Usman Ghazi (@usman_ghazi) header
Usman Ghazi (@usman_ghazi) profile picture

Incharge Media Monitoring & Response Cell, Pakistan Peoples Party

Karachi
Joined December 2010
Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
37
71
9
158
5,345
اب اگر شاہزیب خانزادہ صاحب کو اپنے ایگزیکٹو پرڈیوسر کی جانب سے خود کا دفاع کرنا پڑرہا ہے تو یہ قیامت کی نشانی ہے، شاہزیب خانزادہ کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں ورنہ اینکر تو ارناب گوسوامی بھی ہے۔
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
10
59
3
126
6,274
نجانے کتنے ٹاک شوز میں شاہزیب خانزادہ نے اس چالبازی سے خود کو دوسروں پر حاوی دکھایا ہوگا، یہ میڈیا انڈسٹری کا ایک بڑا اسکینڈل ہے، آزادی اظہار رائے کو شاہزیب خانزادہ سلب کررہے ہیں، وہ جوابوں کو شور میں بدل کر اپنے سوالوں کا جھنڈا بلند کررہے ہیں مگر اس بار وہ پکڑے گئے۔
1
3
12
276
شاہزیب خانزادہ اپنے اسٹاف کو آگے کرکے ٹویٹ کرانے کے بجائے ذمہ داری سے کام لیں، ابھی چند کلپ سامنے آئے ہیں، یہ سلسلہ جاری رہا تو پوری ریکارڈنگ بھی سامنے آسکتی ہے، پھر کلپ کو جعلی کہنے والے کہاں منہ چھپائیں گے؟
9
2
17
662
ہمارے ایک دوست کے دل میں پیس میکر ڈلنا تھا، 20 سے 25 لاکھ روپے کا خرچہ تھا۔ ملک کے کسی سرکاری اسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں تھی، پھر کسی نے بتایا کہ سندھ حکومت کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں یہ مفت سہولت میسر ہے۔ دوست کراچی گیا، این آئی سی وی ڈی میں 20 لاکھ روپے کی ڈیوائس فری میں لگ گئی۔ اسی طرح سندھ اور ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مستحق لوگ سندھ حکومت کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحت کی سہولیات سے متعلق سندھ حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر ہے۔
80
292
34
1,713
51,017
Usman Ghazi retweeted
A student from a government school of Tharparkar is confidently explaining his science model entirely in English at a science festival in Islamabad. The children of Tharparkar have the talent and potential to excel in CSS examinations, competitive entry tests and other academic fields when given the right opportunities. Put this young student on the same platform as students from Karachi or Lahore, and let his knowledge, confidence and abilities speak for themselves. @sardarshah1 Well Done! @Shehzad89 @_Mansoor_Ali
55
5
107
4,496
چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حوالے تاریخی خطاب۔👇👇
15
73
4
111
3,918
Usman Ghazi retweeted
Pakistani President Asif Ali Zardari paid a visit to Shaoshan, Hunan, where he presented flower baskets to the bronze statue of Chairman Mao Zedong in the rain.
