Talha (@talhaa92) header
Talha (@talhaa92) profile picture

Forex Trader | Funded firms Trader | CEO #TalhaTradingWala | Leo | Social worker |Traveling & Hoteling ❤❤ | #TeamHafizNaeem

Karachi, Pakistan
Joined December 2012
Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)Photo by Talha (@talhaa92)
نبی اکرم شفیع اعظم دُکھے دلوں کا پیام لے لو تمام دنیا کے ہم ستائے کھڑے ہوئے ہیں سلام لے لو شکستہ کشتی ہے تیز دھارا نظر سے روپوش ہے کنارہ نہیں کوئی ناخدا ہمارا خبر تو عالی مقام لے لو نبی اکرم شفیع اعظم دکھی دلوں کا پیام لے لو قدم قدم پے ہے خوفِ رہزن زمین بھی دشمن فلک بھی دشمن زمانہ ہم سے ہوا ہے بدظن تم ہی محبت سے کام لے لو نبی اکرم شفیع اعظم دکھی دلوں کا پیام لے لو کبھی تقاضا وفا کا ہم سے کبھی مذاقِ جفا ہے ہم سے تمام دنیا خفا ہے ہم سے خبر تو عالی مقام لے لو نبی اکرم شفیع اعظم دکھی دلوں کا پیام لے لو یہ کیسی منزل پے آگئے ہیں نہ کوئی اپنا نہ ہم کسی کے تم اپنے دامن میں آج آقا تمام اپنے غلام لے لو نبی اکرم شفیع اعظم دکھی دلوں کا پیام لے لو یہ دل میں ارماں ہے اپنے طیب مزارِ اقدس پر جاکے اک دن سناؤں ان کو میں حال دل کا کہوں میں ان سے سلام لے لو نبی اکرم شفیع اعظم دکھی دلوں کا پیام لے لو صلی اللہ علیہ وسلم – at Malir Cantonment, Pakistan
1
1
162
اے اللہ! ہمیں حق کو حق دکھا اور ہمیں اس کی پیروی کی توفیق دے، اور باطل کو باطل دکھا اور ہمیں اس سے بچنے کی توفیق دے۔ اے ہمارے رب! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی رحمت، اپنے فضل اور اپنے خزانے عطا فرما، جو ہر چیز پر محیط ہیں۔ اے اللہ! میرے دل کی بے چینی کو سکون سے بدل دے، اور ایسی راحت عطا فرما جو میرے لیے رضا کا سبب بنے۔ اور خوف کو اطمینان سے بدل دے، اور میری کمزوری کو قوت میں بدل دے، اور میرے غم کو خوشی میں بدل دے، اور تنگی کو کشادگی میں بدل دے۔ اور میری مشکل کو آسانی میں بدل دے، اور میری کمزوری کو طاقت دے، اے اللہ۔ – at Malir Cantonment, Pakistan
1
208
زر ۔۔۔۔ داری بھوت ۔۔۔۔۔۔ ٹو جئے سندھ جئے عوام جئے انصاف ❌ جئے پیسہ جئے طاقت جئے نظام ✅ #UmmeRubab #Sindh #Judiciary #Corrupt – at Malir Cantonment, Pakistan
1
49
Best wishes to Bangladesh Jamaat-e-Islami ان شاء اللہ تعالیٰ #wearedaripalla #daripalla #Pakistan #Bangladesh #shafiqdadu @BJI_Official @Drsr_Official – at Malir Cantonment, Pakistan
1
4
106
خداوندا جمعیت طالب علموں کی رہے محکم۔۔!! شکریہ جمعیت #IslamiJamiatTalaba #JamiatPK #79th_Foundation_Day_Of_Jamiat – at Malir Cantonment, Pakistan
3
2
124
What #talhatradingwala teaching in his course? How it's different with others? Why you should enroll in this course? How it's benefitable for you? Contact now to enroll in the course +92 337 7463 457 #talhatradingwala #letsgrowtogether #forextrading #trading #forexeducation #forexcourse #pakistan #success #succesfull #onlineeducation #physicalclasses
1
109
Is Forex Dead in 2025? 🤔 Not even close. 💸 Trillions are still moving daily — but only the smart ones are winning. ❌ No more signals ❌ No more gambling ✅ Learn the real system ✅ Build real skill 📲 Ready to start? Message us now: 👉 tinyurl.com/TTW-whatsapp 📈 Want full course details? Chat with us on WhatsApp: 👉 tinyurl.com/TTW-whatsapp #Forex2025 #TradingMindset #TTWCourse #ForexPakistan #LearnToTrade – at Malir Cantonment, Pakistan
1
1
104
