u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4) header
u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4) profile picture

Geeeeeeeeeeeeeeeeooooooo PAKISTAN💓 Geeeeeeeeeeeeeeeeooooooo KHAN💓 Geeeeeeeeeeeeeeeeeooooooooooooo PAK ARMY

Joined May 2021
Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےروزِجزاکےمالک! ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
5
7
8
48
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 25 اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ الَّذِیۡ جَعَلۡنٰہُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ ۨ الۡعَاکِفُ فِیۡہِ وَ الۡبَادِ ؕ جاری 1
1
3
3
20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 25 بقیہ وَ مَنۡ یُّرِدۡ فِیۡہِ بِاِلۡحَادٍ ۢ بِظُلۡمٍ نُّذِقۡہُ مِنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪۲۵} 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas4
4
4
20
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی، دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
4
5
8
118
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 24 ترجمہ اور (وجہ یہ ہے کہ) ان لوگوں کی رسائی پاکیزہ بات( یعنی کلمہ توحید ) تک ہوگئی تھی، اور وہ اس رب کے راستے تک پہنچ گئے تھے جو ہر تعریف کا مستحق۔ 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
1
4
4
18
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود_وسلام⁩ کبھی اپنے دل سے پوچھا ہے کہ جس رب کے نام سے ہماری صبح شروع ہوتی ہے، جس کے سہارے ہم زندگی گزارتے ہیں، جس سے اپنی حاجتیں مانگتے ہیں، کیا ہم نے کبھی اسے پہچاننے کی کوشش بھی کی ہے؟ جاری @t_bas4
1
7
5
23
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
2
3
4
41
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 23 ترجمہ جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک کام کیے ہیں، الله ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، 1 صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
3
3
14
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 23 بقیہ ترجمہ جہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے سجایا جائے گا، اور جہاں ان کا لباس ریشم ہوگا ۔ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas4
6
6
21
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
2
4
4
25
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورۃ الحج آیت 20 ترجمہ جس سے ان (جہنمیوں) کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی 2 اللھم اجرنا من النار۔ اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
1
3
4
13
﷽ #درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ آپ کہہ دیجئے!کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے اور گرہ لگا کر ان میں پھونکنے والیوں کے شر سے بھی اور حسد کرنے والے کے برائی سے جب وہ حسد کرے @t_bas4
2
6
6
19