Anti lifafa (@sqamarz) header
Anti lifafa (@sqamarz) profile picture

Yellow journalism and paid Journalists are the biggest scum of pakistan Engineer by profession !! #citizen of 🍌 republic of Pakistan !

London, England
Joined October 2009
Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)
پورا ہفتہ گزر گیا مگر سرکاری حاجن نے ڈار فیملی پر ایک پروگرام نہیں کیا !!! @asmashirazi
5
376
4
1,185
14,505
Anti lifafa retweeted
سینئیر صحافی سھیل وڑائچ نے مارننگ شو میں انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کی صوبوں کے معاملے پر تقریر کو سیاست قرار دے دیا اور عمران خان کے لئیے کسی قسم کی رعایت نہ ملنے کا عندیہ دیا۔ ہماری صحافت کے واوڈے، نقوی، منیبے، وڑائچ اور دیگر صحافی و تجزیہ کار وں سے کبھی پوچھا جاتا ہے اور نہ ہی یہ بتاتے ہیں کہ انکی اپنی تعلیم و تربیت و تجربے کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پر اُنکی ذاتی رائے کیا ہے: ۱- چھوٹے صوبوں کے اصل تجویز کنندہ کون ہیں؟ ۲- کیا یہ تجویز کنندہ اپنے آئینی حلف کی پاسداری کر رہے ہیں؟ ۳- کیا ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے؟ ۴-کیا نئے صوبوں پر صوبائی رضامندی کی آئینی شرط ختم کرنا چاہیئے؟ ۵- کیاپاکستان میں آئینی ترمیم کیلیئے پارلیمنٹ بلیک میل ہوتی ہے؟ ۶- پارلیمنٹ کو کون بلیک میل کرتا ہے؟ ۷- نئے صوبے عوام کو بااختیار بنائینگے یاوفاق کیطرح بے اختیار؟ مارننگ شو کے مہربان و میزبان بھی ایسے سوالات سے اجتناب کرتے ہیں۔
31
470
6
1,909
34,408
Anti lifafa retweeted
وہ سپاہی جس کی بندوق عمران خان پر تنی ہوئی ہے اس کی تشریف پر لگنے والی گولی سے ہمیں کوئی ہمدردی نہیں۔
64
1,383
14
5,772
64,285
Anti lifafa retweeted
عمران خان نے یہاں استقامت کا لیول بہت اوپر کردیا ہے۔ اللہ کے کرم سے یوتھیے اس معیار کے محافظ و معاون۔ اب یہاں کن کتریوں اور چڑی ماروں کا بس نہیں چلے گا۔
25
784
6
3,437
21,977
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
298
3,225
85
5,517
119,764
Anti lifafa retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
315
5,327
84
11,578
119,589
“لوڈ شیڈنگ کو تین سال میں ختم کیا” چونکہ صحافی بجلی کے بلوں سے پریشان نہیں ہیں تو کوئی ایک حرام کا پلؔہ صحافی یہ نہیں پوچھے گا کہ جو دس سال میں کیپیسٹی چارجز عوام نے بھرے ہیں وہ تو پاکستان کے مجموعی قرض سے زیادہ ہیں
4
31
1
97
1,540
عمران خان کے سو دن کی کارکردگی پر میراتھوں پروگرام کرنے والے صحافی اب کوما میں چلے گئے ہیں
بچی کے بھائی کے مطابق بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران آوارہ کتوں نے اسکی بہن کی شہ رگ پر کاٹا جس سے وہ جان کی بازی ہارگئی۔ پنجاب حکومت کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 22 ماہ میں لاہور میں کتوں کے کاٹنے کے تقریبا 16 ہزار واقعات پیش آچکے ہیں۔
1
54
Anti lifafa retweeted
بچی کے بھائی کے مطابق بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران آوارہ کتوں نے اسکی بہن کی شہ رگ پر کاٹا جس سے وہ جان کی بازی ہارگئی۔ پنجاب حکومت کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 22 ماہ میں لاہور میں کتوں کے کاٹنے کے تقریبا 16 ہزار واقعات پیش آچکے ہیں۔
لاہور میں عید کے موقع پر افسوسناک واقعہ ٹاون شپ کے علاقہ آوارہ کتوں کا حملہ، 8 سالہ بچی مہر جان کی بازی ہار گئی۔
6
169
9
300
21,732
Anti lifafa retweeted
دوسرے 30 روزہ نظربندی نوٹیفکیشن کے تحت آج علیمہ خان کے 60 دن جیل میں ہو چکے یعنی پہلے 30 روز پھر دوسرے 30 روز بھی مکمل ہو گئے لاہور ہائیکورٹ نے ان کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں کیا یعنی پہلے 30 مکمل ہوئے پہلی پٹیشن ہائیکورٹ کے سامنے غیر موثر ہو گی فیصلہ نہیں ہوا پھر دوسرے 30 روز بھی دوسرے پٹیشن میں گزر گئے فیصلہ نہیں ہوا دوسری پٹیشن بھی لاہور ہائی کورٹ میں غیر موثر ہو گئی انصاف وہ جو عدالتوں سے ہوتا نظر آیا ۔۔۔۔ نظر تو بہت آرہا ہے لیکن وہ انصاف نہیں ہے