Live trading session report of 30th July 2025 on releasing the high impact US economy data's ADP Non Farm Employment change and Advance GDP. Alhumdulilah 140 pips taken from the market. Join my live trading session on free of cost, just join my exness IB one.exnesstrack.org/a/688n9q… You can join this session, contact on the official WhatsApp number +447521179838 . #TalhaTradingWala #LetsGrowTogether #Livetrading #xauusd – at Malir Cantonment, Pakistan
1
1
1
124
Caution for Traders ⚠️ US Interest Rate will Announce Tonight | Trade Wisely #talhatradingwala #LetsGrowTogether #FOMC #USInternet #usd #xauusdanalysis #XAUUSD – at Karachi, Pakistan
1
103
Live trading session report of 28th July 2025. 150 pips Gained 20 pips loss Overall 130 pips profit alhumdulilah Join my live trading session on free of cost, just join my exness IB one.exnesstrack.org/a/688n9q… You can join this session, contact on the official WhatsApp number +447521179838 . #TalhaTradingWala #LetsGrowTogether #Livetrading #xauusd – at Malir Cantonment, Pakistan
1
1
58
السلام علیکم ورحمتہ اللہ گلشن معمار سوسائٹی کراچی میں ایک 120 گز ڈبل اسٹوری بالکل نیا گھر برائے فروخت ہے۔ انویسٹمنٹ کے لحاظ سے بھی بہترین ہے، رہائش کے حوالے سے بھی اور اگر آپ کرایہ پر دینا چاہتے ہیں تو 55-65 ہزار ماہانہ کرایہ مل سکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں شکریہ۔ – at Malir Cantonment, Pakistan
35
Check the reviews of my Investors. Alhuumdulilah working for the last 5 years. Join us and get handsome profits on your investments. Different physics and online investment plans are available. Contact now +447521179838 (WhatsApp) #Investments #trading #LetsGrowTogether – at Malir Cantonment, Pakistan
276
youtu.be/FYg7SCfZjq8 صلائے عام ہے یارانِ نکتہ دان کے لیے ۔۔۔ ایک دفعہ پھر ماہ جون کی ٹریڈنگ رپورٹ لیے حاضر خدمت ہوں۔ الحمدللہ لائیو ٹریڈنگ سیشن میں 2200 پپس سے زائد کا نفع۔ کاپی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر 17.78 فیصد بڑھوتری۔ آئیے، دیکھیے، پرکھیے اور پھر فیصلہ کیجیے۔ کسی بھی وقت آپ ہمارے لائیو کاپی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ہماری کارکردگی دیکھ سکتے ہیں۔ لنک اس ویڈیو کے ڈسکرپشن میں مل جائے گا۔ اپنی انویسٹمنٹ میں ماہانہ 10-15 فیصد بڑھوتری چاہتے ہیں تو کاپی ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو فالو کرلیں۔ خود ٹریڈنگ کرتے ہیں مگر کسی کمیونٹی کے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں، اچھے سیٹ اپ پر ٹریڈ کرنا چاہتے تو لائیو ٹریڈنگ روم کو جوائن کرلیں۔ اس کاروبار کو سیکھنا چاہتے ہیں ٹریڈنگ فیلڈ میں قدم رکھنا چاہتے ہیں تو کراچی میں فزیکل کلاسز جاری ہیں اسکے علاوہ دنیا کے کسی بھی حصے سے ہمارے آن لائن کلاسز میں داخلہ لے لیں۔ ان سب کی معلومات یا کسی بھی سوال کے جواب کے لیے ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرلیں۔ شکریہ +447521179838 #TalhaTradingWala #LetsGrowTogether #xauusdgold #livetrading #forextrading #XAUUSD – at Malir Cantonment, Pakistan
41
ہمیں تم سے پیار ہے۔۔۔!! پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰❤️❤️ #FIH #NationsCup #Hockey #Pakistan – at Malir Cantonment, Pakistan
1
2
168
Manipulator – at Malir Cantonment, Pakistan
Describe this person with 1 word.
