overseas Pakistani (@sm_040) header
overseas Pakistani (@sm_040) profile picture

Writer

Joined January 2013
Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)Photo by overseas Pakistani (@sm_040)
overseas Pakistani retweeted
سارا کراؤڈ جیب کتروں کا تھا ؟ کراؤڈ کے ہاتھوں میں بلیڈ تھے ؟ بچی کے ہاتھ لہولہان کیوں ہو گئے ؟
خونی ہاتھوں والی بچی اور ہاتھ میں موبائیل۔۔ اور بھیڑ چیر دی! واہ
21
178
4
777
9,526
overseas Pakistani retweeted
مریم نواز کی سیکیورٹی بہت ہی نالائق ہے
یہ اے آئی ویڈیو ہے ؟؟؟
9
50
1
400
6,425
overseas Pakistani retweeted
اظہر مشوانی نے کچھ حقائق پہلی مرتبہ پبلک کیے ہیں ، اظہر مشوانی اور ان کی فیملی نے جو قربانیاں دیں ، اذیتیں برداشت کیں اور کررہے ہیں ، اس کی مکمل تفصیلات اب بھی صرف چند قریبی لوگ ہی جانتے ہیں
پہلی اور آخری وضاحت: میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا، اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں —————————————— میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟ 9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا- مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں- اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا- میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا- میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا- میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی- یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے- ————————— جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟ جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے- میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا- سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا- سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا- مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا- ——————————— ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
24
433
11
2,085
104,990
overseas Pakistani retweeted
فواد چودھری ۔ جو جنگ اکیلے عادل راجہ نے باہر بیٹھ کر کامیابی سے لڑی ہے تم اس کا تصور بھی کرو تو سانس اس سے زیادہ پھول جائے گی جتنی اس دن کچہری میں بھاگم بھاگ میں پھولی تھی
56
559
10
2,273
51,531
overseas Pakistani retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کتنی بڑی ڈائین ہے اس کا حساب اس بات سے لگا لیں کہ عمران خان کی بزرگ بہنیں جو 3 mpo کے تحت قید اور دل کا دورہ پڑ چکا اور ہسپتال۔ دوسری طرف ایمان مزاری اور شوہر بیرئیر ہٹانے کا جھوٹا مقدمہ دس سال سزا۔ یہ ڈائین ان دونوں کا موازنہ مریم نواز جس نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ فراڈ کیا۔ اس سے کر رہی ہیں۔ محترمہ دو والی سانپ ہیں۔ یہ جب سپورٹ کریں تب بھی ڈستی ہیںُ۔ سوچیں کیا مجبوری ہو گی کہ زبردستی مریم کہ جرائم خان کی بہنوں اور ایمان پر تھوپ رہی ہیں۔ شرمناک صحافت۔
180
2,366
21
7,880
132,362
overseas Pakistani retweeted
مریم نواز جس جیل میں تھی اس جیل میں کوئی بھی پاکستانی بڑی ہنسی خوشی رہ لے گا۔ویسے پروفیشنل بددیانتی کی وجہ سے آپکی صحافت کا شیرازہ بکھرا پڑا ہے!
ایمان اور ہادی کے خلاف بئیر ئیر ہٹانے کے “جُرم” میں دس دس سال کی سزا قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ دوسری جانب عمران خان کی بہنوں کی قید اور دوران حراست نورین نیازی کا عارضہ دل بے حد افسوسناک ہے۔ سیاست میں ذاتی عناد شامل نہیں ہونا چاہئیے۔ کل مریم نواز صاحبہ جیل میں تھیں اور آج خان صاحب کی بہنیں۔مانا کہ سیاست بے رحم ہے مگر کچھ خُدا کاخوف ضرور رکھیں ۔
3
120
475
3,293
overseas Pakistani retweeted
عمران خان کی بہنوں کو رہا کر دیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون COAS expresses his grief and heartfelt condolences to the bereaved family on sad demise of Begum Kulsoom Nawaz. “May Allah bless the departed soul eternal peace at Heaven-Amen”, COAS.
