WASIM (@wasiuae) header
WASIM (@wasiuae) profile picture

Autistic & Learning Disability Care Support Worker Wales, United Kingdom.

United Kingdom
Joined January 2018
Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)Photo by WASIM (@wasiuae)
اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انمول نعمت ہے، ان کی اچھی تربیت والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
1
5
217
ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں، وہاں انسان کا کردار نہیں دیکھا جاتا، بلکہ آس پاس کے لوگوں کی رائے کو حتمی مان کر ہمیں اچھے یا برے ہونے کا سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے۔
25
34
94
1,716
ایک دوسرے کی غلطیاں تلاش کرنے کے بجائے، ایک دوسرے کی غلطیوں پر پردہ ڈالنا سیکھیں، کیونکہ رشتے الزام سے نہیں بلکہ احساس، محبت اور خلوص سے قائم رہتے ہیں۔ ❤️🙏
2
14
372
زندگی اپنی ایسی بنا لیں کہ جینے کا مقصد بھی مل جائے، آپ خود بھی اپنی زندگی کے لیے دعائیں مانگیں اور لوگ بھی آپ کی زندگی کے لیے دعاگو رہیں۔🤲❤️
3
9
242
Some pain changes you, some experiences shape you, and time teaches you to recognize reality🖤✨
4
164
WASIM retweeted
1
5
179
WASIM retweeted
1
5
216
WASIM retweeted
1
1
3
229
اس شہرِ فریب میں وفا ڈھونڈتا رہا، میں ٹوٹ کے بھی جینے کی ادا ڈھونڈتا رہا۔ ہر شخص کے چہرے پہ تھا جھوٹ کا پردہ، میں سچ کے لیے کوئی خدا ڈھونڈتا رہا۔ 🥀
2
9
214
ہمیں گرانے کا خواب دیکھنے والو، یاد رکھنا، ہم وہاں کھڑے ہیں جہاں پہنچنے کے خواب پلتے ہیں۔ ❤️
1
18
359
وقت کی قدر ⏳ زندگی میں کوئی بڑا مقام حاصل کرنا ہے تو اپنے فارغ وقت کو بھی قیمتی بناؤ، کیونکہ جو انسان وقت ضائع کرتا ہے، وقت ایک دن اُسے ضائع کر دیتا ہے۔
1
6
158
سچی محبت محض الفاظ نہیں، احساس، وفا اور قربانی مانگتی ہے۔ True love is not just words ,it demands understanding, loyalty, and sacrifice. ❤️‍🩹
1
13
211
مردانگی یہ نہیں کہ تمہاری عورت تم سے ڈرے بلکہ مردانگی یہ ہے کہ جب وہ ڈری ہوئی ہو تو تمہارے پاس آئے...!!!
3
2
1
22
500