Pinned Tweet
🔥🔥🔥🔥🔥قوم دے نام اک اپیل
جیب تے حالات دونوں کمزور نیں
تسی چندہ کرو
میں ٹینک لینی اے
ہر بندہ اپنی استطاعت مطابق حصہ پائے، مینوں ٹینک دی اشد ضرورت اے
مینوں ٹینک لے کے دیو 😂
😂
#رازٍ_محبت
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
Replying to @st_9595
اسلام وعلیکم صبح بخیر ☕
کیسے ہیں آپ
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہر صبح آپ پر بےشمار رحمتوں کی بارش اور برکتوں کا نزول فرمائے
اور اچھی صحت کے ساتھ دنیا اور آخرت
کی ہر خوشی نصیب فرمائے
آمین یارب العالمین🤲
اللهُمَ صَلِّ وَسَلِّمْ على نبينا مُحمد ﷺ
"ہر کسی کے لیے آسانیاں پیدا کریں، کیونکہ خوبصورت چہرے نہیں بلکہ خوبصورت رویّے ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔"
شب بخیر ☀️
6
26
177
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
سبحان الله
ایسی اواز۔۔۔۔ اتنا لمبا سانس🥰❣️
یہ اللہ پاک کی عطا کردہ خاص رحمت سے ہے۔
ماشاءاللہ
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
انڈین لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے خان صاحب کیلئے خوبصورت الفاظ ۔۔۔ شکریہ جناب
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
सच में, गरीबी उम्र का भी लिहाज नहीं करती...
पेट की भूख इंसान को ऐसी मजबूरियों में डाल देती है
जिसे देखकर दिल भर आता है।।
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
بالی ووڈ سٹار عامر خان کتنے غور سے عمران خان صاحب کی باتیں سن رہے ہیں
عمران خان نے عامر خان کو کمپلیمنٹ دیا اور عامر خان نے اس پر عمل کیا 🔥✊
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
پہلے بھر دیتے ہیں سامانِ دو عالم دل میں
پھر کسی شئے کی تمنا نہیں رہنے دیتے
احمد مشتاق
#قومی_زبان
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
*!!! اے انسان۔ !!!*
*تمہاری خوبصورتی۔ تمہارا جمال۔ تمہارا حُسن ۔ جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ،تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟*
*کیا تم نے نہیں سنا ؟*
*`کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ`*💯🍂🥺
#قافلہ_ادب
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
سورۃ البقرہ 1 تا 6
Surah Al Bakrha 1 to 5
1. الٓمٓ*
*Alif, Lam, Meem*
*الف، لام، میم*
*2. ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ*
* This is the Book about which there is no doubt, a guidance for those conscious of Allah.
* یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، پرہیزگاروں کے لیے ہدایت ہے۔
*3. الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ*
* Who believe in the unseen, establish prayer, and spend out of what We have provided for them.
* جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اور جو رزق ہم نے دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
*4. وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ*
* And who believe in what has been revealed to you, and what was revealed before you, and of the Hereafter they are certain.
* اور جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ پر نازل ہوا اور جو آپ سے پہلے نازل ہوا، اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
*5. أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ*
* Those are upon guidance from their Lord, and it is those who are the successful.
* یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں، اور یہی کامیاب ہونے والے ہیں۔
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
لوگوں کا احترام کرنا جائز ہے، لیکن اتنا بھی نہیں کہ وہ آپ کو غلام سمجھنے لگیں۔۔۔🖤
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
اپنی پوری زندگی کا فیصلہ صرف اُس موسم کو دیکھ کر نہ کریں جس سے آپ اس وقت گزر رہے ہیں۔
زندگی میں ہر موسم ہمیشہ نہیں رہتا۔
کبھی خزاں آتی ہے، کبھی بہار؛ کبھی راستے آسان ہوتے ہیں اور کبھی ہر قدم آزمائش بن جاتا ہے۔ اگر آج کا وقت مشکل ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آنے والا کل بھی ایسا ہی ہوگا۔
اس لیے اپنے مشکل دنوں کو اپنی شناخت نہ بنائیں۔
یہ نہ کہیں کہ میری زندگی ایسی ہی ہے؛ بس کہیں کہ میری زندگی کا یہ ایک موسم ایسا ہے۔
موسم بدلتے ہیں، حالات بدلتے ہیں، دل بدلتے ہیں، راستے بدلتے ہیں۔
اور اللہ چاہے تو ایک ایسا دن بھی آتا ہے جب انسان پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے اور سمجھتا ہے کہ جس دور کو وہ اپنی تباہی سمجھ رہا تھا، وہ دراصل اس کی تعمیر کا وقت تھا۔
ایک مشکل موسم، پوری زندگی نہیں ہوتا۔
بس سفر جاری رکھیں، کیونکہ بہار کو آنے میں کبھی کبھی وقت لگتا ہے۔
























