تربیلا 5th Extension:
کنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران کمزور چٹان گرنے سے ان ٹیک پٹ کا پانی ٹنل، پاور ہاؤس میں آگیا۔ تمام ورکرز محفوظ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ان ٹیک سے پانی نکالا جاچکا۔ مین ٹنل، پاور ہاؤس، ٹیل ریس اور سوئچ یارڈ محفوظ ہیں۔ ٹنل گرنے کی اطلاعات غلط ہیں
During excavation of the 2nd Bench Connecting Tunnel at Tarbela 5th Extension, weak rock collapsed causing Intake Pit water to enter the tunnel. All workers are safe. No damage to main tunnel, powerhouse, tailrace or switchyard. Reports of tunnel collapse are incorrect.
Join WAPDA
as:
Assistant Executive Engineer Civil
Assistant Executive Engineer Electrical
Assistant Executive Engineer
Mechanical
Assistant Executive Engineer Electronics
Jr Seismologist/Geophysicist
Jr Geologist
Research Officer Hydraulics
Asstt Dir HR&A
Asstt Dir PR
یومِ آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے واپڈا دیامر سپورٹس گالا 2026 کا چلاس میں آغاز
کمشنر دیامر استور ڈویژن مہمانِ خصوصی, سی ای او دیامر بھاشا ڈویلپمنٹ کمپنی مہمانِ اعزاز کے طور پر شریک ہوئے۔ نمائشی پولو میچ میں تھک نے ہڈور کو 6-10 سے شکست دی۔ سپورٹس گالا 7 نومبر تک جاری رہے گا۔






