108
2,508
13
10,557
180,339
overseas Pakistani retweeted
یاد کریں، نواز شریف کے پلیٹلیٹس کی جعلی فلم چلانے اور اس پر صبح شام آنسو بہانے والے ضمیر فروش نام نہاد پٹواری تجزیہ کاروں کا ماتم۔ آج ان بدکردار لوگوں کی زبانیں خان صاحب کی بہن کی جان لینے کی اس فوجی حکومت کی کوشش پر کیسے بند ہیں۔ حامد میر صاحب کیا ایسا ہی ہے ؟
22
1,223
3
4,244
34,200
overseas Pakistani retweeted
ایک ٹویٹ پر 17 سال قید کی سزا کے بعد ایک بیرئیر ہٹانے کے "سنگین جرم" پر آج ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو مزید 10، 10 سال قید کی سزا۔ سراسر ظلم!!
47
735
9
3,129
32,352
overseas Pakistani retweeted
حامد میر نے رجیم چینج کے فوری بعد ٹویٹ کی تھی کہ میڈیا کی اہمیت کا جلد احساس ہو جائیگا وہ اہمیت کہہ رہے تھے مگر میڈیا کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوا یا نہیں؟
37
912
8
3,227
20,144
overseas Pakistani retweeted
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔ بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔ اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
149
4,086
27
10,792
72,082
overseas Pakistani retweeted
کامران مرتضیٰ نے محسن نقوی کی ”چال“ پہ بڑا سوال کھڑا کر دیا‼️ جمیعت علما اسلام کے سینیٹر اور سینیر سپریم کورٹ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ نقوی صاحب کی چال میں مردانہ وجاہت کا فقدان پایا جاتا ہے 🤔 آگے تسی آپ سمجھدار ہو 😉
58
1,304
11
5,449
64,725
overseas Pakistani retweeted
🚨🚨#BREAKING: In a highly controversial and sham trial anti terrorism court sentences 10 years imprisonment each to #Pakistan’s most devoted and prominent human rights defenders @ImaanZHazir and @AdvHadiali. Pakistani state continue punishing the globally recognised couple for their human rights work and domestically loved by all marginalised segments of the society for representing them probono.
56
450
26
1,294
52,656
overseas Pakistani retweeted
صدیق جان نے بڑے مدلل انداز میں عاصمہ شیرازی کے PTI مخالف بغض کو بےنقاب کیا ہے۔ اس میں کہیں کوئی تضحیک یا بدتمیزی نہیں کی گئی۔ عاصمہ صاحبہ اتنا حوصلہ ضرور رکھیں کہ اگر کوئی ان کے "تجزیے" (If she'd like to call it that) سے اتفاق نہیں کرتا تو اسے قبول کریں۔ اور دلیل سے جواب دیں۔ جیسے ہم انہیں دلیل سے جواب دے کر لاجواب کرتے ہیں۔ اب سیاسی بحث میں اگر انہیں شکست فاش ہو جاتی ہے تو اس میں عورت کارڈ لا کر مظلوم بننے کی کوشش کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
21
600
3
2,452
26,148
overseas Pakistani retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ سے پوچھا گیا کہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی نہیں ہونی چاہیے؟ غلاظت چیک کریں ان محترمہ کی۔ یہ کس قدر پلید ہیں اپنی سوچ میں۔ انکا جواب چیک کریں۔ ایسی سوچ کو ڈائین کی سوچ نہ کہا جائے تو اور کیا۔ جو بھی شخص اسے آذاد صحافی کے طور پر پیش کرے لعنت ہے ایسے شخص پر۔ یہ صحافت نہیں اخلاقیات کا جنازہ ہے
165
2,370
32
6,905
97,278
Promo Fl fb💯 #رائے_پروموشن @_Rai786 @_Rai777 @_Rai72 @sm_040 💯 @M_a_143 💯 ♥️🩵💚 🌴🌴🌴 7797
3
3
25
overseas Pakistani retweeted
وزیرِخزانہ صاحب جب آپ واشنگٹن پیسے مانگنےآتےہیں اتنےمہنگےہوٹلوں اور بڑےوفد اورایسی مسکراہٹ کےساتھ بھیک کیسے مانگ لیتےہیں؟ امریکی صحافی کاپاکستانی وزیرِخزانہ سے سوال
57
2,101
22
5,288
84,753
overseas Pakistani retweeted
کیا عمران خان کے بعد انکی بہن کی صحت بھی قومی سلامتی کا راز ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ھے
18
467
6
897
5,387
overseas Pakistani retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,048
14,644
243
31,653
1,107,847