𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy) header
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy) profile picture

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤️🥀

Joined October 2025
Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)Photo by 𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 (@ve99yy)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ میرے #اللہﷻ⃝𓂀 میرے دل پر اپنی عظمت کا ایسا نقش ثبت فرما جو کبھی دھندلا نہ سکے۔ مجھے ہر لمحہ اپنی محتاجی کا احساس رہے، #اللّٰہﷻ⃞ꨄ میری پیشانی تیری بندگی سے آشنا رہے اور میرا باطن تیری محبت کی گواہی دیتا رہے۔ آمیــــــن🤲🏻❁⃝
16
11
73
407
جنم دن مبارک ہو بھائی! 💐 ڈھیروں نیک تمنائیں، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم، سلامت اور ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️ @oya_jutt
2
2
4
181
Replying to @ve99yy
#ورفعنا_لكَ_ذِكْرَكَ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
1
1
2
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا وھّاب! اپنی بے پایاں عطاؤں سے ہر بے اولاد جوڑے کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما۔ ان کے صبر کو خوشیوں میں، انتظار کو وصال میں اور دعاؤں کو قبولیت میں بدل دے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ #اردو_زبان
22
12
1
49
449
#خاتم_النبیین_محمدﷺ میرے #اللہﷻ⃝_𖣔⃝ مجھے تجھ سے ایسی محبت عطا کر جس میں کبھی کمی نہ آئے، اور ایسی نسبت بخش دے جس پر میری روح ہمیشہ نازاں رہے۔ #اللہﷻ⃤⃤ نہ کوئی آرزو تجھ سے بڑھ کر ہو، نہ کوئی خوشی تیری رضا سے جدا ہو۔ آمیــــــن🤲🏻❥⃝
44
30
118
847
﷽ اَلسَّلَام🤍The Source of Peace #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ سلامتی والا، جس سے ساری سلامتی ملتی ہے، کیونکہ وہاں الله خود اپنے بندوں کو سلام کرے گا: *سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ* [یٰس: 58] مہربان رب کی طرف سے سلام ہوگا۔ #اردو_زبان
23
10
39
384
میرے #اللہﷻ⃢𖣔 اس جمعہ کو ہمارے لیے خیر و برکت، رحمت و مغفرت اور آسانیوں کا وسیلہ بنا دے۔ ہمارے نصیب میں اپنی رضا والی خوشیاں لکھ دے، ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما، دلوں کو اپنے ذکر کے نور سے منور رکھ اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین🤲🏻 𓂃 ࣪˖ ִֶָ𐀔 جمعَہ مُبَارَک
43
18
1
84
676
Happy Birthday @Azam__47 May this new chapter of life bring unexpected joys, beautiful surprises, and countless blessings. Keep shining and stay blessed! ✨🤍 Happiest birthday lala 🎂💐
4
1
6
173
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے۔ *وَلَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ 👇🏼
4
4
13
161
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما، اپنے ذکر میں مشغول رکھ اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جو تیری رضا میں گزرے اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین #اردو_زبان
29
17
61
550
میرے #اللّٰہﷻ⃟⃠𓍯 مجھے اپنی بارگاہ کا ایسا فقیر بنا، جسے دنیا کی فراوانی بھی نہ بہکا سکے۔ میری ہر سانس تیری نعمت پہ نثار ہو، میرا ہر لمحہ تیری بندگی میں گزرے۔ #اللّٰہﷻ⃟⃠𓍯 تیری محبت ہی میری روح کا سرمایہ رہے، تیرا قرب ہی میری ہستی کی سب سے حسین آرزو رہے۔🤲🏻
40
22
80
641
میں نے بڑی دھیمی آواز میں کہا! مجھے مت چھوڑنا میرے اللہ! ​اللہ نے بڑے پیار سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا؛ قسم ہے چاشت کے وقت کی قسم ہے رات کی جب چھاجائے؛ "تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے" #اردو_زبان
15
12
34
440
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمیــــــن
58
29
1
88
634
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اورتہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین #اردو_زبان
38
23
68
578
میرے #اللہﷻ⃟⃟𖤐𖤐 مجھے اپنی چاہت کا وہ نصیب عطا کر جو کسی صلے کا طلب گار نہ ہو۔ میری روح تیرے نام سے مہکتی رہے، #اللہﷻ⃟⃟𖤐 میری وفا تیرے در سے بندھی رہے، اور میری زندگی تیری محبت کی گواہی بن جائے۔ آمیــــــن🤲🏻❥ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
37
15
1
69
573
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت، ہماری عبادت میں اخلاص، ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت، جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما #اردو_زبان
25
18
41
405
#خاتم_النبیین_محمدﷺ میرے #اللہﷻ⃞𖠿 میرے باطن کو ایسا اجالا دے کہ کوئی میل باقی نہ رہے۔ میرے ارادوں میں اخلاص رکھ، #اللّٰہﷻ⃞ꨄ میرے لہجے میں نرمی،میرے سجدوں میں حضوری، اور میرے اعمال میں ایسی پاکیزگی جو صرف تیری رضا کے لیے ہو۔ آمیــــــن🤲🏻❥⃝
34
16
58
509
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 🤍 جو اللہ کو وکیل بنا لیتے ہیں نا، پھر وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں! ✨ #اردو_زبان
14
10
62
486
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےرزق دینےوالے میرے رب! ہمیں حلال رزق عطافرما حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کردے۔ ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہدعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین #اردو_زبان
32
20
81
562
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 retweeted
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرودوسلام⁩ بقیہ زبانی اقرار کاکوئی اعتبار نہیں ہوگاصرف اسی کااعتبارہوگاجو اس کےمعنی ومطلب کو سمجھتےہوئے اور اس کے ظاہری اور باطنی تقاضوں کو عملاً مانتےہوئے اس کا اقرارکرےگا اس سےثابت ہوا کہ دونوں شہادتوں کاعلم وعمل لازمی ہیں👇🏻 7
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرود و سلام⁩ اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ) پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں جاری
2
12
1
14
92