پکی پکوڑی (@smartypoppat) profile picture

‏‏رشتہ نہیں کرانا جو تفصیل دوں. ابھی بہت وقت ہے میرے پاس. فضول باتوں سے پرہیز کریں

Joined June 2015
Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)Photo by پکی پکوڑی (@smartypoppat)
پکی پکوڑی retweeted
سندھ میں مہاجروں کو دھمکیاں دینے والے اس نمونے کا نام عبدالقادر مگسی ہے، جو نسلی اعتبار سے بلوچ ہے مگر خود کو سندھی کہتا ہے۔ ہزار دفعہ سندھی بنے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر یہ بلوچ ہوتے ہوئے سندھ کا ترجمان بن سکتا ہے تو مہاجروں کو سندھی سمجھتے ہوئے اسکو کیا دندل پڑتے ہیں؟
58
188
9
547
6,088
Afghan children are paying the price for TTP’s explosives infrastructure operating in civilian neighborhoods under the Taliban regime’s watch. When terrorist networks are embedded alongside schools & homes, ordinary Afghans bear the consequences. #KunarExplosion #Afghanistan
73
A massive explosion in Asadabad, Kunar destroyed a school & nearby homes. A Taliban local commander confirmed the blast occurred at a house used by a senior TTP commander to store explosives & ammunition. Children & civilians are among the dead, ~100 injured. #Kunar #TTP
94
سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ حلال تھا تو جائیداد بے نامی کیوں تھی، گاڑی این سی پی کیوں تھی، اور قانون سے بھاگنے کے لیے خواتین کو آگے کیوں کرنا پڑا؟ اور اگر یہ سب کچھ حرام ہے تو قانون تو حرکت میں آئے گا۔ پاکستان کا قانون مولانا پر لاگو نہیں ہوتا تھا؟ #FazlurRehman #Fraud
86
یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے۔ اور جب قانون حرکت میں آیا تو پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا، خواتین کو گاڑی کے آگے کھڑا کر کے پولیس کو روکا جا رہا ہے۔ جو خود کو شریعت کا علمبردار کہتے ہیں، وہ اپنی عورتوں کو
1
75
قانون شکنی کے لیے ڈھال بنا رہے ہیں۔ #FazlurRehman #Fraud
14
اب کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی، وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی تھی، جس کا نہ ٹیکس دیا گیا، نہ کسٹم دیا گیا۔ اب سمجھ آیا کہ افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے! #FazlurRehman #Fraud
1
89
دوسروں کے لیے شریعت کے اصول اور اپنے لیے سیاسی تاویلیں کیوں؟ مولانا فضل الرحمٰن یاد رکھیں کہ اسلام میں دیانت کا معیار دستار کی بلندی نہیں بلکہ کردار کی پاکیزگی ہے۔ مظلومیت کا بیانیہ مالی حساب دینے کی ذمہ داری ختم نہیں کرتا۔ #FazlurRehman #Fraud
69
شناخت غیر ملکی کی، جائیداد اس کے نام اور استعمال مولانا کا؟ امان اللہ کے ساتھ مالی روابط کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔ مذہبی لباس قانونی احتساب سے استثنیٰ نہیں دیتا۔ اسلام میں احتساب کا معیار سب کے لیے یکساں ہے۔ #FazlurRehman #Fraud
50
منبر پر امانت کا درس اور اپنی جائیدادوں کی ملکیت پر خاموشی کیوں؟ مولانا صاحب! دیانت صرف تقریروں کا موضوع نہیں، عملی کردار کا تقاضا بھی ہے۔ قرآن ناحق مال کھانے سے منع کرتا ہے۔ اپنی مالی شفافیت ثابت کریں۔ #FazlurRehman #Fraud
49
منبر پر دیانت کے درس، پردے میں مشتبہ اثاثے؛ مولانا فضل الرحمٰن کا قول و فعل کٹہرے میں! زبان پر حلال و حرام کے فتوے، مگر اپنے اثاثوں کی ملکیت پر سنگین سوالات۔ نام امان اللہ کا، استعمال مولانا کا، مگر سرمایہ کس کا؟ #FazlurRehman #Fraud
67
اصل حقیقت: بے نامی جائیداد پکڑی گئی، 3 گھنٹے میں خالی کروا دی گئی، اور اس شرمندگی کو چھپانے کے لیے گرفتاری کا جعلی ڈرامہ رچایا گیا۔ قانون سب کے لیے برابر ہے — کوئی ڈرامہ اس حقیقت کو نہیں بدل سکتا۔ #NoMoreDrama
58
پکی پکوڑی retweeted
ڈیم کیوں نہیں بن رہے؟ قوم پرستی پانی کی نئی کنال میں مسائل؟ قوم پرستی گوادر کے دبئی بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ؟ قوم پرستی معدنی وسائل سے فائدہ کیوں نہیں؟ قوم پرستی دہشتگردی کے پیچھے؟ قوم پرستی سی پیک کی راہ میں رکاوٹ؟ قوم پرستی اصلی لڑائی نظریہ اسلام اور قوم پرستی کی ہے۔
43
149
6
360
5,631
جب گرفتاری نہ ہوئی تو اسجد خود تھانے چلا گیا کہ "مجھے گرفتار کرو"۔ یہ کیسی انقلابی سیاست ہے جس میں گرفتاری مانگ کر لی جاتی ہے؟ یہ مزاحمت نہیں، یہ مظلومیت کی بھیک ہے۔ #RealityCheck
58
اسجد محمود ولد مولانا فضل الرحمان نے جان بوجھ کر مکان نہیں چھوڑا۔ وہ قانون ماننے نہیں، گرفتاری کا ڈرامہ کرنے آیا تھا — ہتھکڑی، تصویر، وائرل ویڈیو، اور پھر مظلومیت کا تماشا۔ لیکن پولیس نے ڈرامہ فلاپ کر دیا کیونکہ گرفتاری کا کوئی جواز ہی نہیں تھا۔
76
یہ کوئی سیاسی گرفتاری نہیں تھی، یہ بے نامی جائیداد کا کیس تھا۔ قانون کے مطابق 3 گھنٹے دیے گئے، باقی سب نے احتراماً مکان چھوڑ دیا۔ نہ مزاحمت، نہ ڈرامہ — کیونکہ سب جانتے تھے کہ بے نامی جائیداد پر قبضہ نہیں، قانون چلتا ہے۔ #LawAndOrder
68
The closure of BNM's petition exposes an unsuccessful bid to internationalise anti-Pakistan narratives via European platforms. Pakistan-EU GSP+ partnership supports trade, jobs & opportunity for millions — best assessed through institutional mechanisms, not isolated
1
74
The closure of BNM's petition exposes an unsuccessful bid to internationalise anti-Pakistan narratives via European platforms. Pakistan-EU GSP+ partnership supports trade, jobs & opportunity for millions — best assessed through institutional mechanisms, not isolated
1
3
isolated advocacy campaigns. #Pakistan_EU #GSP+_For_Pakistan
4
Case Closed! European Parliament's Committee on Petitions has closed the petition filed by BNM (Baloch National Movement) seeking to challenge Pakistan's GSP+ status — without pursuing the matter further. Another attempt to use European institutions to undermine Pakistan's
1
71
Pakistan's economic interests has failed. #PakistanWins@EU #GSP+_For_Pakistan
5