The Review (@thereviewexp) header
The Review (@thereviewexp) profile picture

Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm

Islamabad, Pakistan
Joined November 2019
Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)
قطر ایران امریکہ معاہدے کیلئے متحرک؟آئندہ دنوں میں امریکی نائب صدرکی ایرانی قیادت سے ملاقات متوقع؟پاکستان بھی اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کیلئے کوشاں؟امریکہ، ایران میں کیا مستقبل قریب میں کسی بڑےامن معاہدے کا امکان؟ دیکھیئے کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
1
1
14
708
روس، افغانستان میں معاشی تعلقات بڑھنے لگے؟70 سے زائدروسی کاروباری شخصیات کو لیکر کابل کے دورے پر، روس افغانستان میں اپنا اثرورسوخ کیوں بڑھا رہاہے؟وزیراعظم کا متوقع دورہ روس کیا پاکستان روس کو افغانستان کے معاملے پر قائل کر پائیگا؟کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
1
4
17
1,025
وفاق،صوبوں میں 1035ارب گرانٹ کا معاہدہ، صوبوں نے پہلی بارکتنے ارب منتقل کیئے؟کے پی حکومت کی گرانٹ عمران خان سے ملاقات سے مشروط ہونے کے باوجودوفاق کو کتنے ارب جاری؟ گرانٹ کے پی کی اجازت کے بنالی گئی؟دیگر صوبوں نے کتناحصہ ڈالا؟ شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
1
8
840
وفاق کی18ویں ترمیم کی خلاف ورزی؟ صوبائی اختیارات والی وزارتوں پر کتنے ہزار ارب خرچ کرڈالے؟سینیٹ ذیلی کمیٹی نےکونسے اقدامات غیر آئینی قرار دےکر پابندی عائد کی؟16سالوں میں صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر کتنے ہزار ارب خرچ؟دیکھیئَ شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
9
783
وفاقی حکومت صوبائی معاملات پر اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی کی مرتکب؟ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کونسی 4 میں سے3شرائط مان لیں؟ روس افغانستان میں اپنا اثر رسوخ کیوں بڑھا رہاہے؟ پاکستان میں ہونیوالی ای سی او کانفرنس کتنی اہمیت کی حامل؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
2
10
685
پاکستان میں پوشیدہمعدنی ذخائع کی مالیت کیا؟پاکستان معدنی وسائل سے کیسے استفادہ حاصل کرسکتاہے؟معدنی وسائل کے بین الاقوامی ماہر نے پاکستانیو کو بڑی خوشخبری سنا دی؟ریکوڈک کیسے پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے سنیئے ماہر معدنیات پیٹرک بارنز کی خصوصی گفتگو @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
3
11
1,002
پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورمز سے "دی ریویو"کا خصوصی پروگرام،منرلز انوسٹمنت فورمز میں کتنے ممالک کے وفود شریک؟پاکستان کی معدنی دولت سے ملکی معیشت کو کیسے بحران سے نکالا جا سکتا ہے؟آئندہ دنون میں پاکستان میں معدنی ذخائر سے متعلق کتنی سرمایہ کاری ممکن؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
5
22
1,338
پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم سے"دی ریویو" کا خصوصی پروگرام پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے ملکی معیشت کو کتنا فائدہ ہوگا؟ کیا پاکستان کے معدنی ذخائر معاشی بحران سے نکلنے کا راستہ بن سکتے ہیں؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
3
340
پاکستان کے تجارتی خسارے میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ؟ صرف جولائی کے مہینے میں کتنا خسارہ ریکارڈ ؟گزشتہ سال کے مقابلے خسارے میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوا؟پاکستان کے تجارتی خسارے میں اربوں ڈالر کے اضافے کی 2بڑی وجوہات کیا؟شہباز راناکی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
6
31
1,642
