Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint) header
Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint) profile picture

journalist

Islamabad, Pakistan
Joined April 2023
Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)Photo by Raja Rukhsar deepSeek (@srinagarpoint)
رضی طاہر کی کی عدالت پیشی صحافیوں کی بڑی تعداد موجود ، کمرہ عدالت سے تمام صحافیوں کو باہر نکال دیا گیا، صحافی رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا، گرمی کی شدت ، صحافی رضی طاہر ایف آئی اے کی گاڑی میں محصور
12
1
58
34,957
افسوس ناک صورتحال ایک طرف نہتی عوام اور دوسری طرف بارود لیس ہتھیاروں والے
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر ٹائیں ٹالکوٹ کی اپڈیٹ پاکستانی فورسز کی فائرنگ جاری ہے
1
1
8
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں- اہم ویڈیو پیغام کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی. #RightsMovementAJK
1
3
6
73
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اہم ویڈیو پیغام کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
2
3
5
91
تاریخ پڑھو، ایجادات کا جائزہ لو، جنگی چالیں پڑھو تاکہ تمہیں دَیوث مرد اور مجرا کرتی لڑکیاں ٹیلنٹ نہ لگیں...!!
26
افسوس ناک خبر جنوبی باغ پندی میں شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ پورا گھر تباہ گھر میں موجود صرف ایک بچی کو سیریس حالات میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔باقی سب شہید ہو گئے، ذرائع
10
1
20
299
اطلاعات ہیں کہ ٹائیں ٹالکوٹ انٹری پوائنٹ کی دوسری طرف پینا فلیکس لگا دیا گیا ہے کہ انٹری پوائنٹ ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے اس کے علاؤہ مورچے بنا کر دو جگہ سنائپرز لگا دیے گئے ہیں ایک جہاز گرائونڈ میں اور دوسرا گلیری موڑ پر تمام احباب سے التماس ہے اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
2
6
128
برمنگھم پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ایک بار پھر کشیدگی! 143 روزہ دھرنا، بڑھتی ہوئی تلخی اور آمنے سامنے آنے والے مظاہرین! ویڈیو میں لندن سے آئے نوجوانوں کی موجودگی اور کشیدگی میں اضافے کے مناظر توجہ کا مرکز بن گئے۔ کیا 143 دن سے جاری دھرنے کو مذاکرات کے بجائے لڑائی جھگڑے کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ ویڈیو کے مناظر نے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں، تاہم اصل حقائق جاننے کے لیے تمام فریقین کا مؤقف سامنے آنا ضروری ہے۔ دیکھیے ویڈیو اور خود فیصلہ کیجیے! #Birmingham #KashmirProtest #KashmirIssue #BreakingNews
3
4
140
بیرئیر ہٹانے کا کیس، امان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
1
2
132
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر بازیابی کیس شوکت نواز میر کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او راجہ سہیل عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم نام نہاد آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کی عدلیہ کی قل اوقات ۔ ایک ایس ایچ او نے عدلیہ کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا
8
12
210
کراچی: جوہر موڑ پر ایک سرپھری خاتون نے دھماچوکڑی مچا دی، خاتون کی حرکات دیکھنے کے لیے عوام کا جم گٹھا لگ گیا
1
3
121
پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد میں 79 یوم سیاہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں پرنسپل ، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب میں مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ اس موقع پر گو انڈیا گو بیک ، ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے جیسے فلک شگاف نعروں سے فضا جونج اٹھی تقریب کے اختتام پر سٹیج سیکرٹری نے طلبہ کو گھر جانے کا اعلان کرتے ہوئے تقریب کا اختتام کیا ۔ لیکن ایسا کیا ہوا کہ کالج چھوڑتے ہوئے طلباء کے نعرے تبدیل ہو گئے ۔ طلباء کالج سے احتجاج کرتے ہوئے اپر اڈاہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے نعرہ تبدیل کرتے ہوئے " اسامہ تیرے خون سے انقلاب آئے گا "، "تیرا ویر میرا ویر " "شوکت میر شوکت میر " "شوکت نواز میر کو رہا کرو رہا کرو " جیسے نعرے لگانے لگے
1
7
229
عمران ریاض نے کہا تھا نا کشمیری صرف مار کھاتے نہیں وہ مارتے بھی ہیں برطانیہ میں موجود ایک سہولتکار کو "کھنو" بنانے پہ مزاحمتکار چاچے کیلئے کوئی ایک جملہ؟
13
254
عمر نظیر کشمیری نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا اس بار جو مارچ ہوگا وہ 27 جولائی والا نہیں ہوگا وہ دنیا دیکھے گی ، عمر نظیر کشمیری
2
5
176
پلندری ٹلیاں کے تازہ ترین مناظر
10
1
37
533
Raja Rukhsar deepSeek retweeted
اسلام آباد اور خطہ پوٹھوار کی اہم خبروں پر ایک نظر! 📰 وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی، جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ہاؤسنگ اسکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں پرانی پی ڈبلیو ڈی عمارت…
2
3
41
🚨 آزاد کشمیر | راولاکوٹ اپڈیٹ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے 145ویں روز میں داخل آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ سمیت پونچھ ڈویژن کے مختلف مقامات پر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام جاری دھرنوں کو آج 145 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ مظاہرین اپنے مطالبات پر قائم ہیں اور کسی صورت پیچھے نہ ہٹنے کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں۔ راولاکوٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج دن بھر شدید فائرنگ کی اطلاعات سامنے آتی رہیں، تاہم عوام بدستور دھرنوں میں موجود ہیں۔ جنوبی باغ کی صورتحال جنوبی باغ میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کا دھرنا جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھرنے کے قریب فورسز کی موجودگی کے دوران دن بھر وقفے وقفے سے فائرنگ ہوتی رہی۔ مقامی اطلاعات کے مطابق جنوبی باغ میں مظاہرین پُرامن طور پر اپنے حقوق کے لیے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں سفید پرچم موجود ہیں – at Islamabad, Pakistan
4
11
337
جیل کی دال روٹی کھانے کی نیٹ پریکٹس یہ ویڈیو اپنے پاس محفوظ کرلیں تاکہ سند رہے اور باوقت ضرورت کام آ سکے – at Islamabad, Pakistan
3
11
334
🚨⚡جنوبی باغ کور ممبر عابد شاہین کا اہم ویڈیو پیغام – at Islamabad, Pakistan
2
7
148
🚨⚡ کوٹھیاں جنوبی باغ کا دھرنا خون کے آخری قطرے تک جاری رہے گا – at Islamabad, Pakistan
2
7
208
🚨بریکنگ نیوز___جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا جسٹس محسن اختر کیانی کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے تبدیل کر کے لاہور ہائیکورٹ تعنیات کیا گیا تھا صدر مملکت کو لکھے گئے خط میں کہا کہ انتظامیہ کی مداخلت نے عدلیہ کی آزادی اور شفافیت پر عوام کے اعتماد کو مجروح کیا ہے، ان حالات میں میرا ضمیر مجھے بطور جج مزید کام جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتا،جج کا منصب آزادی، آئین سے وفاداری اور انسانی وقار کے تحفظ سے الگ نہیں ہو سکتا #MasterChefCelebrity – at Islamabad, Pakistan
3
3
227