Danish Kazi (@straightfromdk) header
Danish Kazi (@straightfromdk) profile picture

a business graduate with a strong eye on world & Pakistan politics. All tweets are personal opinions.. #StraightfromDK #Muhajir

Joined May 2009
Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)
Danish Kazi retweeted
اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران ویکسین کی خریداری سے متعلق وزیراعظم کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سرکاری دستاویزات پیش کیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمیٹی نے خریداری کے عمل میں بے ضابطگیوں کا ذمہ دار بارڈر ہیلتھ سروسز (بی ایچ ایس) کو قرار دیا اور اپنی رپورٹ میں کہا کہ وزارتِ صحت کو اس عمل سے لاعلم رکھا گیا۔ وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 10 ارب روپے کی کرپشن کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ 18 کروڑ 30 لاکھ 55 ہزار روپے کا ہے اور اب تک سرکاری خزانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ صحت نے ایف آئی اے کی کارروائی میں مداخلت نہیں کی اور انکوائری رپورٹ وزارت کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی جا رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام پر اپنا مؤقف بھی دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ میرے خلاف کوئی بھی حربہ استعمال کر لیا جائے، میں چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا اور ایم کیو ایم پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ #MustafaKamal #HealthMinister #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
2
4
124
جھوٹے الزامات اور منفی پروپیگنڈے سے نہ تو مصطفیٰ کمال کو دبایا جاسکتا ہے اور نہ ہی مصطفیٰ کمال کو صوبوں کے قیام کی جدوجہد سے روکا جاسکتا ہے۔ "میرے ہوتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، پارٹی مزید مضبوط ہوگی.." #نام_مصطفی_کام_کمال
1
13
1
21
621
Danish Kazi retweeted
وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو۔ #MustafaKamal #HealthMinister #MediaTalk #Islamabad #Pakistan
2
4
10
300
*WAPDA Press Release* Tunnel Incident at Tarbela 5th Extension Hydropower Project November 9, 2026: During tunnel excavation of the 2nd Bench Connecting Tunnel, a weak rock mass collapsed, causing water from the Intake Pit to enter the Tunnel and the Power House area. All workers were immediately evacuated safely. The water from the Intake Pit has been completely drained and no further water is entering the downstream work sites. Dewatering from under construction power house has started. Senior WAPDA Officers, the Engineer and Contractor are currently assessing the situation to cater for any challenge to the Project T-5 . The information in circulation about collapsing of the T -5 Tunnel is incorrect. There is no damage to main Tunnel, under construction power house , tailrace culvert or switch yard . Moreover, there has been no injury or loss of life to the work force.
3
83
17
317
75,266
Danish Kazi retweeted
بھولڑو لبرلزم کی آڑ میں پاکستان دُشمنی پہ آمادہ
2
6
15
656
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں دی نیوز انٹرنیشنل اور روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی وقار بھٹی کا تجزیہ سنیں۔👇
13
30
30
1,590
پاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کرکے 12 صوبے بنانے کی تجویز زیر غور ہے جس کے تحت ممکنہ 28 ویں آئینی ترمیم سے قبل ملک گیر ریفرنڈم کروانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ تجویز طرزِ حکمرانی بہتر بنانے، انتظامی کارکردگی مضبوط کرنے اور ملک بھر میں ترقیاتی عمل کی زیادہ منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ مجوزہ انتظامی ڈھانچے کے تحت پنجاب کو 4 صوبوں، خیبر پختونخوا کو 3، بلوچستان کو 3 اور سندھ کو 2 صوبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، جس سے ملک میں صوبوں کی مجموعی تعداد 12 ہوجائے گی، تاہم یہ تجویز ابھی غور کے مرحلے میں ہے اور مجوزہ حدود، انتظامی ڈھانچوں یا اتنی بڑی تنظیمِ نو پر عمل درآمد کے لیے درکار آئینی طریقۂ کار کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ #TOKAlert #NewProvince #Pakistan
1
17
2
