اسلام آباد میں کل مقامی چھٹی کا اعلان۔ سکول اور دفاتر بند ہونگے۔۔مکہ دفاعی اتحاد کا اہم اجلاس ہے۔
29
سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری
274
گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کی کمی کے بعد آج حکومت نے ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 93 پیسے اضافہ کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
#petrol #petrolpumps #ogra
1
49
راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان جھگڑا، ٹیکسی ڈرائیور کے مطابق خاتون ٹیکسی کا کرایہ نہیں دے رہی، ٹیکسی کا کرایہ 700 روپے ہے جس پر جھگڑا ختم کروانے والے لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو پیسے دینے کی یقین دہانی کروا کر جھگڑا ختم کرنے کا کہہ رہے ہیں۔
42
پیٹرول پمپس مالکان کے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام، مالکان نے پیٹرول پمپس آج رات 12 بجے سے بند کر کے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا.#petrolpump #petrol
#Charsadda: A wedding turned into mourning after the bride and groom’s car met with an accident at Rajjar Bypass. The groom’s mother lost her life, while the bride, groom, and 10 others were injured. The wedding party was returning from Sherojangi to Akhun Dheri.
93
سید خورشید شاہ ویل چئیر پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں محمد نواز شریف اپنی نشستوں سے اٹھ کر سید خورشید شاہ سے مل رہے ہیں
23
بھارت سے آئے سکھ یاتریوں نے شیخوپورہ میں گوردوارہ سچا سودا کی یاترا کی 🙏
بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرکے یاتری خوشی سے نہال 🌸
یاتریوں نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات پر اظہارِ تشکر کیا 🇵🇰✨
29
CM KP Sohail Khan Afridi called on Mahmood Khan Achakzai at his residence.
The meeting was attended by Senator Allama Nasir Abbas, the nominated Leader of the Opposition in the Senate. CM Afridi and Mahmood Khan Achakzai discussed national and political matters in detail.
50
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر معطل کی گئی طبی سہولیات بحال کر دی گئی ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام ضروری انتظامات مکمل ہونے کے بعد کے ٹی ایچ میں صحت کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولت آج سے دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
7
🎭 Karachi:
The Arts Council of #Pakistan, #Karachi has kicked off the World Culture Festival 2025 with great enthusiasm! 🌍✨
Large number of national and international artists are participating in the vibrant cultural celebration.
#WorldCultureFestival2025 #ArtsCouncil #Culture
34
راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں مبینہ طور پر سبق نہ یاد کرنے طالب علم پر تشدد کرنے والے استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
19
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل نے شبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج کیا ہے، ان پر بطور چیئرمین ایف بی آر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام سامنے آیا ہے، مقدمہ میں کہا گیا کہ شبرزیدی نے بطور چیئرمین ایف بی آر 16 ارب روپے غیرمجاز طور پر جاری کیے۔
5
اپر کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے ہیں۔ نیب کے مطابق یہ رقم دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران برآمد کی گئی، جن میں 10،10 کروڑ روپے شامل ہیں۔
13
🇵🇰 The federal government struggles with rising deficits and pushes ahead with PIA’s privatization, while the Punjab government has accelerated efforts to establish the province’s first-ever airline — “Air Punjab.” ✈️#AirPunjab #PIA #Pakistan #Aviation #PunjabGovernment
1
76
🚨 #Faisalabad:
The #PERA Force has lodged its first-ever case against encroachments, resulting in the arrest of a hotel owner.
In FIR two sections of the PERA Act were invoked. The accused, Niamat, had allegedly blocked Dijkot Road and the adjoining footpath.
#Punjab #PERAForce
100





