Urdu Analysis (@urduanalysis) header
Urdu Analysis (@urduanalysis) profile picture
Lahore
Joined September 2020
Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)Photo by Urdu Analysis (@urduanalysis)
Full Video 😁😁 Mask Girl Viral Video. Mask on Eyes Girl Full Video. 😋😋 #روئیں_چیخیں_پیٹیں #Crypto #IranProtests2020 t.ly/5pYw
4
نیشنل ٹی وی پر ہونے والے ناچ گانے اور مجرے کیخلاف احتجاج تب کریں گے جب وزیراعظم عمران خان ہوگا ؟ فصل الرحمن 🖐️ #یہ_کیسی_آزادی_ہے
3
5
پنجاب کے ضمنی انتخاب میں عمران خان کی بڑی کامیابی، 20 میں سے 15 نشستوں پر کلین سویپ۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن صرف چار نشستیں جیت سکی، جب کہ ایک آزاد امیدوار نے بھی ایک نشست حاصل کی۔ #MaryamNawaz #Dollar #ARYNews #ہوگئی_انصاف_کی_جیت #لگےگا_کرین_پہ_ٹھپہ #DGISPR
2
بڑا شوق تھا ہمیں زمانہ جاہلیت دیکھنے کا، غالب 😋😋 پٹواریوں کو دیکھ کر یہ تمنا بھی پوری ہوگئ 😉 #PakistanUnderFascism
2
ہائی کے ECP کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے کے بعد چیف الیکش کمشنر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ نوٹیفکیشن روکنے میں بدنیتی شامل تھی جو سب کو نظر آ رہی تھی #پیپلزپارٹی_غنڈہ_گردی_نامنظور #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت #byelection2022 #KaptaanInLahore
2
3
ایک حالیہ گیلپ سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانی قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں۔ #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت #باجوہ_استفعی_دو #TLP_Jalsa_FSD #WeWantEarlyElection
1
5
کیوں فیر TLP والو، پتہ چلا اب کہ عمران خان EVM کیوں لانا چاہتا تھا۔ 😏 #AttackOn_TLP_Leadership
6
عمران سیرة النبی ﷺ پڑھنے کی بات کرتا تھا سلیبس میں سیرة النبی ﷺ کے مضمون ایڈ کروانے کا حکم دیا۔ تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دی۔ امپورٹڈ میوزک کو ترجیح دے رھے ھیں #PakistanNeedsImranKhan #WeHaveWeCanWeWill #إلا_رسول_الله_يا_مودي
1
2
یہ تھے وہ زرائع جن کی وجہ سے رجیم چینج کیا گیا۔۔۔۔کپتان ہم شرمندہ ہیں۔ #مفت_پٹرول_ختم_کرو
2
کمال ہے ویسے.. جاگ پنجابی جاگ اور سندھو دیش کے نعرے لگانے والی پارٹیاں بھی عمران خان پر تنقید کر رہی ہیں #وہ_کون_تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
#LongMarch #ImranKhan پھر کہتے ہیں ہمیں لفافہ اور واٹس ایپ صحافی کیوں کہتے ہیں ایک ہی تصویر @asmashirazi نے 2014 میں چلائی وہی تصویر آج @HamidMirPAK نے چلائی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے #GunControlNow #AzadiMarch #TLPStandsWithYasinMalik #AzadiMarch #DGISPR
2
ایک طرف کہتے ہیں کہ عمران خان نے غیر قانونی طور پر پیٹرول کی قیمتوں کم کیں۔ اور دوسری طرف خود بھی سمری مسترد کر رہے ہیں۔ اور یہ لوگ کہتے تھے کہ پیٹرول 80 روپے ہونا چاہیے ۔#HighestSecurityForIK #PetrolDieselPrice #Bajwa #ایٹم_بم_نشئی_پر_مارو #امپورٹڈ_حکومت_منظور
1
4
کچھ تو مختلف تھا عمران خان میں جس کو گرانے کے لیے کچھ فضل الرحمان جیسے مولوی دین بھول گئے۔ پی پی پی بےنظیر بھٹو بھول گئے۔ ن لیگ زرداری کا پیٹ پھاڑنا بھول گئے اے این پی قومیت بھول گئے۔ صحافی صحافت بھول گئے۔ ادارے فرض شناسی اور عدالتیں انصاف بھول گئیں۔ #اب_صرف_خونی_انقلاب
4
یہ ملک کے حالات کس طرح جا رہے ہیں 😢😓 #مریم_چورنی_کو_گرفتار_کرو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
تمام یورپی ممالک نے روس سے گیس کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔ نہ صرف یہ بلکہ گیس کی خریداری ڈالر کے بجائے روسی کرنسی میں ہوگی۔کسی یورپی ملک میں حکومت نہیں گری کیونکہ میر جعفر میر صادق صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
5
اس گدھے نے سوچا آرام سے بیٹھ جاؤ گا مگر اب یہ کرسی اس کے گلے پڑ گئی ہے 🙃 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2