37
1,842
Danish Kazi retweeted
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!! انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
6
50
10
66
1,158
Danish Kazi retweeted
🤖 Made with AI
2
21
1
46
772
🚨🇵🇰🇮🇱🇮🇳India Ex Raw Army Officier Admits on Suarbhankar Podcast India & Isreal Providing Money Technology to BLA & TTP through Afghan🇦🇫 Taliban to Conducting Terrorists Attacks in Pakistan Why Human Rights Organizations Quiet Openly Admits Terror Sponsering.. #PrideOfPakCDF
2
15
1
28
1,019
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین حنیف گوہر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو اگر اسمبلی بھیجا ہے تو مجھے بھی یہاں آباد کی سیٹ پر لا کر بٹھایا ہے، اگر میں بھیگی بلی بن کر بیٹھا رہوں تو مجھے آباد کا چیئرمین بننے کی ضرورت کیا ہے۔ ٹائمز پوڈ کاسٹ میں میزبان شجاعت قریشی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو آرمی چیف کی جانب اشارہ کرتے ہیں، میں 10 دفعہ چغلیاں کروں گا آرمی چیف کو جا کر، کیونکہ میں بہتری کیلئے کروں گا چغلیاں اور میں کوئی چغلی نہیں ایڈوائس کرتا ہوں آرمی چیف کو جس کو بلاول بھٹو چغلی کا نام دیتے ہیں۔ #TOKAlert #Karachi
1
9
44
2,554
Danish Kazi retweeted
انٹرا پارٹی انتخابات سے فرار کیوں؟ شکست کا خوف ہے یا کوئی بڑا منصوبہ؟ ڈاکٹر خالد مقبول صاحب، جماعت کو ذاتی جاگیر نہ بنائیں۔ عوام کو ہمدردی نہیں، جواب اور انتخابات چاہییں! @straightfromdk
1
1
34
Danish Kazi retweeted
ایم کیو ایم میں انٹرا پارٹی انتخابات سے مسلسل فرار کیوں؟ کیا یہ ڈاکٹر خالد مقبول اور ان کے گروپ کی اقتدار بچانے کی چال ہے، شکست کا خوف یا کسی بڑے منصوبے کا حصہ؟ جماعت اور کارکنوں کو داؤ پر لگا کر آخر کب تک عہدوں سے چمٹے رہیں گے؟ عوام اب سب سمجھتے ہیں۔ @straightfromdk
1
1
36
Danish Kazi retweeted
پاکستان میں چار صوبوں کی بادشاہت ختم کرنے کی تحریک ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد تازہ دم سفر شروع کررہی ہے چار صوبوں پر مشتمل 76 سال پرانے نظام کو بدلنے کی تیاریاں پوری قوت سے جاری ساری ہیں۔ نئے صوبوں، خودمختار انتظامی یونٹس، اٹھائیسویں آئینی ترمیم اور عوامی ریفرنڈم کی بازگشت تیز ہو رہی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ ملک کا نظام ری سیٹ ہونے والا ہے اور نئے صوبوں کا معاملہ غیر معمولی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔د کیا پاکستان واقعی انتظامی انقلاب کے دہانے پر ہے؟سال 2027 صوبائی بادشاہ تیں ختم کرنے کا سال ہوگا مکمل اور اہم تجزیہ دیکھنے کے لیے On My Radar کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ youtu.be/2Co-nvAVDcQ
31
74
17
305
54,835
Danish Kazi retweeted
انٹرا پارٹی الیکشن نا کرانا خالد مقبول کی ہٹ دھرمی ہے۔ کارکنان چاہے حمایتی ہوں یا مُخالف قیادت کو الیکشن پہ مجبور کریں۔ اس اہم سیاسی موڑ پہ MQMPK اپنی صفوں کو جمہوریت پہ ڈھال کر کراچی کیلئے فعال بن سکتی ہے۔ #Karachi #Pakistan #MQM
2
7
8
209
Danish Kazi retweeted
اگر مہاجر آج نئے صوبوں کے قیام کے لئے اپنے مفادات کا کھل کر اظہار کرنے کیلئے سڑکوں پہ نا آیا خُصوصاً مُصطفی کمال کے ہاتھ مضبوط نا کئے تو اگلی نسلوں کو سندھ کا نسل پرست الطاف کی لگائی ۱۸ویں ترمیم کی طرح سڑک چھاپ بنائے تو شکایت نا کرنا #Karachi #Sindh #Pakistan
6
8
240
Danish Kazi retweeted
Replying to @straightfromdk
اگر قیادت کو اپنی مقبولیت پر اتنا ہی بھروسا ہے تو انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے سے گریز کیوں؟ پرانے رہنما دوبارہ اپنے مفادات کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ کارکنوں اور عوام کو مزید بے وقوف بنانے کے بجائے الیکشن کرائیں اور نوجوان قیادت کو آگے آنے دیں!
1
1
51
“A nuclear bomb isn't going to win this war… Trump doesn’t understand, we’ve already lost it!” Former CIA agent John Kiriakou reveals close contacts warn the U.S. could be considering using atomic weapons in Iran. 📺 youtu.be/jgxfs3G9TIk @piersmorgan | @JohnKiriakou
706
2,006
165
10,318
820,884
Danish Kazi retweeted
Pakistan’s soaring stock market, record foreign reserves and improving credit ratings are signaling an economy on the mend. Beneath the surface, the recovery remains far less convincing. bloomberg.com/news/articles/…
88
178
35
998
192,914