*کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں ** اور میں بھی خود سے پریشاں ہوں** #MåŇî

Lahore/Punjab/Pakistan
Joined December 2022
تم۔ جانتے ہو ... مجھے کیا پسند ہے ؟ برستی بارش ۔ سمندر کی لہریں۔ پھولوں کی خوشبو۔ چاندنی راتیں۔ اچھی شاعری۔ اور سب سے زیادہ اس تحریر کا پہلا لفظ۔ #MåÑî #متاعِ_دل
1
4
4
22
دنیا میں یوں تو ملنے کو ہزاروں لوگ ملے, لیکن جس شخص کی عادت روح کو ہو جاتی ہے وہ ہو تم, #MåÑî #متاعِ_دل #صبح_بخیر
4
5
6
34
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں, آج وہ شخص ہے ہم ہیں اور ایک خاموشی ہے۔ #MåÑî #متاعِ_دل
7
8
11
59
ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð retweeted
A strong message against sexual violence and in support of women's safety was displayed during the Dasara procession in Gonikoppal, Kodagu district, Karnataka. The message, “Stop Rape, Respect Women,” called for an end to sexual violence and demanded the death penalty for rapists. The campaign highlighted the need to protect women, ensure their safety and deliver justice to survivors of sexual violence. The message drew attention to the demand for stricter punishment for those convicted of rape. The message was displayed during the Dasara procession in Gonikoppal, bringing the issue of women's safety into public focus.
86
719
35
6,436
1,139,210
زمانے سے تھک کر جب تم سے جھگڑتا ہوں۔ یقین مانو میں خود کو بہت بے بس سمجھتا ہوں۔ میری باتوں کو دل پر لینے کے بجانے مجھے سمجھا کرو۔ اک تم ہی تو ہو جسے میں اپنا سمجھتا ہوں - #متاعِ_دل #MåÑî
5
8
10
73
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا، جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا, #MåÑî #متاعِ_دل
7
9
11
66
ہم ہار گئے اے زندگی تیرے امتحان بہت تھے, ہم ایک دل لے کر آئے تھے تو نے ہزار زخم دے دیے۔ #MåÑî #متاعِ_دل
8
9
12
84
اداسی اکثر ان لوگوں کا حصہ ہوتی, جو لوگ احساس رکھتے ہیں, #MåÑî #متاعِ_دل
4
9
9
58
جو خود سے ہی تھک جاتے ہوں گے، وہ کہاں جاتے ہوں گے؟ #MåÑî #متاعِ_دل
6
8
9
56
بس اک ملال رہے گا عمر بھر, کہ ایسے ویسوں کو میسر رہے ہم, #MåÑî #متاعِ_دل
7
9
12
67
مسئلہ شادی کا نہیں ہے، شادی ہو جایا کرتی ہے. وہ کسی نے کہا تھا کہ : "مسئلہ شادی کا نہیں ہے، شادی ہو جایا کرتی ہے۔ مگر جس سے ہو جائے، اس کے سامنے بیٹا اس کے چہرے میں کسی اور چہرے کو ڈھونڈتے ہوئے ٹھنڈی چائے پینا عمر بھر کا خسارہ ہے ۔ "
1
1
1
35
جیسے ایک شعر تھا کہ : مجھ کو ہر ایک میں دکھتا تھا اسی کا چہرہ، اس کو مجھ میں بھی کوئی اور نظر آتا تھا، #متاعِ_دل #MåÑî
5
9
1
12
80
اور کبھی کبھی راستوں کو نہیں۔۔۔ خود کو بدل لینا زیادہ بہتر ہوتا ہے ۔۔۔۔🙌 #MåÑî #متاعِ_دل
4
8
9
42
بیٹھ جاتا ہوں اکثر خاموش ہو کر, مجھے اپنی حد اور خاموشی پسند ہے, #MåÑî #متاعِ_دل
7
10
10
56
رہی بات نفرت کی, تو میرا عقیدہ ہے, جو لوگ محبت نہ سنبھال سکے, انہیں تحفے میں نفرت بھی نہیں دیتے ! #MåÑî #متاعِ_دل
4
8
9
54
" میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو، جسے میرا حال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو, المختصر یہ ہے کہ : میں جب چاہوں روح پوش ہو سکتا ہوں۔ #MåÑî #متاعِ_دل
5
7
9
65
باندھ لیا سامان اب بتاؤ محسن,,, وہ کہاں رہتے ہیں؟؟؟ جو کہیں کے نہیں رہتے ! ! #MåÑî #متاعِ_دل
4
7
10
39
ایسی جگہ کا انتخاب کریں, جہاں آپ کو اپنی عمر ضائع ہونے کا افسوس نہ ہو۔ #MåÑî #متاعِ_دل
2
5
8
45
بدلتے لہجوں کا اب کوئی گلہ نہیں کرتے، ہم خاموشی کو خاموشی سے سہہ لیا کرتے ہیں, #MåÑî #متاعِ_دل
4
5
32