umer farooq retweeted
پی ٹی آئ والے دوست اور دوسری جماعتوں کے دوست جو کمینٹ میں گند پھیلا رہے ہوتے ہیں انکے لیے کے حقیقت جان کے جیو بھائیوں ۔
اللّه الحق ہے
#Labaik_Faizabad
umer farooq retweeted
Replying to @BSWarraich
ڈائری لیکر سرکاری بلٹ پروف گاڑی چوری کرکے بھاگنے والے عمران نیازی کے #عمرانڈو بھی پرامنسٹر ہاؤس آکر یہ پانی پی کر TikTok بنواتے تھے۔ پچھلے سال کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#پانی_چور_عمران
umer farooq retweeted
یہ سرکاری پانی کی بوتل صرف وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ میں سپلائی کی جاتی ہے۔
جو "صرف ڈائری لیکر نکلا تھا" اس نے اپنے گھر میں سرکاری پانی کا سٹاک کیا ہوا ہے۔
یا ابھی تک سرکاری دفتر سے پانی منگوا کر پی رہا ہے۔۔۔
سوچیں جو پانی بھی چوری کا پی رہا ہو وہ باقی کیا کیا کرے گا
#پنکی_گوگی
umer farooq retweeted
فرق تلاش کریں۔۔۔
اور باتیں کرنی ہیں اصولوں کی۔ جہاد کرنا ہے کرپشن کے خلاف۔ واہ !!
umer farooq retweeted
یہ جو رپورٹ کر رہے ہیں کے ڈالر 240 پے چلا گیا ہے تو انکی اطلاع کے لیےعرض ہے مجھے 250 کا بھی ملے تو لے دیں
پاکستان کا ستیاناس کرنے پے ان سیاستدانوں , عدلیہ اور نیوٹرل کو بہت بہت مبارک باد
عوام بھی بار بار انکو ووٹ دے کر پورا اس گناہ میں شامل
umer farooq retweeted
کوئی بھی جیتے جہاز ملک ریاض صاحب کا حاضر ہو جاتا ہے
رات کو حلف لینے کے لیے ملک صاحب نے پرویز صاحب کو جہاز دیا
پرویز صاحب اب بدلے میں کیا کیا دیں گے وہ کوئی جانتا بھی نہیں
لوٹ مار کرو نوچو اس ملک کو باپ کا مال سمجھو !!










