Sayboo 🌲 (@sohai6_) header
Sayboo 🌲 (@sohai6_) profile picture
The land of Allah
Joined November 2018
Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)
اظہر مشوانی کے ذریعے تحریک انصاف آفیشل سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کرنے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا عمران خان کی پالیسی پر چلتا ہے اس بات کا دکھ گنڈاپوری گروپ کو بہت زیادہ ہے ۔ اظہر مشوانی سے متعلق حقائق بیرسٹر شہزاد اکبر کی زبانی @ShazadAkbar
11
743
9
2,925
86,438
Sayboo 🌲 retweeted
سوچیں بیٹیاں بلک رہی ہیں۔ اور سواتی صاحب کیا فرمارہے ہیں۔ پھر کچھ کہا تو غصہ آ جائے گا۔ ہے کوئی لاجک ان تعریفوں کا۔
196
1,622
23
6,579
132,629
بہادری کی اعلیٰ ترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں۔ ویلڈن فیلڈمارشل کی ہارڈ سٹیٹ
137
4,099
34
12,380
167,215
Sayboo 🌲 retweeted
کنفرمڈ نیوز 🚨 قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار سے رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل
40
1,437
10
3,764
19,117
عظمیٰ آپا کے خاوند نورین آپا کی بیٹی اور وکیل ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں نورین آپا سے اُن کی فیملی کو رسائی تک نہیں دی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔
17
494
2
1,066
8,328
Sayboo 🌲 retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
748
5,765
148
15,924
164,178
Sayboo 🌲 retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨 میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
21
2,225
4
5,099
25,878
Sayboo 🌲 retweeted
نوجوان نے عمران خان کی باتیں یاد کروائی!! میں تو برداشت کر لونگا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکتے
43
1,697
11
4,085
41,037
Sayboo 🌲 retweeted
یہ غزہ نہیں ہے یہ گورنر راج لگانے کے بعد KP کی حالت ہے، تجاوزات ہٹانے کے نام پر کاوروبار، دکانیں سب ملیا میٹ کر دیا
46
744
8
1,608
119,117
Sayboo 🌲 retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨 ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
95
4,212
25
9,001
68,278
Sayboo 🌲 retweeted
پی ایچ ڈی ہم نے کی لیڈرشپ میں۔ امریکہ کی یونیورسٹی میں ہم نے پندرہ سال یہی سب پڑھایا۔ امت مسلمہ کے عظیم ترین لیڈر کی شاگردی میں پانچ سال دن رات میڈیا ہم نے مینیج کیا۔ یہاں تک کہ اس عظیم لیڈر نے اپنا ترجمان بنایا۔ مطلب انہیں لگا کہ کچھ تھوڑی بہت قابلیت ہے۔ میڈیا کو بیانیے کو سمجھتا ہے یہ شخص۔ پھر جب چار سال کام کر لیا۔ تو اسی لیڈر کو لگا کہ اب اس کی ٹریننگ ہو گئی تو اس نے سب سے زیادہ اہم پوزیشن پر تعینات کر دیا۔ چیف آ ف سٹاف۔ دوسرے لفظوں میں اپنی زندگی کی حفاظت اللہ کے بعد زمین پر میرے زمہ داری بنا دی۔ اس سب کے باوجود ہمارے کچھ دوست نہ ہماری کسی قابلیت کو مانتے ہیں۔ نہ ہی یہ جانتے ہیں کہ خان کی ٹریننگ کا کوئی اثر ہوا ہوگا ہم پر۔ وہ ہمیں بتاتے ہیں بیانیہ کیا بنانا ہے اور کیسے بنانا ہو گا۔ کیا غلط ہے کیا درست ہے۔ خود اعتمادی اچھی چیز ہے لیکن اتنی خود اعتمادی کہ دوسرے کو بے عقل بے وقوف حقیر سمجھیں۔ اور پھر اس دوسرے کو جس نے سب کچھ اپنا اس رہ میں داؤ پر لگا رکھا ہے۔ سوچیں اللہ نہ کرے خان کو کچھ ہو گیا تو ہم تو کبھی پاکستان واپس نہیں آ سکتے۔ آپ تو چلیں اکاؤنٹ بند کر لیں گے۔ ہم کیا کریں گے۔ ہماری زندگی موت خان کی کامیابی سے جڑی ہے۔ اپنی عقل پر اتنا ناز اور دوسرے کو اتنا حقیر سمجھنا کہ جو کام اسے دنیا کا عظیم ترین لیڈر نا سکھا سکا وہ آپ سکھائیں گے۔ آپ کی خان سے محبت سر آنکھوں پر۔ لیکن عقل کو کوئی ہاتھ ماریں۔ آپ کو کیوں لگتا ہے جو آپ سوچتے ہیں وہی عقل کل ہے۔ تنقید کریں۔ لیکن دوسرے کی زبان بندی کرنا۔ اس کو کہنا یہ کرو یہ نہ کرو یہ حق استحقاق کس نے دیا کیسے ملا یہ سمجھ سے باہر ہے۔ بڑے چھوٹے کا کچھ تو خیال کرو۔ تنقید جتنی مرضی کرو۔ لیکن دوسرے کی عقل کو شعور کو مکمل مائنس کر دینا یہ خود پسندی کی انتہا نہیں تو کیا ہے ؟ امید ہے جواب سوچ سمجھ کر دیں گے۔ بے شک وہ تنقید سے بھرا ہوا ہو۔
