❤︎ retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ بھر اور کراچی میں صحت کی جو سہولیات فراہم کی ہیں، ان میں این آئی سی وی ڈی، ایس آئی سی ایچ اور چائلڈ ہیلتھ کی صورت میں عالمی معیار کے صحت کے ادارے قائم کیے ہیں، تاکہ ان مشکل معاشی حالات میں سندھ کے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#SindhWheatSupportProgram
#BenazirHariCard
❤︎ retweeted
کسان پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور حکومتِ سندھ کی کوشش ہے کہ صوبہ سندھ کے کسان کو ہاٹھ پکڑ کر آگے لیکر جائے۔ تھرپارکر میں حالیہ خشک سالی کے نتیجے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 8 ہزار روپے غریب عوام کو دیئے جا رہے ہیں جس سے وہ اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال کر سکیں گے، یہی طریقہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا غریب عوام کی مدد کرنے کا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#SindhWheatSupportProgram
#BenazirHariCard
❤︎ retweeted
روزبروز ملک میں معاشی صورتحال خراب ہو رہی ہے، غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی ہاری کارڈ لیکر آئی تاکہ کسانوں کو امداد دی جا سکے۔ حکومتِ سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ گھر بنائے جس کا مطلب یہ ہے کہ دس لاکھ لوگوں کو روزگار بھی دیا گیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#SindhWheatSupportProgram
#BenazirHariCard
❤︎ retweeted
پوری دنیا کی حکومتوں کا فوکس معاشی بحران سے نکلنے پر ہے, افسوس ہے ہمارے حکمرانوں، سیاستدانوں نے عوامی مسائل پر توجہ دینا بند کر دی ہے، مشکل معاشی وقت کے باوجود ہم نے سندھ بھر میں 10 لاکھ گھر بنا کر سیلاب متاثرین کی مدد کی، عالمی معیار کے صحت کے ادارے قائم کیے، تمام سیاسی جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے منشور کو اپنانا چاہیے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
❤︎ retweeted
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto envisioned the extraction of Thar coal to help meet Pakistan’s energy needs, a vision taken forward by the Pakistan Peoples Party Government under the leadership of President Asif Ali Zardari.
Today, more than 3,500 MW of electricity is being generated from Thar coal and supplied to the national grid, making it a source of some of the lowest cost electricity in Pakistan. With its vast coal reserves, Thar has the potential to meet Pakistan’s energy requirements for the next 200 years.
❤︎ retweeted
Censorship becoming a new normal ?
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا، شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوال کیا کہ آپ خون بہانے کی بات کررہے ہیں!!
سوال میں ایسی ہیر پھیر پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہزیب خانزادہ سے کہا کہ آپ مسلم لیگ ن کے ٹاکنگ پوائنٹس کو بیان نہ کریں تو شاہزیب خانزادہ نے یہ جملہ ہی کاٹ دیا۔
شاہزیب خانزادہ کو ایک کیس نمبر 10 بھی لکھنا چاہئیے جس میں بتایا جائے کہ کیسے آزادی اظہار رائے کے علمبردار ہونے کے دعوے کے ساتھ دوسروں سے رائے کی آزادی کو چھینا جاتا ہے۔
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
❤︎ retweeted
The Government of Sindh has allocated PKR 17 billion under the Sindh Wheat Growers Support Program for the Rabi Season 2026, bringing direct financial assistance to 550,000 wheat growers owning up to 25 acres of land. Through the Benazir Hari Card, eligible farmers will receive subsidies to reduce the financial burden of wheat cultivation and encourage agricultural production.
Through this initiative, the Sindh government is strengthening the agricultural sector, empowering wheat growers and advancing food security across Sindh.
#SindhWheatSupportProgram
#BenazirHariCard

















