میں نے اخلاص کے شیشے میں لَہُو پیش کِیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے https://xitter.cf/t.co/Sua2l3putO

Karachi, Pakistan
Joined March 2011
Tanveer Awan retweeted
Replying to @jogan1015
واہ! کیا خوب اندازِ بیان ہے، نام کے معنی بھی دلکش اور اشعار بھی لاجواب! 🌹✨ کچھ نام صرف پہچان نہیں ہوتے، اپنے اندر محبت، خوبصورتی اور ایک پوری داستان سموئے ہوتے ہیں۔ ❤️📚 #قومی_زبان اردو
2
7
نتھلی نہیں ہے گویا رخِ ماہ تاب پر۔۔ تتلی سفید بیٹھی ہے جیسے گلاب پر۔۔ ان پڑھ، مگر حیا کا ہے پیکر وہ گاوں کا.. حاسد ہیں لوگ مجھ سے مرے انتخاب پر۔۔ #قومی_زبان
1
2
6
66
Tanveer Awan retweeted
#قومی_زبان چاند تنہا ہے مگر درد سے واقف ہوگا اس کے سینے میں بھی اک آگ دبی ہوتی ہے
2
2
5
115
Replying to @ShifaKhanz
سب ہی بہترین استاد ہیں .... ان میں سے بھی سن لیں اتھارٹی ہیں .... اچھے واعظ اور مبلغ ہیں . لیکن تقابلی جائزہ لینے کے لیے علامہ انور نجفی صاحب کو سننا بھی ضروری ہے .. مسئلہ سمجھنے کے لیے میں مفتی کامران شہزاد صاحب کو سنتا ہوں . #قومی_زبان #عمران_خان_کہاں_ہے
2
26
Tanveer Awan retweeted
Replying to @Dilsee43267370
#قومی_زبان مسحور ومجبور ہوں اور مصحور ہوں حسنِ ازل کا بندہ غم دنیا سے دور ہوں
1
2
1
20
Replying to @Awais07pp
بہت خوب #قومی_زبان
1
3
Tanveer Awan retweeted
حسیں شانے پہ سر رکھ کے گلا بھاری بھی کرتے ہیں میاں ! تھوڑی محبت میں اداکاری بھی کرتے ہیں #قومی_زبان
2
20
Tanveer Awan retweeted
بتا دیتے ہیں کیا کچھ یار کی چوکھٹ پہ دے آئے یہ اہلِ عشق تھوڑی سی ریا کاری بھی کرتے ہیں #قومی_زبان
2
17
Tanveer Awan retweeted
بناوٹ ہی بناوٹ ہے سمجھ کر سوچ کر چلنا یہاں پر لوگ یارانوں میں فنکاری بھی کرتے ہیں #قومی_زبان
2
28
Replying to @ayeshadr326
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ #قومی_زبان
1
2
Tanveer Awan retweeted
بظاہر زیب اک مُدت سے ہم اُس دشمنِ جاں کے مخالف ہیں مگر اُس کی طرفداری بھی کرتے ہیں شاہ زیب نوید #قومی_زبان
1
11
میں ان کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہے ۔۔۔ وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھکو کہ جیسے میرا خدا نہیں ہے #قومی_زبان
1
1
11
Tanveer Awan retweeted
دربار میں جانے سے پہلے پاک سیدہ س نے فرمایا حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ نے فرمایا جب حق اور باطل کے درمیان بات آ جائے تو پھر گھر میں چھپ کر بیٹھنا ہرگز قبول نہیں 📗صحیفہ پنجتن ص75 🖤🖤 #قومی_زبان #رازٍ_محبت
1
4
70
Tanveer Awan retweeted
#قومی_زبان #متاعِ_دل سوچتی ہوں آپ سوچتے ہوگئے مجھے--- پھر سوچتی ہوں میں بھی کیا سوچتی ہوں --- 🫠🤭🙈ــــــ
1
6
8
133
Tanveer Awan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دورفرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھادے اور ہر حال میں ہمیں اپنےذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین #قومی_زبان
4
4
4
38
Tanveer Awan retweeted
#درود_وسلام حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے مروی ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے چاند کی طرف نظر کرکےفرمایا، اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا اس کے شر سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ، یہ جب ڈوب جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔ ( ترمذی،) #قومی_زبان
1
4
3
8
Tanveer Awan retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم) #قومی_زبان
1
3
2
23
Tanveer Awan retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 88: مُسْتَعِین ﷺ مُسْتَعِین جس سے مدد مانگی جائے، جس سے مدد طلب کی جائے، جس کے در پر مدد کے لیے جایا جائے۔ صفت: دنیا میں مستعین وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر لوگ کہیں ہماری مدد کر دو، #درود_وسلام کے نذرانے #قومی_زبان @tkhan450
4
2
21
Tanveer Awan retweeted
کہا اک پیر نے مجھ سے کہو کس بات کا دکھ ہے کلیجہ پھٹ پڑا میرا کہا محبت بے بہا دے کر ملا نہ کچھ مجهے اب تک کہا اس پیر نے مجھ سے میرا تعویز لے جاؤ تیری تسبیح کریں گے وہ ذرا سی دیر سوچا پھر جھکائے سر چلا آیا جنہیں میری محبت بھی میری اطراف نہ لائے انہیں تعویز لائیں گے؟ #قومی_زبان
2
6
Tanveer Awan retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورۃ الحج آیت 21 وَلَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ (21) 1 اللھم اجرنا من النار۔ اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم #قومی_زبان
2
4
3
40