sohlik khan (@sohlikkhan) profile picture

Pakistan Zindabad

Joined July 2026
Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)
🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷 United for peace, security and a stronger future! Top leadership from Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye gathers ahead of the Mecca Agreement Committee meeting in Ankara. 🕋 #CDFLeadingUmmah
2
22,668
N-40 اور N-25 پر کاروباری سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے FC West کے قیام اور دیگر سیکیورٹی اقدامات کا اعلان بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے۔ #BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
1
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے BBOIT کی ون ونڈو سہولت ایک بہترین موقع ہے۔ کاروباری برادری اس سے بھرپور فائدہ اٹھائے اور صوبے کی معاشی ترقی میں کردار ادا کرے۔ #BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
3
sohlik khan retweeted
غیر قانونی مائننگ کے خلاف مؤثر کارروائی، شفاف تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کا احتساب ناگزیر ہے۔ قومی معدنی وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
16
17
302
sohlik khan retweeted
ڈی ایس پی حیدر زمان سمیت شہید پولیس اہلکاروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ملک میں امن، قانون کی حکمرانی اور جرائم کے خاتمے کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے ہمارے حقیقی ہیرو ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
15
16
77
sohlik khan retweeted
نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کریک ڈاؤن اس بات کا واضح پیغام ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ ایسے اقدامات کا تسلسل ہی غیر قانونی سرگرمیوں کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
15
13
38
sohlik khan retweeted
معدنی وسائل قوم کی امانت ہیں، کسی مافیا کی جاگیر نہیں۔ غیر قانونی کان کنی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی اور سخت احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
15
13
32
sohlik khan retweeted
غیر قانونی کان کنی صرف قانون شکنی نہیں بلکہ قومی وسائل کو نقصان پہنچانے کا سنگین عمل ہے۔ نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کارروائیاں قانون کی بالادستی کی جانب اہم قدم ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
15
13
33
sohlik khan retweeted
غیر قانونی کان کنی کے پیچھے موجود پورے نیٹ ورک کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ سہولت کاروں، سرپرستوں اور ذمہ دار عناصر کو بھی قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
17
13
55
sohlik khan retweeted
غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں اہم پیش رفت! نوشہرہ اور کوہاٹ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران متعدد مقامات کلیئر کروا لیے گئے۔ اب تک 939 مقدمات درج اور 1000 سے زائد گرفتاریاں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
16
12
49
sohlik khan retweeted
نوشہرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، آپریشن کے دوران 939 مقدمات درج جبکہ ایک ہزار سے زائد ملزمان گرفتار۔ قدرتی وسائل کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
16
12
42
sohlik khan retweeted
غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کارروائی میں مبینہ طور پر متعدد سیاسی شخصیات کے نام بھی سامنے آ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق نوشہرہ اور کوہاٹ میں منظم منرل نیٹ ورک قائم تھا، جس کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
16
12
43
sohlik khan retweeted
ضلع نوشہرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کارروائیاں تیز، بھاری مقدار میں آئل، موبل آئل، ٹینکرز، ایکسکیویٹرز، گاڑیاں اور کشتیاں ضبط کر لی گئیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی خوش آئند ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
16
13
128
sohlik khan retweeted
خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل کی لوٹ مار محض معاشی نقصان نہیں بلکہ ملکی امن و امان کے لیے بھی سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ غیر قانونی کان کنی سے حاصل ہونے والی اربوں روپے کی رقوم کا ٹیرر فنڈنگ میں استعمال ریاست کے خلاف کھلی جنگ ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
19
14
71
sohlik khan retweeted
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوشہرہ اور کوہاٹ کے کئی علاقوں کو غیر قانونی کان کنی سے پاک کروانا انتظامیہ کا بہترین اقدام ہے، قدرتی وسائل کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
19
15
75
sohlik khan retweeted
نوشہرہ میں جاری آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8,90,924 لیٹر آئل، 519 کاٹن موبل آئل، 15 آئل ٹینکرز، 76 ایکسکیویٹرز، 762 گاڑیاں اور 15 کشتیاں قبضے میں لے لیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
18
16
114
sohlik khan retweeted
نوشہرہ کے علاقے جبی نظام پور اور کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں منظم مافیا کی جانب سے طویل عرصے سے جاری غیر قانونی سونے کی کان کنی بند کروا کر صوبے بھر میں تمام گولڈ مائننگ لیز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
18
14
46
sohlik khan retweeted
کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن کے دن فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر کے ڈی ایس پی حیدر زمان سمیت 10 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا؛ اس مائننگ کا بھاری حصہ خوارج کو جاتا تھا۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
18
14
39
sohlik khan retweeted
انکشاف ہوا ہے کہ کوہاٹ اور نوشہرہ سے غیر قانونی طور پر ماہانہ 90 کلوگرام سونا نکالا جا رہا تھا، جس سے حاصل ہونے والی رقوم کا بڑا حصہ ٹیرر فنڈنگ میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
1
18
14
35
sohlik khan retweeted
کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں 6 نومبر 2026 کو شروع ہونے والے بڑے آپریشن کے دوران غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ میں استعمال ہونے والے 15,540 مشینری یونٹس ہٹائے گئے ہیں۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
18
14
37
sohlik khan retweeted
200 لوڈرز، ہزاروں ڈمپرز، ایکسکیویٹرز اور ٹریکٹر ٹرالیاں۔ یہ صرف اعداد نہیں، غیر قانونی کان کنی کے نیٹ ورک کی اصل طاقت تھی جو اب کمزور پڑ رہی ہے۔ کوہاٹ آپریشن ایک اچھی شروعات ہے۔ #معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
9
7
20