیخ و پکار اور تکبیرات سے بھر گئی ہوں ۔
ایسی حالت میں ایک انسانی جسم لرز کر رہ جاتا ہے دل دہل جاتا ہے سانسیں تھم جاتی ہیں اور ایسا کیوں نا ہو کہ وہ بھی تو مسلمان ہیں وہ بھی تو ہماری طرح انسان ہیں ۔
اللہ تو ہی غزہ کے ظلم کا ظالموں سے حساب لے لے دنیا کی بزدلی اور اسلامی حکومتوں کی منافقت کا پردہ چاک ہو چکا ہے عالمی قوانین کے کھوکھلے فیصلے دنیا پر عیاں ہو چکے ہیں اقوام متحدہ کی پالیسیاں ہم نے دیکھ لی ہیں ۔
روتے ہیں چیختے ہیں تڑپتے ہیں کہاں جائیں کس سے کہیں کس کو پکاریں یا رب تو ہی مدد کو آ جا تو ہی بہترین کار ساز ہے تو ہی غزہ کی حفاظت کر سکتا ہے ائے بدر و احد میں فرشتوں کی جماعت کو اتارنے والے اللہ غزہ میں فرشتوں کا لشکر روانہ فرما دے
اللہ اللہ اللہ
بیان کو الفاظ نہیں ہیں دل میں ایک مستقل غم ہے
حمزہ اجمل جونپوری
1
2
240
White Flag was fantastic.. 🏳️ ☕
#rawfail
#OperationSindoor
#IndiaPakistanWar
#IndianArmy
#PakistanStrikesBack
#PakistanArmyZindabad
113
After 467 days of war, Israiil and hamas agreed on the ceasefire and hostages deal..
But that doesn't mean to end the bycott.. continue bycotting isra-eli products..
17
This demon SatanYahu needs 1M hate.. Please give him hate and punches as much as u can.. 🖐️ 👊👊👊
#ısraelTerrorists
1
76
آنکھ روتی ہے دل غمگین ہے مگر
زبان سے وہ کہیں گے جس پر ہمارا رب راضی ہو❤
کبھی کبھی کچھ چیزیں اتنی دشوار ہو جاتی ہیں کہ نظر ہی نہیں آتی مگر ہم انسان بس انسانی دماغ کے ساتھ سوچتے ہیں ہم رب کی مصلحتیں نہیں جانتے وہ رب العالمین ہماری دعائیں بہترین طریقے سے صحیح وقت پر قبول کرتا ہے معجزے کرنا اس کی شان ہے اور بندے کا کام یہ ہے کہ توکل رکھے..!!
اسلیے غزہ و فلسطین کیلئے آواز اٹھاتے رہیں انشااللہ کامیابی ہونے والی ہے-
#FREEPALESTİNE
3
2
78
Who is the responsible of this #Gaza_Genocide ?? FIFTEEN THOUSANDS CHILDREN is not the small amount..
2
77
ظالموں نے سوچا تھا کہ سب کچھ تباہ و برباد کر دیں گے تو انکی ہمت ٹوٹ جائے گی لیکن غزہ اپنے دشمنوں لئے آہنی دیوار بن گیا اور پیچھے ہٹنے سے شہید ہونا بہتر سمجھا ۔
#SaveGazaLives
2
3
82
"ظالم دنیا سے ہمدردی کی بھیک نہ مانگو، اٹھو اور مزاحمت کرو۔"
فلسطین کی دیوار پر ایک پیغام، جو پوری امت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔۔
سونے والے جاگ جاتے ہیں
مرداروں کو کون جگائے--
..
دیکھو بچہ !
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو
مشرق دیکھو !
مغرب دیکھو!
دائیں دیکھو !
بائیں دیکھو !
کوئی نیند سے جاگا ہے کیا ؟؟
بچہ بولا: کونو مائی؟
یہی ترے ہمسائے بچہ
یہی دھوپ میں سائے بچہ
یہی نا دین شریعت والے_!
یہی نا امت وحدت والے _!
یہی نا عشق محبت والے _!
یہی نا جرات ہمت والے _!