حکومت کا12لاکھ تاجروں کیخلاف ایکشن نہ لینے کا فیصلہ مگر کیوں؟کتنےلاکھ تاجرآسان ٹیکس اسکیم کے باوجود رجسٹرڈ ہی نہ ہوئے؟کتنے لاکھ تاجر رجسٹرڈ مگر گوشوارے جمع کروانے کی زحمت ہی نہ کی؟FBR کی نشاندہی کے باوجود حکومت کاکاروائی سےانکار؟شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
6
12
44
1,864
ایران پر امریکہ ایٹمی حملہ کرنے جا رہا ہے؟ اسٹیٹ ڈیپارٹمنت کی خطے میں موجود شہریوں کو وارننگ معنی خیز؟ایرانی وزیر خارجہ کا9ممالک سے رابطہ کتنا اہم؟امریکہ نے ایرانی ایٹمی تنصیبات کی معلومات دینے والوں کیلئے بڑ انعام مقرر کردیا، کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
35
1,397
ایران امریکہ جنگ خاتمے کی امیدیں پھر روشن؟ حکومت نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے کن تجاویزپہ غور شروع کر دیا؟ پاکستان کا یورپی یونین کیلئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑنے کا خدشہ ؟ تجارتی خسارے میں بڑے اضافے کی وجوہات کیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
5
763
دیموکریٹس نے امریکی ڈالرجنگوں میں جھونکنے سے انکار کر دیا؟امریکی مڈٹرم انتخابات عالمی سیاست کا رخ تبدیل کر دیں گے؟ٹرمپ ایران کےساتھ جنگ روکنے پہ مجبور؟عالمی کساد بازاری ، تیل کی قیمتوں اور مہنگائی میں کب کمی کا امکان؟شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
29
1,501
ڈیموکریٹس کی کامیابی سے اے آئی انڈسٹری اور ڈیٹا سینٹرز پر پابندیوں کے خدشات، ڈیموکریٹس کا اے آئی کیخلاف جنوری میں قانون سازی کرنے کا اعلان،امریکی ریاست ٹیکسس میں ہونیوالی ٹرمپ کوشکست آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ٹیک کمپنیوں کیلئے دھچکاکیوں؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
4
1
34
1,341
پاکستان کی امریکہ سے 10 ارب ڈالر معاونت کی درخواست پوری ہونا مشکل؟اچھے تعلقات کے باوجود امریکہ نےپاکستان کی مالی معاونت کی درخواست منظور کیوں نہ کی؟پاکستان نے امریکی قرض نہ ملنے کی صورت میں متبادل انتظام کر لیا؟دیکھیئے شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
12
2
66
6,715
مڈٹرم الیکشنز کی 76 سالہ روایت،صدر کی پارٹی ہی نقصان کیوں اٹھاتی ہے؟ڈیموکریٹس کے جیتنےسے صدر ٹرمپ کو قانون سازی سے لیکر اہم تعیناتیوں تک کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے؟ڈیموکریٹس کی جیت امریکہ پاکستان تعلقات پر بھی اثراندازہوگی؟کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
11
683
امریکی مڈ ٹرم انتخابات ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت مشکل؟ مصنوعی ذہانت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی؟ امریکا سے ایشیا تک اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا راج @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
3
635
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں5گنا اضاف،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا، طالبان حکومت افیون کی پیداوار سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟افغانستان میں بڑی تعداد میں افیون کی پیداوار کی وجہ کیا؟ کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
2
3
12
642
ایرانی سپریم لیڈرکی ایرانی ملٹری قیادت سے اہم ملاقات،ایرانی سپریم لیڈر نے ایران پرحملوں کی صورت میں فوج کو کیاحکم دیدیا؟ قطر کی ایران امریکا مذاکرات کے لیے نئی سفارتی کوششیں ،ایران نے مذاکرات کی بھالی کیلئے کیا شرائط عائد کر دیں؟ کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
7
759
ایف بی آرکو رواں ماہ پہلے بڑے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا،30اکتوبر تک کتنےاربب کا شارٹ فال موجود؟FBR افسران کیلئے مراعاتیں ،نئی گاڑیاں، تنخواہوں میں اضافہ بھی ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کر سکا؟رواں ماہ ٹیکس شارٹ فال کی بڑی وجہ کیا ، شہباز راناکی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
4
23
1,725