81
653
39
2,491
191,498
Usman Ghazi retweeted
آج عوام کیلئے پیش خدمت ھے ھمارے کمال بھائی کا وہ یادگار بیان جسمیں انھوں نے اپنے ووٹروں کے سامنے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ مجھے میئر کراچی تو الطاف بھائی اور جنرل مشرف نے بنایا تھا مگر میں نے اپنی میئر شپ کی کارکردگی زیادہ جناب آصف علی زرداری کے صدارت کے دور میں کی۔۔۔۔۔See more
5
63
2
116
18,271
ملک کی سب سے بڑی سماجی تنظیم ایدھی ٹرسٹ کے سربراہ فیصل ایدھی نے خدشات ظاہر کیئے ھیں کہ گل پلازہ میں اتنی خطرناک آگ لگنے کے پیچھے شاہد کراچی کی پلڈرز مافیا کا ھاتھ ھے۔۔۔۔ملک کے نامور اور سینیئر صحافی ارباب چانڈیو سے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ابھی گل پلازہ میں جلنے والوں کی لاشیں بھی نہیں ملی ھیں لیکن کراچی کی بلڈر مافیا نے یہاں 10 اور 12 منزلہ بلڈنگ کی اذسرنو تعمیر کی پیشکشیں شروع کر دی ھیں جسے دیکھ کر محسوس کیا جا سکتا ھے کہ دال میں ضرور کچھ کالا ھے فیصل ایدھی نے کہا کہ میرے سامنے کراچی کی بولٹ مارچ میں تین مرتبہ آگ لگی تھی ایک مرتبہ تو بولٹن مارکٹ پورے 5 روز تک شعلوں کی لپیٹ میں جلتی رھی #GulPlaza #karachigullplaza #Karachi
6
119
8
203
21,609
رضی دادا کو معافی ملنا ایک غلط روایت ہوگی کہ کل کو کوئی بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کرکے معافی مانگ لے گا، رضی دادا اور اس جیسے تمام نفرت زدہ کرداروں کو عبرت ناک سزا دینا چاہئیے تاکہ آئندہ دوسروں کو متعصبانہ لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے ڈر لگے۔
2
5
8
306
یہ افسوس ناک بیانیہ ہے کہ سندھی قوم پرستوں کی جانب سے ایک پنجابی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، یہ بیانیہ نسل پرستی کی گہری جڑوں کا بھی اظہار ہے، نسل پرستی کوئی پنجابی کرے یا بلوچ، پختون، سرائیکی اور سندھی۔۔سب کو سزا ملنا چاہئیے اور اس کا ایک اصول ہو، کسی سے امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔
1
2
3
100
رضی دادا کو معاف کرنے کا مطالبہ دراصل اس کے جرم کو اتنا معمولی سمجھنا ہے کہ ایک معافی سے اس کی گلوخلاصی ممکن ہے اور اس سے معافی منگوانے کو اس کی تذلیل کہنے والوں کو سلام ہے، معافی تذلیل نہیں بلکہ متاثرہ فرد یا کمیونٹی کا حق ہوتا ہے، باعث تذلیل تو وہ جرم ہے جو رضی دادا نے کیا ہے۔
2
3
88
Every global Governmental Minister should have this opinion on Israel. @BBhuttoZardari didn't hesitate and said it how it is. "Pakistan does not recognise a genocidal, apartheid state." Bravo 👏🏾 👏🏾 👏🏾
78
65
7
397
18,392
Usman Ghazi retweeted
اگر آپ ایک ذہین ، قابل ، بااعتماد اور مخلص شخص ہیں ۔ مشکلات، دکھوں کا بہادری سے سامنا کرکے قربانیاں دے کر ثابت قدم رہے ہیں۔ تو آپ 36 سال کے ہی کیوں نہ ہوں 75 سال کے تجربہ کار لوگ بھی آپ کے پاس چل کر سیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ تو جوانوں کو پیروں کا استاد کر ♥️
55
148
6
602
41,814
After 1973, #PPP played a key role in passing 9 major constitutional amendments, including the 1st, 2nd, 3rd, 5th, 6th, 13th, 18th, 20th, and 26th (on judicial reforms). The 18th Amendment (2010) was historic, restoring parliamentary supremacy and boosting provincial autonomy.
1
5
1
10
316
At just 36, @BBhuttoZardari has proven that leadership, wisdom, and vision aren’t defined by age. His remarkable achievements show that determination and resilience can make history, setting a new standard for the future. Truly inspiring! #BilawalBhutto
2
5
179
آئینی ترامیم پر جس طرح حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کی کاوشیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی ہیں وہ انکی سیاست میں کارکردگی اور سیاسی فیصلوں کی صلاحیت کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ ترمیم کے آپ مخالف یا حق میں ہوں اس سے قطع نظر بلاول بھٹو نے اپنے آپ کو منوایا ہے
174
167
15
980
30,282