یہی حجازی سطوت والے
یہی نا شان و شوکت والے _!
مائی یہ کیا کہتی ہو__!
بچہ بولا:
کونو دین شریعت والے ؟
کونو امت وحدت والے؟
کونو عشق محبت والے ؟
کونو جرات ہمت والے ؟
کونو حجازی سطوت والے؟
کونو شان و شوکت والے؟
تم کس کی باتیں کرتی ہو ۔۔!!
یہی عرب نا __!؟
یہی نا شام وترکی والے !
یہی نا جبہ بگڑی والے !
مائی تم کن کو سویا جانت ہو!
جاؤ مائی کام کرو نا
کچھ ہی پل کا کھیل بچا ہے
کھڑکی میں بارود دھرا ہے
دھرتی گولا بن جائے گی
دنیا شعلہ بن جائے گی
اور ہاں مائی ۔۔!
کون ایسوں سے آس لگائے !
سونے والے جاگ جاتے ہیں
مر داروں کو کون جگائے --!
ثمر خانہ بدوشؔؔ
اے الله کے نبی !
آج آپ کی امت کٹ رہی رہے
کاش کے آپ کے عمر آج ہوتے،
کاش کوئی خالد بن ولید کوئی عبیدہ بن جراح ہوتے !
کوئی ضرار بن ازور ہوتے، کوئی زبیر بن عوام ہوتے
کوئی عقبہ بن نافع، محمد بن قاسم ہوتے
کوئی صلاح الدین ایوبی، محمود غزنوی ہوتے
کوئی نورالدین زنگی اور سلطان ٹیپو ہوتے
اے اللہ کے رسول !!
آج آپ اور آپ کے مجاہد بہت یاد آرہے ہیں، امت کے بے گھر ماؤں بہنوں اور بچوں کو دیکھ کر، کھلے آسمان تلے سرخ آگ کے دہکتے انگاروں کی لپیٹ میں آتے خیمے دیکھ کر، انسانی وجود کے اڑتے ہوئے چھیتڑے دیکھ کر، کٹی پھٹی لاشیں دیکھ کر، بِنا سر کے دھڑ دیکھ کر، نسوانی چیخ و پکار اور آہ و بکا سن کر، نو عمر بچوں کی معصوم و دلخراش آہیں اور سسکیاں سن کر ۔۔۔
کاش آپ اور آپ کے مجا ہد یہاں ہوتے تو ہم اتنے بے بس نہ ہوتے، کاش آپ ہوتے تو انبیاء کی اولادیں یوں لاوارث نہ ہوتیں ۔۔۔ اقصی کی بیٹیاں یوں بے آبرو نہ ہوتیں ۔۔۔
اب تو کوئی نہیں ہے ہمارا ۔۔۔ فقط چند لاچار و بے بس آوازیں ہیں !
#VoiceofGaza #RafahHolocast
2
3
105
جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک ’ریڈ لائن‘ کراس نہیں کی…
Joe Biden stated that Israel has not yet crossed a "red line."
#RafahOnFıre #GazaCallsPakArmy
3
4
48
آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا کہ میں اس لیے بات کررہا ہوں کہ ہم لوگ تبدیلی لاسکتے ہیں، لیکن افسوس جو عالمی لیڈرز تبدیلی لاسکتے ہیں وہ خاموش بیٹھے ہیں، ہمیں سیاسی لیڈرز پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے۔
بحوالہ ڈاون نیوز
🔴 لیک ہونے والی تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کو قابض فوج کے ہاتھوں گرفتار کرنے کے بعد بدسلوکی اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#FREEPALESTİNE
4
4
65
آج بروز بدھ شام پانچ بجے طلباء نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا ہے
جو پشاور یونیورسٹی سے شروع ہوکر امریکن کونسلیٹ پر اختتام پزیر ہوگا
تمام احباب سے اس میں شرکت کی درخواست ہے
وقت:: شام 5 بجے ہے۔
#RafahOnFıre #FREEPALESTİNE
3
4
77












