Ye kya bakwas hai
حکومت اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی۔ مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائیوں کے ردعمل میں جمعیت نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا ہے بیرہ انٹرچینج سے انڈس ہائی وے، قراقرم ہائی وے، کوئٹہ کراچی اور دیگر اہم شاہراہیں بند ہونا شروع ہوگئیں۔ حالات کی سنگینی بڑھ رہی ہے سیاسی کشیدگی اب سڑکوں تک پہنچ گئی ہے ۔۔👇👇
77