Replying to @SHABAZGIL
گِل صاحب بچہ بچہ جانتا ہے یہ بندہ فوج کا پالتو کُتا ہے آپ خدا کے لیے اپنا سٹینڈرڈ ہائی کریں اس کی کیا اوقات ہے اچھے خاصے آپ عاصم منیر اور فوج کو للکارتے للکارتے ان چَھپریوں کے پیچھے لگ گئے ہیں دفع کریں اتنا توجہ اس پر موقوف کریں گے تو فوج اسی کو گورنر لگا دے گی خدا دا واسطہ اے اپنا سٹیئرنگ موڑو 🙏
173
518
18
2,627
106,871
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔ اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔ محمود خان اچکزئی
16
1,533
5
4,230
24,550
Sayboo 🌲 retweeted
Urgent action needed. @UNHumanRights Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation! Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies. #Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa. #ImranKhan
9
452
5
960
74,422
انسانی حقوق کے وکیل مائیکل پالک نے اقوام متحدہ میں سہیل آفریدی اور سپیکر KPK کی جبری گمشدگی کے خلاف درخواست دائرکر دی۔
Urgent action needed. @UNHumanRights Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation! Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies. #Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa. #ImranKhan
28
2,913
11
9,237
66,069
Sayboo 🌲 retweeted
امریکی سفارتخانےکی سب سے اعلی افسر نے تخمینہ دیا تھا کہ 7 ٹریلین سے زیادہ کے یہاں ریئر ارتھ منرلز ہیں حال ہی میں KPK کی ایک میٹنگ میں گورنر اور محسن نقوی اکھٹے تھے وہ میٹنگ پورے KPK کے لئے اپیکس کمیٹی کی میٹنگ تھی پھر سب نے شور مچایا ایک میٹنگ میں محسن نقوی اکیلے چیئر کر رہے ہیں لیکن لوگوں کو اصلی سوال سمجھ نہیں آیا اصلی بات یہ تھی وہ میٹنگ سارے KPK کے لئے نہیں تھی وہ میٹنگ باجوڑ مہمند خیبر قرم نارتھ وزیرستان اور ساؤتھ وزیرستان کے لئے تھی شہباز گل
4
1,175
3,004
23,721
Sayboo 🌲 retweeted
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی! خیبر کے بعد اب سندھ کی باری ہے!
307
2,619
17
10,447
94,196
Sayboo 🌲 retweeted
شہباز گل نے 25 کروڑ عوام کی ترجمانی کی...❤️ لازمی سنیں
71
1,010
15
2,814
24,269
Sayboo 🌲 retweeted
ٹاؤٹ شیر افضل کو سب سے پہلے میں نے پہچانا تھا۔ اس کو سپورٹ بہت سارے لوگ کرتے تھے۔ آپکے ایک چوٹی کے وی لاگر بھی یہ سمجھتے تھے۔ انہوں نے پورا ایک گھنٹہ لمبی کال مجھے کی کہ میں ٹاؤٹ شیر افضل کو سپورٹ کروں۔ اسی لئے میری منطق سمجھیں۔ آپ درست بات کریں گے میں آپکو سپورٹ کروں گا۔ غلط بات کریں گے میں تنقید۔ اور یہ حق آپکے پاس بھی ہے۔ بلال کل غلط بات کر رہا تھا۔ میری اس پر تنقید ہے۔ آج درست بات کر رہا ہے تو میں اس کی بات سے متفق ہوں۔ میرا مسلہ بلال نہیں منطق ہے۔ ۔
گِل صاحب یہ والی ویڈیو بھی ٹوئیٹ کر دیں۔
89
433
9
2,124
75,709
Sayboo 🌲 retweeted
آپ اگر عمران خان کے اکاؤنٹ کو اون نہیں کریں گے تو یقین رکھیں ورکرز بھی واپس پھر کسی کو اوون نہیں کریں گے۔
بریکنگ نیوز ، پی ٹی آئی اس (عمران خان کے) اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی، بیرسٹر گوہر کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے غیر معمولی بیان
251
2,517
25
8,794
100,877
Sayboo 🌲 retweeted
بڑی آفر 🚨 اوورسیز سوشل میڈیا اور یوٹیوبرز کا مسئلہ ہے سارا ؟ ٹھیک ہے۔ محمود اچکزئی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی یا کوئی بزرجمہر عمران خان کی انکی بہنوں ، وکلاء اور رفقاء سے ملاقات کی گارنٹی اٹھا لے ہم ایک ہفتے کے لیے مکمل خاموش ہوجاتے ہیں۔ جو نہیں مانے گا اسکا منت ترلا کرکے اسے خاموش ہونے پر قائل کرلیں۔ عمران خان کی ملاقات کروا دیں۔ اسکے بعد جیسے عمران خان کہے وہ کرلیں گے ، ٹھیک ہے؟ کوئی لیتا ہے ذمہ داری؟
119
1,170
40
4,014
185,137