‏سمن شہزادی (@samaanpti) header
‏سمن شہزادی (@samaanpti) profile picture

My Identity pakistan🌹my pride Pak Armed forces💞 My leader imran khan @Emergingteam

Islamabad,
Joined July 2021
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے 💔💔💔💔
37
55
154
عَظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے! اقبال اَشعر
4
اس نے اقرار کیا مجھ سے مگر یہ بھی کہا کوئی پوچھے گا تو میں صاف مکر جاؤں گا 💔💔💔
1
1
6
جہاں بار بار آپ کو ہی سمجھنا پڑے، وہاں ایک بار نا سمجھی کا مظاہرہ کریں اور خیر آباد کہہ دیں__
4
2
9
وہ مل کے جائے تو لگتا نہیں ملا ہے کبھی اگـــــر کنارہ کـــــرے تو کنارہ کیا ہو گا؟ جنہیں پتا تھا سبھی کچھ وہ لوگ بھی نہ رہے ہمیں پتا ہی نہیں کچھ ' ہمـــارا کیا ہو گا؟ 💔💔💔
1
5
جس دن میں نے شکایت کرنا چھوڑدی اس دن سمجھ لینا تم سے دور جانے کا پہلا قدم اٹھا لیا میں نے ۔۔۔
2
2
9
وہ میرے ساتھ ہے ، یہ سچ تو نہیں ہے لیکن میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلی ہو جاؤں "!! 💔💔💔
5
2
8
Many many happy returns of the day mery pyary Bhai Stay blessed and keep smiling 😃😄May Allah fulfills ur all needs @Its_salahuddin1
السلام علیکم صبح بخیر🇵🇰
9
4
17
اک تیرے بعد کــــــوئی شخص کہیــــں پر بھی ہو ہو بھلے ڈھیــــر حسیں ، دل کو کــــہاں لگتا ہے 💔💔💔
2
1
5
جھوٹ کہنا ہی نہیں آیا ہم کو خواب تو ہم بھی دکھا سکتے تھے
1
محبت ہونا اس تلخ بات کا اظہار ہے کہ خود کے علاوہ بھی کوئی چیز حقیقت ہے
1
1
4
Congratulations ❤❤❤❤❤❤❤ 4 ❤❤❤❤❤❤❤ 25k ❤❤❤❤❤❤ Stay blessed ❤❤❤❤❤❤ @AbbasKhan251
1
3
5
🍂اِسی گُمان نے کبھی لَوٹنے دیا نہ مجھے کہ شاید اُس کو میرا انتظار ہو کہ نہ ہو🍁
2
2
5
کیا اندھیروں کے دکھ،کیا اجالوں کے دکھ جب ہرا دیں مقدرکے چالوں کے دکھ جن کی آنکھیں نہیں وہ نہ روئیں کبھی جان جائیں اگر آنکھ والوں کے دکھ۔
1
1
1
ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے پیکر ناز کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم مخدوم مححی الدین
1
2
سلیقہ جِن کو سِکھایا تھا ھم نے چلنے کا وہ لوگ!! آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے!!!💦
2
1
4
#HBD_Hunzu آج کے اس خاص دن پر آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ ملے آمین @H_Faja @EmergingTeam .
1
2
3