
MPA PS 120 (2024- Ex-MPA (2008-2018), Ex-Nazim, #MQM_Pakistan, #VBA & #.NET Developer.
Karachi, Pakistan
Joined September 2011
- Tweets1.3K
- Following339
- Followers175
- Likes728
رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے افواجِ پاکستان کے خلاف حالیہ بیان بازی اور ہرزہ سرائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ قومی اداروں اور شہدائے وطن کے خلاف ایسا گمراہ کن بیانیہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اپنے ایک خصوصی اور دوٹوک بیان میں رکنِ سندھ اسمبلی مظاہر امیر کا کہنا تھا:
”مولانا فضل الرحمٰن كا افواجِ پاكستان كے خلاف اشتعال انگيز اور منفي بيانيه انتهائي افسوسناك اور قومي مفادات كے يكسر منافي هے۔ سياسي بقا يا ذاتي مفادات كے ليے ملك كے دفاعي اداروں كو متنازع بنانا اور ان پر بے بنياد الزامات لگانا ملكي سلامتي سے كهيلنے كے مترادف ہے۔“
”شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کا دفاع: افواجِ پاکستان اور ہمارے شہداء پوری قوم کا فخر ہیں اور ان کی عظیم قربانیوں پر ہم سب کو ناز ہے۔ شہدائے وطن اور غازیوں کی عزت، تکریم اور ان کے خون کی حرمت کا دفاع ہر محبِ وطن پاکستانی پر فرض ہے۔ ہم شہداء کی قربانیوں کی تضحیک یا انہیں سیاسی مصلحتوں کے لیے استعمال کرنے کی ہر کوشش کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔“
” جب ملک کو اتحاد اور استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، ایسے وقت میں قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم جوئی پاکستان دشمن عناصر کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ پاکستان کی اصل طاقت عوام اور اس کی مصلح افواج کا باہمی اعتماد ہے، جسے کسی صورت کمزور نہیں ہونے دیا جائے گا۔“
"ہم اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی جناب علی خورشیدی کے اس معاملے پر اصولی موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔ میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی سیاسی مفاد ریاستِ پاکستان اور اس کی بقا سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا۔ ہم اپنی افواج، غازیوں اور شہداء کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے تھے، ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔"
1
20
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
معرکہ حق، بنیان المرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر پوری قوم اپنی بہادر، جانباز فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو شہادت کے اعلیٰ درجے پر فائز کرتے ہوئے ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
#Pakistán #PakArmy #BunyanUmMarsoos #9May
1
22
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
JUST IN:
Iranians are gathering on bridges and around power plants, forming human chains after threats of US and Israeli strikes on Iran's civilian infrastructure.
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
یہ لیاری ہے!
ویڈیو بنانے والے خاتون کہہ رہی ہیں کہ ایسی گندگی میں جانوروں کو بھی نہیں رکھا جاتا۔ لیکن پیپلزپارٹی #لراچی میں اپنی واحد ووٹ بینک والے علاقے کو جانوروں کے رہنے سے بد تر جگہ پر رکھے ہوے ہے۔ کیونکہ ڈرون تو کلفٹن، شاہراہ فیصل پر اڑانے ہوتے ہیں۔
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
The story of Karachi University road must be told as what really went wrong with it in the last four years. What is this so called BRT project. About four years back road was in perfect shape after been constructed with huge cost and one fine day all its beauty disappeared. Once city's busiest road now in a shameless condition, causing serious problems for hundreds and thousands of people every day. Wonder whether someone be held responsible or accountable for this mess. How much constrution cost had increased, figures must be touching millions of rupees, if not billions. Yet, no one is held responsible. Shame.
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Iran’s Ambassador to Pakistan, Reza Amiri Moghadam, says Pakistan’s “positive and productive” efforts to stop the US–Israeli war on Iran are approaching a “critical, sensitive” stage.
🔴 LIVE updates: aje.news/9k7fl9
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دین ثریا پر ہوتا تب بھی فارس کا کوئی شخص۔۔۔ یا آپ نے فرمایا۔۔۔ فرزندان فارس میں سے کوئی شخص اس تک پہنچتا اور اسے حاصل کر لیتا۔“
صحیح مسلم: 6497
teapawt.org/araghchi/status/204112…
@araghchi @drpezeshkian @mudasir_ameer
Israeli-U.S. aggressors have bombed the MIT of Iran. This follows attacks on other universities.
1,400 years ago, Prophet Muhammad (PBUH) said that even if knowledge was situated in the distant Pleiades, Iranians would be capable of attaining it.
Aggressors will see our might.
46
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Israeli-U.S. aggressors have bombed the MIT of Iran. This follows attacks on other universities.
1,400 years ago, Prophet Muhammad (PBUH) said that even if knowledge was situated in the distant Pleiades, Iranians would be capable of attaining it.
Aggressors will see our might.
بعض سیاستدانوں اور ان کے حامیوں نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ جب ان سے ان کی کارکردگی کے بارے میں سوال کیا جائے یا بری کارکردگی پر تنقید کی جائے وہ آپ کو مخالف سیاسی جماعت سے جوڑنے کی کوشش کریں گے ۔
مرتضیٰ وہاب کے بارے میں میرا بہت اچھا گمان رہا ہے مگر جسطرح وہ مبینہ طور پر الیکشن چوری کرکے اقتدار میں آئے اور جو پرفارمنس وہ دے رہے ہیں اس سے میرے گمان کو دھچکا لگا ۔نجانے وہ اسے ٹھیک کر پائیں گے یا نہیں ؟؟؟؟
وجیہہ ثانی جیسے پیارے صحافی و شاعر کو ایم کیوایم سے وابستہ کرنا مرتضی کی کمزوری اور بے بسی ظاہر کرتا ہے ۔ ان سے گذارش ہے کہ وہ صرف اپنے کام کے ذریعے ہی وجیہہ اور دیگر کی رائے بدل سکتے ہیں
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
At NIPA, right in front of Sadequain, we now have a “lake” gifted by the Mayor of Khi 🌊
میئر صاحب کلفٹن سے باہر آکر دیکھئیے
@murtazawahab1
#Karachi
Video thanks to @ahmeralavi
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
یونیورسٹی روڈ پر کیسے گڑھوں سے بالٹیوں اور بیلچوں سے پانی نکالا جا رہا ہے۔
پھر وہی بات کےعوام پر E challan کرنے لیلئے روبوٹ گاڑیاں فورا منگوا لیں،لیکن ترقیاتی کام میں جدت کیوں لائیں؟
عوام کو سہولت دینے سے اپنا کیا فائدہ؟ teapawt.org/sjq_76/status/20410918…
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Iranian Musician, Ali Ghasmari plays next to a power plant, as Trump threatens Iran with war crimes including destroying power plants.
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
پراپیگنڈہ ہے یہ سب پیپلز پارٹی کے خلاف،
لسانئ فساد پھیلانے کئ کوشش،
سندھ کی تقسیم کئ لوشش،
تعصب پھیلانے کی کوشش،
گٹکے خور کراچی والوں کی طرف سے۔ شہر میں 18سال کام ہورہا ہے، ان منافقوں کو بس نظر نہیں آتا۔
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد

