1
54
An intellectual session about fundamentals of the Forex market with members of Karachi Press Club. Tomorrow Insha Allah by #TalhaTradingWala #LetsGrowTogether #forex #LEARN – at Malir Cantonment, Pakistan
2
4
143
دوستی، محبت اور احترام کے رشتے سلامت رہنے چاہیے۔۔۔!! دولت اور شہرت آنی جانے والی چیزیں ہیں۔ حالیہ دورہ پنجاب کے دوران ملاقات ❤️❤️ #forextrader #LetsGrowTogether – at Malir Cantonment, Pakistan
2
67
Long live Pakistan 🇵🇰 #PakistanZindabad #IndiaPakistanWar – at Malir Cantonment, Pakistan
2
2
778
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ May this Eid bring you endless moments of joy and happiness. Eid Mubarak! #TalhaTradingWala #LetsGrowTogether #eidmubarak – at Sakrand, Pakistan
141
پچھلے پانچ سالوں سے ایک ہی بات سب کو سمجھائی۔ کچھ کو سمجھ آگئی بہت سوں کو اب سمجھ آرہی اور کچھ لوگوں کو کبھی سمجھ نہیں آئے گی۔ وہ بات یہ ہے کہ یا تو آپ پاکستان سے ہجرت کرجائیں اور دنیا کے کسی ملک میں جاکر کمائیں اور کھائیں۔ دوسرا آہشن یہ ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوئے ڈالر/یورو یا کسی اور مضبوط کرنسی میں کمانا شروع کردیں۔ غیر ملکی کرنسی کمانے کے لیے آپکو ظاہر سی بات ہے کہ آن لائن کام کرنا ہوگا جیسے کہ ای بزنس، فری لانسنگ یا پھر میری طرح فاریکس ٹریڈنگ۔ پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کمانے کا فائدہ یہ ہے کہ یہاں living cost بہت ہی کم ہے۔ بہرحال مدعے کی بات یہ ہے کہ ابھی بھی اپنے کنوئیں سے باہر نکل کر دیکھیں کہ دنیا کہاں پہنچ گئی ہے۔ Talha TradingWala فاریکس ٹریڈنگ کے تمام تر حوالوں سے پاکستان میں ایک معتبر نام ہے۔ آپ ہمارے ساتھ مندرجہ ذیل طریقوں سے جڑ سکتے ہیں اور پاکستان میں رہتے ہوئے اپنی زندگی میں مالی آسودگی لاسکتے ہیں۔ 1۔ سب سے اچھا طریقہ تو یہ ہے کہ آپ خود فاریکس ٹریڈنگ سیکھ لیں۔ اسکے لیے ہمارے دوسرے بیچ میں داخلے جاری ہیں ، آپ پاکستان میں ہیں یا دنیا کے کسی بھی حصے میں آن لائن کلاسز لیں کچھ اپنے اوپر انویسٹمنٹ کریں اور میری طرح دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ میں سونے کی تجارت کریں۔ 2. دوسرا آپشن یہ ہے کہ آپ ہمارے پاس انویسٹمنٹ کردیں اور ماہانہ منافع لیتے رہیں۔ چار سال سے ہمارا یہ ڈیپارٹمنٹ پوری آب و تاب اور اعتماد کے ساتھ کام کررہا ہے۔ سو سے زائد انویسٹرز ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور مطمئن ہیں۔ 3. تیسرا آپشن ہمارا کاپی ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہے جس میں آپ صرف ایک ہزار ڈالر سے ہماری ٹریڈز کاپی کرسکتے ہیں اسکا فائدہ یہ ہے کہ آپکا لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہر وقت آپکی دسترس میں ہوگا اور آپ اس سے جب چاہیں پیسے نکال اور ڈال سکتے ہیں۔ اس اکاؤنٹ پر آپ ماہانہ 10 فیصد تک کماسکتے ہیں۔ 4. چوتھا آپشن بڑی رقم والے احباب کے لیے جو دس ہزار ڈالر یا اس سے اوپر ہمارے ساتھ ٹریڈنگ میں لائیو اکاؤنٹ پر جوڑنا چاہتے ہیں وہ ہماری PAMM اکاؤنٹ کہ خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ اس اکاؤنٹ پر ماہانہ پانچ فیصد تک منافع ملنے کا امکان رہے گا۔ آئیے اپنے کل کو روشن اور آسان کرنے کے لیے آج فیصلہ کیجیے۔ تمام تر چیزوں کی تفصیلات آپکو ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر ہمارے نمائندے سے مل سکتی ہیں۔ رابطہ کیجیے +447521179838 ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کیجیے whatsapp.com/channel/0029VaD… ہمارے آفیشل YouTube چینل کو سبسکرائب کیجیے۔ youtube.com/@talhatradingwal… #TalhaTradingWala #LetsGrowTogether #forexinvestment #copytrading #Pakistan – at Sindh, Pakistan
1
102