17
1,000
7
3,350
37,146
پاکستان میں صحافیوں کے لیے ایک ہی جنرل برا تھا وہ فیض حمید تھا۔ باقی کوئی سیاست میں دخل نہیں دیتا اسمبلی اراکیں اغوا نہیں کرواتا ججز کو جیب میں نہیں رکھتا پارٹی نہیں توڑتا ۔ ان بے شرم licnesed critics میں نہ شرم بچی نہ حلال کھانے کی ضرورت
اعلان بغاوت اور بلاول ہاوس کی پراسرار خاموشی youtu.be/D4pP5WW_rkA?si=9A0X…
1
20
95
2,489
سر ، نوجوان نسل آپ کے اندر گھس کر پھٹ گئی ہے ۔
4
14
298
Anti lifafa retweeted
Replying to @ajmaljami
ریفرنڈم میں عوام کی رائے جاننے کا بڑا شوق ہو رہا ہے تو پہلا ریفرنڈم اس بات پر کراتے ہیں کہ عوام نے 2024میں ووٹ کس کو ڈالا تھا😏
13
66
359
2,205
عمران خان نے جیل کے اندر سے ہی چھکا ماردیا
قانون سازی کی بات ہو تو کہتے ہیں قیدی نمبر 804 کو رہا کرو ۔قیدی نمبر 804 کے علاوہ بہت مسائل ہیں اس ملک کے۔ ہمارے ووٹر کو قیدی نمبر 804 میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ رہا نہ ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا۔۔ بلاول بھٹو اور آج کہہ رہے ہیں قیدی کی رہائی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے😁
2
4
12
465
Anti lifafa retweeted
دن 1,200۔ آج میرے ماموں @ImranKhanPTI کو جیل میں 1,200 دن ہو گئے ہیں۔ اور آج پھر ان کی بہن، میری والدہ @DrUzma_KhanPK، کو دروازے پر روک دیا گیا۔ انہیں اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ ہفتے کو میں نے کہا تھا: اگر منگل کو ان کی بہنوں کو روک دیا گیا تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو وہ ان کی بہنوں کو اندر جانے دیتے تاکہ وہ اس کا اعلان کریں۔ اگر ان کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اگر وہ واقعی "پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ قیدی" ہیں، تو عوام کو انہیں دیکھنے دیں۔ دنیا کو دیکھنے دیں۔ آپ کس بات سے اتنا ڈرتے ہیں؟ عوام کو عمران خان کی آواز سننے دیں۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنے دیں۔ میری خالہ @Aleema_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 59واں دن۔ ان کی توسیع شدہ ایم پی او نظربندی آج ختم ہونی چاہیے۔ کوئی اطلاع نہیں، اور وہ اب تک اندر ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ایک قیدی کے بنیادی حقوق دیے جائیں: اپنے خاندان سے ملاقات اور اپنے ڈاکٹروں تک رسائی۔ اور ہمارا مطالبہ ہے کہ میری خالہ کو آج ہی رہا کیا جائے۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
کوئی ڈیل نہیں ہے۔ عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟ منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔ #ChargeThemOrReleaseThem
32
2,237
13
4,258
27,247
Anti lifafa retweeted
Replying to @sqamarz
عاصمہ شیرازی دیسی صحافت کے علاوہ آرڈر پہ بھی مال تیار کرتی ہیں - شریف خاندان اور آیؑی ایس پی آر انکے مستقل گاھک ہیں - عاصمہ کی موجیں لگی ھویؑی ہیں لیکن ان کا یہ دکھ اپنی جگہ ھے کہ سب لوگ انکی طرح "خوشحال" کیوں نہیں ھونا چاھتے -
1
1
18
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
231
4,900
111
9,359
173,923
Anti lifafa retweeted
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
111
1,361
32
3,410
30,700
شہزاد میلا ، لیہ کا دانشور افتخار فتنہ اور سرکاری حاجن کا یوٹرن دیکھنے والا ہوگا
عوام خوف سے بجلی کا بل دیکھتے ہیں، بچوں کی فیس دیں یا دو وقت کی روٹی، بزرگوں کا علاج کرائیں یا دو وقت کی روٹی بلاول زرداری 4.5 سال حکومت کے بعد عوام کے حق میں بول پڑے
2
1
17
548
جب تمام اداری میڈیا عدلیہ تباہ ہوگئے تو محترمہ کو یاد اا رہی ہے ری سیٹ کی ؟؟؟ ویسے عاصمہ شیرازی کا پروگرام تو ایک دن نہیں رکا تو پھر میڈیا برے حال میں کیسے ہے ؟؟؟
1
6
32
524
انصار عباسی کے مطابق “یوٹیوبر” صحافی حرام کما رہے ہیں جبکہ عوام کی مرضی وہ ان کو سنیں نہ سنیں ۔ مگر آپ سرکار کی مرضی کی خبریں چلا کر کون سا وال حلال کما رہے ہیں ؟؟؟
32